اسموگ: پنجاب کے کئی اضلاع میں اسکولز ، ٹیوشن سینٹرز اور اکیڈمیز کی بندش کا نوٹیفکیشن جاری
لاہور: اسموگ کے پیشِ نظر پنجاب کے مختلف اضلاع میں تعلیمی اداروں ، ٹیوشن سینٹرز اور اکیڈمیز کی بندش کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاگیا۔ محکمہ ماحولیات پنجاب کے نوٹیفکیشن کے مطابق فیصلے کا اطلاق لاہور، حافظ آباد، شیخوپورہ، قصور، ننکانہ صاحب،گوجرانوالا، گجرات، منڈی بہاءالدین، سیالکوٹ، نارووال،فیصل آباد، چنیوٹ، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، ملتان، لودھراں، وہاڑی […]
![]()









