Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

صدارتی الیکشن جیتنے کا کتنا چانس ہے؟ ٹرمپ نے ووٹنگ سے پہلے دعویٰ کردیا

واشنگٹن: امریکی صدارتی انتخابات کے لیے ووٹنگ کے آغاز  میں چند گھنٹے باقی ہیں اور ایسے میں ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ انتخابات میں ان کی کامیابی کا 95 فیصد امکان ہے۔  ریپبلکن صدارتی امیدوارٹرمپ نے مشی گن میں انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میرےصدارتی انتخابات جیتنے کا 95 فیصدامکان […]

Loading

صدارتی الیکشن جیتنے کا کتنا چانس ہے؟ ٹرمپ نے ووٹنگ سے پہلے دعویٰ کردیا Read More »

لاہور ایک مرتبہ پھر فضائی آلودگی انڈیکس میں سب سے اوپر ، شہری اب بھی غیر سنجیدہ

لاہور میں کئی روز   بعد اسموگ میں کسی حد تک کمی تو آ گئی لیکن آلودگی میں اب بھی سرِفہرست ہے۔ امریکی ائیر کوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور میں آلودگی کا اسکور ایک ہزار سے کم ہو کر 609 پر آ گیا۔  لاہور گزشتہ چند روز سے مسلسل دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سر

Loading

لاہور ایک مرتبہ پھر فضائی آلودگی انڈیکس میں سب سے اوپر ، شہری اب بھی غیر سنجیدہ Read More »

وزیر توانائی نے آئندہ 10 سال تک بجلی کی قیمتیں بڑھتی رہنے کا خدشہ ظاہر کردیا

اسلام آباد: وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے آئندہ 10 سال تک بجلی کی قیمتیں بڑھتی رہنے کا خدشہ ظاہر کردیا۔ اسلام آباد میں ایک تھنک ٹینک کی تقریب سے خطاب کے دوران  وفاقی وزیر اویس لغاری نے  خدشہ ظاہر کیا کہ موجودہ صورتحال برقرار رہی تو آئندہ 10 سال تک بجلی کی قیمتیں بڑھتی

Loading

وزیر توانائی نے آئندہ 10 سال تک بجلی کی قیمتیں بڑھتی رہنے کا خدشہ ظاہر کردیا Read More »

پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار

اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کو  جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔  اعظم سواتی کو اٹک جیل سے رہا ہوتے ہی پولیس نے دوبارہ گرفتار کرلیا۔  پولیس کے مطابق اعظم سواتی کو اٹک جیل کے باہر سے گرفتار کیا گیا، سابق وزیر اور دیگر رہنماؤں کے خلاف تھانہ ٹیکسلا

Loading

پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار Read More »

آرمی چیف کی 5 سالہ مدت ملازمت کسی ایک شخص کیلئے نہیں اور نہ یہ ایکسٹینشن ہے: عطا تارڑ

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کی طرح آرمی چیف کی مدت ملازمت بھی پانچ سال کی گئی ہے۔  عطا تارڑ نے کہا کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت سے متعلق قانون سازی اچانک نہیں ہوئی، اس پر پیپلزپارٹی کو اعتماد میں لیا گیا، آرمی چیف مدت ملازمت 4

Loading

آرمی چیف کی 5 سالہ مدت ملازمت کسی ایک شخص کیلئے نہیں اور نہ یہ ایکسٹینشن ہے: عطا تارڑ Read More »

26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف کیس: سپریم کورٹ کے دو سینئر ترین ججز کا فل کورٹ کیلئے چیف جسٹس کو خط

اسلام آباد: 26 ویں آئینی ترمیم پر فل کورٹ بینچ کے لیے سپریم کورٹ کے دو سینئر ترین ججز  نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا۔  26 ویں آئینی ترمیم پر فل کورٹ بینچ کےلیے جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اختر نے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو خط لکھا ہے۔  پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی

Loading

26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف کیس: سپریم کورٹ کے دو سینئر ترین ججز کا فل کورٹ کیلئے چیف جسٹس کو خط Read More »

بے سکونی ذہنی  امراض کا بنیادی سبب

بے سکونی ذہنی  امراض کا بنیادی سبب ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ بے سکونی ذہنی  امراض کا بنیادی سبب)جن معاشروں میں بد امنی، بے سکونی، عدم تحفظ اور کرپشن موجود ہوتا ہے وہاں بھی نفسیاتی مسائل پروان چڑھتے ہیں۔ معاشی مسائل، بیروزگاری، خاندانی چپقلش ، بد عنوانی، بلیک مارکیٹنگ، دھوکہ دہی، بے ایمانی، بے انصافی

Loading

بے سکونی ذہنی  امراض کا بنیادی سبب Read More »

گلوبل ڈائریکٹر آف اپریشنز منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن شیخ عدنان سہیل الازھری کی برطانیہ سے منہاج اسلامک سینٹر ڈبلن آمد اور خصوصی خطاب ۔

گلوبل ڈائریکٹر آف اپریشنز منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن شیخ عدنان سہیل الازھری کی برطانیہ سے منہاج اسلامک سینٹر ڈبلن آمد اور خصوصی خطاب ۔ ڈبلن آئرلینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ وسیم بٹ )گلوبل ڈائریکٹر آف اپریشنز منہاج فاؤنڈیشن شیخ عدنان سہیل الازھری کی برطانیہ سے منہاج اسلامک سینٹر ڈبلن آمد اور خصوصی خطاب کیا جس میں

Loading

گلوبل ڈائریکٹر آف اپریشنز منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن شیخ عدنان سہیل الازھری کی برطانیہ سے منہاج اسلامک سینٹر ڈبلن آمد اور خصوصی خطاب ۔ Read More »

آسٹریلیا نے پہلے ون ڈے میں دلچسپ مقابلے کے بعد پاکستان کو ہرادیا

پاکستان کے خلاف تین ون ڈے میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو دو وکٹوں سے شکست دے دی۔ پاکستان کی ٹیم 46.4 اوورز میں 203 رنزبناکر آؤٹ ہوگئی، جب کہ میزبان ٹیم نے ہدف 33.3 اوورز میں حاصل کرلیا جبکہ ، مچل اسٹارک پلیئر آف دی میچ رہے۔  پہلے بیٹنگ کرتے

Loading

آسٹریلیا نے پہلے ون ڈے میں دلچسپ مقابلے کے بعد پاکستان کو ہرادیا Read More »

فلسطین میں خاص طور پر بچوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے: اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ

اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ فرانسسکا البانیز نے کہا ہے کہ فلسطین میں خاص طور پر بچوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ فرانسسکا البانیز نے کہا کہ فلسطینی بچوں کو بہت سے ظالمانہ طریقوں سے بھوک، تشدد اور دہشتگردی کے ذریعے نشانہ بنایا جا رہا ہے، اُنہیں ہلاک یا معذور کیا جارہا ہے، بچوں

Loading

فلسطین میں خاص طور پر بچوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے: اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ Read More »