Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

عمران خان کا نام چانسلر کیلئے فہرست میں کیوں نہیں؟ آکسفورڈ یونیورسٹی کو قانونی چارہ جوئی کا سامنا

پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کا نام چانسلر کے انتخاب کیلئے جاری فہرست میں شامل نہ کرنے پر آکسفورڈ یونیورسٹی کو قانونی چارہ جوئی کا سامنا ہے۔ بانی پی ٹی آئی کے انٹرنیشنل کوآرڈی نیٹر و مشیر ذلفی بخاری نے وکلا کے ذریعے یونیوسٹی سے جواب طلب کرلیا۔ وکلا کی جانب سے بھیجے […]

Loading

عمران خان کا نام چانسلر کیلئے فہرست میں کیوں نہیں؟ آکسفورڈ یونیورسٹی کو قانونی چارہ جوئی کا سامنا Read More »

وقت آگیا کہ اسرائیل اور لبنان کا تنازعہ ختم کیا جائے، ٹرمپ کا عرب امریکیوں سے خطاب

ریپبلکن امیدوارڈونلڈ ٹرمپ نے مشی گن میں عرب امریکیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وقت آگیا ہے کہ اسرائیل اور لبنان کے تنازعے کو ختم کیا جائے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ مشرق وسطیٰ اور امریکا میں ایسے لوگ ہیں جو اپنا کام نہیں کر رہے۔ ادھر ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار کملا ہیرس کی

Loading

وقت آگیا کہ اسرائیل اور لبنان کا تنازعہ ختم کیا جائے، ٹرمپ کا عرب امریکیوں سے خطاب Read More »

اسرائیلی فوج کا حماس کے سینئر رہنما عز الدین قصاب کو شہید کرنے کا دعویٰ

اسرائیلی فوج کی جانب سے حماس کے سینئر رہنما عزالدین قصاب کو شہید کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بیت لاہیہ میں اسرائیلی فوج نے اپنی جارحیت کو جاری رکھا ہوا  ہے جہاں بمباری کے نتیجے میں 5 فلسطینی شہید ہوگئے۔ اسرائیلی فوج نے نصیرت کیمپ کے اطراف بھی ٹینکوں سے گولہ

Loading

اسرائیلی فوج کا حماس کے سینئر رہنما عز الدین قصاب کو شہید کرنے کا دعویٰ Read More »

لاہور میں گرین لاک ڈاؤن بھی اسموگ کم نہ کرسکا، فضائی آلودگی کا گزشتہ برس کا ریکارڈ ٹوٹ گیا، حد نگاہ صفر

لاہور میں گرین لاک ڈاؤن بھی اسموگ میں کمی نہ لا سکا اور فضائی آلودگی کے باعث عوام کی زندگی اجیرن بن کر رہ گئی ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق لاہور شہر میں لگنے والے 11 علاقوں کے گرین لاک ڈاؤن بھی اسموگ میں کمی نہ لا سکے، شہر میں فضائی آلودگی کا گزشتہ سالوں

Loading

لاہور میں گرین لاک ڈاؤن بھی اسموگ کم نہ کرسکا، فضائی آلودگی کا گزشتہ برس کا ریکارڈ ٹوٹ گیا، حد نگاہ صفر Read More »

حکومت 26 ویں ترمیم سے مایوس، دوسرا تجربہ بھی اچھا نہیں ہوگا: جے یو آئی سینیٹر

جمیعت علمائے اسلام کے رہنما سینیٹر کامران مرتضیٰ نے کہا ہے کہ حکومت تباہی کے راستے پر چل رہی ہے اور 26 ویں آئینی ترمیم کے پہلے تجربے سے مایوسی کے بعد اب یہ دوسرا تجربہ کرنے جارہے ہیں وہ بھی اچھا نہیں ہوگا۔  کامران مرتضیٰ نے کہا کہ تحریک انصاف کے ساتھ مل کر

Loading

حکومت 26 ویں ترمیم سے مایوس، دوسرا تجربہ بھی اچھا نہیں ہوگا: جے یو آئی سینیٹر Read More »

بیرسٹرسیف نے پی ٹی آئی کے اسٹیبلشمنٹ سے رابطوں کی تصدیق کردی

خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ کے مشیر برائے اطلاعات بیرسٹرسیف نے پاکستان تحریک انصاف کے اسٹیبلشمنٹ سے رابطوں کی تصدیق کردی۔  بیرسٹرسیف کا کہنا تھاکہ جو لوگ جمہوریت کو دوبارہ اپنی راہ پر لاسکتے ہیں پی ٹی آئی ان سے رابطے میں ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہماری کوشش ہے اسٹیبلشمنٹ سمیت تمام فریقین سے پی ٹی

Loading

بیرسٹرسیف نے پی ٹی آئی کے اسٹیبلشمنٹ سے رابطوں کی تصدیق کردی Read More »

ٹیکس اہداف میں ناکامی: آئی ایم ایف نے منی بجٹ کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے منی بجٹ کا مطالبہ کردیا۔ ایف بی آر ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے ٹیکس اہداف میں ناکامی پر شارٹ فال پورا کرنے کے لیے منی بجٹ کا مطالبہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ ورچوئل بات چیت کے دوران ایف بی آر کی ٹیکس

Loading

ٹیکس اہداف میں ناکامی: آئی ایم ایف نے منی بجٹ کا مطالبہ کردیا Read More »

اعلیٰ عدلیہ میں ججز تقرری: اسپیکر نے جوڈیشل کمیشن میں پارلیمانی جماعتوں کی نامزدگی کردی

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے اعلیٰ عدلیہ میں ججز تقرری کیلئے پارلیمانی جماعتوں کی جوڈیشل کمیشن میں نامزدگی کردی۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق اعلیٰ عدلیہ میں ججز تقرری کےلیے جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کے معاملے پر اسپیکر نے سپریم جوڈیشل کمیشن کو خط لکھا ہے جس میں پارلیمانی جماعتوں کی نامزدگی

Loading

اعلیٰ عدلیہ میں ججز تقرری: اسپیکر نے جوڈیشل کمیشن میں پارلیمانی جماعتوں کی نامزدگی کردی Read More »

پراسرار درویش۔۔۔ مصری ادیب سے انتخاب۔۔۔قسط نمبر1

پراسرار درویش مصری ادیب سے انتخاب قسط نمبر1 ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ پراسرار درویش۔۔۔ مصری ادیب سے انتخاب) نوبل انعام یافتہ مصری ادیب نجیب محفوظ کی کہانیوں کے مجموعہ ‘‘حکایاتِ حارتناسے ایک منتخب کہانی کا اردو ترجمہ عالم اسلام میں صوفیوں کے مراکز کے مختلف نام ملتے ہیں، بر صغیر پاک وہند و گرد

Loading

پراسرار درویش۔۔۔ مصری ادیب سے انتخاب۔۔۔قسط نمبر1 Read More »

نمونیا سے بچاو کا دن 12 نومبر۔۔۔ تحریر۔۔۔حمیراعلیم

نمونیا سے بچاو کا دن 12 نومبر تحریر۔۔۔حمیراعلیم ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوزاانٹرنیشنل ۔۔۔ نمونیا سے بچاو کا دن 12 نومبر۔۔۔ تحریر۔۔۔حمیراعلیم )نمونیا شدید سانس کے انفیکشن کی ایک شکل ہے جو عام طور پر وائرس یا بیکٹیریا کی وجہ سے ہوتا ہے۔ یہ ہر عمر کے لوگوں میں جان لیوا بیماری کا سبب بن سکتا ہے.

Loading

نمونیا سے بچاو کا دن 12 نومبر۔۔۔ تحریر۔۔۔حمیراعلیم Read More »