عمر عبداللہ آج مقبوضہ جموں وکشمیرکے وزیراعلیٰ کے منصب کا حلف اٹھائیں گے
سری نگر: عمر عبداللہ آج مقبوضہ جموں وکشمیرکے وزیراعلیٰ کے منصب کا حلف اٹھائیں گے۔ حلف برداری کی تقریب میں راہول گاندھی اور پریانکا گاندھی کو بھی شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔ مقبوضہ جموں وکشمیر اسمبلی کے حالیہ انتخابات میں نیشنل کانفرنس اور کانگریس نے اکثریت حاصل کی، مقبوضہ کشمیرکی 90 رکنی اسمبلی میں […]
![]()
عمر عبداللہ آج مقبوضہ جموں وکشمیرکے وزیراعلیٰ کے منصب کا حلف اٹھائیں گے Read More »









