Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

خود سے ہی شادی کرنیوالی ٹک ٹاکر نے خودکشی کرلی، آخری پوسٹ میں کیا لکھا؟

ترکیہ  سے تعلق رکھنے والی  ٹک ٹاک  انفلوئنسر کبریٰ آئیکت نے 26 سال کی عمر میں خودکشی کرلی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کبریٰ آئیکت نے استنبول کے ٹاؤن سلطان بیلی کی عمارت کی پانچویں منزل سے چھلانگ لگاکر خودکشی کی۔ رپورٹس کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ رواں ماہ 23 ستمبر کو پیش آیا جہاں […]

Loading

خود سے ہی شادی کرنیوالی ٹک ٹاکر نے خودکشی کرلی، آخری پوسٹ میں کیا لکھا؟ Read More »

ورلڈ بیچ کبڈی چیمپئن شپ فائنل میں ایران سے شکست، پاکستان کا سلور میڈل

ایران میں ہونیوالے پہلے ورلڈ بیچ کبڈی چیمپئن شپ ایونٹ کے فائنل میں پاکستان کو میزبان ایران نے نے شکست دیکر گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا۔ فائنل میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایران کو 6 پوائنٹس سے کامیابی ملی، پاکستان کے خلاف ایران کی کامیابی کا اسکور 35-41 رہا۔ ایونٹ میں فائنل رنراپ کے

Loading

ورلڈ بیچ کبڈی چیمپئن شپ فائنل میں ایران سے شکست، پاکستان کا سلور میڈل Read More »

لبنان کے بعد اسرائیل کا یمن پر بھی حملہ

صنعا: اسرائیلی فضائیہ کی جانب سے یمن کے شہر حدیدہ  پر حملے کیے گئے ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے  کہ اسرائیلی فضائیہ نے  حدیدہ اور راس عیسیٰ میں بندرگاہ اور بجلی گھروں کو نشانہ بنایا ہے۔ اسرائیلی فوج کے مطابق حملے میں

Loading

لبنان کے بعد اسرائیل کا یمن پر بھی حملہ Read More »

بیروت پر اسرائیل کے وحشیانہ فضائی حملے، 24 گھنٹوں میں مزید 105 افراد شہید

اسرائیلی فوج کی جانب سے لبنان کے مختلف علاقوں میں بمباری کا سلسلہ جاری ہے، بیروت کے شہری علاقے میں رہائشی عمارت کو  بھی فضائی حملے کا نشانہ بنایا گیا۔ لبنانی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران لبنان کی وادی بقاع اور عین الدلب سمیت دیگر علاقوں میں اسرائیلی بمباری سے مزید

Loading

بیروت پر اسرائیل کے وحشیانہ فضائی حملے، 24 گھنٹوں میں مزید 105 افراد شہید Read More »

لبنان میں ہونے والے اسرائیلی حملے میں حماس کے اہم رہنما شہید

بیروت: لبنان میں ہونے والے اسرائیلی فوج کے حملے میں فلسطینی مزاحمتی تنظیم کے اہم رہنما فتح شریف ابوالامین شہید ہوگئے۔  حماس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اسرائیلی حملے میں فتح شریف سمیت ان کےکچھ اہل خانہ بھی شہید ہوئے۔ لبنان میں رات گئے ہونے والے اسرائیلی حملوں میں فلسطین کی ایک اور مزاحمتی

Loading

لبنان میں ہونے والے اسرائیلی حملے میں حماس کے اہم رہنما شہید Read More »

راولپنڈی احتجاج: پنجاب پولیس نے زخمی پولیس افسران اور اہلکاروں کی تفصیلی رپورٹ جاری کردی

لاہور: پنجاب پولیس نے28 ستمبرکو سیاسی جماعت کےمظاہرے کےدوران زخمی ہونے والے افسران اور اہلکاروں کی تفصیلی رپورٹ جاری کردی۔ پنجاب پولیس کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری تفصیل میں بتایا گیا ہے کہ راولپنڈی میں 28 ستمبر کو بلوائیوں نے 26 پولیس افسران اور اہلکاروں کو زخمی کیا، سیاسی جماعت کے جتھوں نے

Loading

راولپنڈی احتجاج: پنجاب پولیس نے زخمی پولیس افسران اور اہلکاروں کی تفصیلی رپورٹ جاری کردی Read More »

جسٹس منیب کی آرٹیکل 63 اے کیس سننے سے معذرت، چیف جسٹس کا خط کو ریکارڈ کا حصہ بنانے سے انکار

اسلام آباد: آئین کے آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے فیصلے پر نظرثانی اپیلوں پر سماعت جسٹس منیب اختر کے عدالت میں پیش نہ ہونے کے باعث ملتوی کر دی گئی۔ آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے فیصلے پر نظرثانی اپیلوں پر سماعت سپریم کورٹ میں شروع ہوئی تو چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ، جسٹس

Loading

جسٹس منیب کی آرٹیکل 63 اے کیس سننے سے معذرت، چیف جسٹس کا خط کو ریکارڈ کا حصہ بنانے سے انکار Read More »

معروف اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

ممتاز اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک دورہ پاکستان پر اسلام آباد پہنچ گئے۔ اسلام آباد کے ہوائی اڈے پر ایڈیشنل سیکرٹری وزارت مذہبی امور سید ڈاکٹر عطاالرحمان اور پارلیمانی سیکرٹری مذہبی آمور شمشیر علی مزاری نے معزز مہمان کا استقبال کیا۔ ڈاکٹر ذاکر نائیک حکومت پاکستان کی دعوت پر پاکستان آئے ہیں، وہ کراچی، لاہور

Loading

معروف اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے Read More »

راولپنڈی احتجاج، عمران خان اور علی گنڈاپور کیخلاف بھی دہشتگردی کا مقدمہ درج

راولپنڈی پولیس نے پی ٹی آئی کے 250سے زیادہ رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف 6 مقدمات درج کرلیے، 3مقدمات میں عمران خان اور علی امین گنڈاپور کوبھی نامزدکیاگیاہے۔ ہفتہ کو راولپنڈی میں احتجاج کے دوران ہنگامہ آرائی، توڑ پھوڑ، سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے، پولیس پر حملہ کرنے اور دفعہ 144کی خلاف ورزی کرنے پر

Loading

راولپنڈی احتجاج، عمران خان اور علی گنڈاپور کیخلاف بھی دہشتگردی کا مقدمہ درج Read More »

مقدمات کے فیصلوں کی تنخواہ ملتی ہے، عدالت کام بند نہیں کرسکتی: جسٹس منیب کے کیس نہ سننے پر چیف جسٹس کے ریمارکس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان نے جسٹس منیب اختر کے ایک کی سماعت کرنے سے معذرت پر ریمارکس دیےکہ سپریم کورٹ کام کرنا بند نہیں کرسکتی، ہمیں یہاں صرف مقدمات کے فیصلے کرنے کی تنخواہ ملتی ہے۔ سپریم کورٹ میں آرٹیکل 63 اے تشریح کے فیصلے پر نظرثانی اپیلوں پر سماعت میں جسٹس منیب کے

Loading

مقدمات کے فیصلوں کی تنخواہ ملتی ہے، عدالت کام بند نہیں کرسکتی: جسٹس منیب کے کیس نہ سننے پر چیف جسٹس کے ریمارکس Read More »