Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

پاکستان میں ترقی دوبارہ شروع ہوگئی ہے: آئی ایم ایف مشن چیف

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) مشن کے سربراہ ناتھن پورٹر نے کہا ہےکہ گزشتہ سال پاکستان میں معاشی استحکام کی خوش آئند واپسی ہوئی اور ترقی دوبارہ شروع ہوگئی ہے۔ انگریزی اخبار میں لکھے گئے مضمون میں ناتھن پورٹر نے کہا کہ افراط زر میں ڈرامائی کمی آئی ہے، زرمبادلہ کی شرح مستحکم ہورہی […]

Loading

پاکستان میں ترقی دوبارہ شروع ہوگئی ہے: آئی ایم ایف مشن چیف Read More »

اسلام آباد پولیس نے بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم راجا کو حراست میں لے لیا

پاکستان تحریک انصاف نے دعویٰ کیا ہے کہ اسلام آباد پولیس چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم راجا کو حراست میں لے لیا۔ پی ٹی آئی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد پولیس نے سیکٹر ایچ 13 کے قریب بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم راجا کی

Loading

اسلام آباد پولیس نے بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم راجا کو حراست میں لے لیا Read More »

حزب اللہ نے سربراہ حسن نصر اللہ کی شہادت کی تصدیق کردی

لبنان کی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے جنرل سیکرٹری حسن نصر اللہ کی شہادت کی تصدیق کردی۔ گزشتہ روز اسرائیل نے لبنانی دارالحکومت بیروت کے جنوبی علاقے میں بمباری کی تھی  اور اس حملے میں 2 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوئے تھے۔ گزشتہ 5 روز میں یہ اسرائیلی فوج کی بیروت پر سب سے

Loading

حزب اللہ نے سربراہ حسن نصر اللہ کی شہادت کی تصدیق کردی Read More »

ذہنی سکون حاصل کرنے کا ایک مجرب نسخہ۔۔۔ تحریر۔۔۔جاوید چوہدری

ذہنی سکون حاصل کرنے کا ایک مجرب نسخہ تحریر۔۔۔جاوید چوہدری ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز انٹرنیشنل۔۔۔ ذہنی سکون حاصل کرنے کا ایک مجرب نسخہ۔۔۔ تحریر۔۔۔جاوید چوہدری)حاجی صاحب لان میں چہل قدمی کر رہے تھے۔ وہ گلاب کی کیاریوں سے اپنا سفر شروع کرتے، نپے تلے قدموں سے چلتے ہوئے چنبیلی کی قطار تک پہنچتے، رکتے، منھ

Loading

ذہنی سکون حاصل کرنے کا ایک مجرب نسخہ۔۔۔ تحریر۔۔۔جاوید چوہدری Read More »

اثر انگیز کلام۔۔۔روشنی کے قارئین کی نظر

اثر انگیز کلام روشنی کے قارئین کی نظر کائنات صراحی تھی جام آنکھیں تھیں مواصلات کا پہلا نظام آنکھیں تھیں  خطوط نور سے ہر حاشیہ مزین تھا کتاب نور میں سارا کلام آنکھیں تھیں وہ قافلہ کسی اندھے نگر سے آیا تھا ہر ایک شخص کا تکیہ کلام آنکھیں تھیں

Loading

اثر انگیز کلام۔۔۔روشنی کے قارئین کی نظر Read More »

فرانسیسی تحقیق۔۔۔۔ تحریر۔۔۔حمیراعلیم

فرانسیسی تحقیق تحریر۔۔۔حمیراعلیم ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو زانٹرنیشنل ۔۔۔ فرانسیسی تحقیق۔۔۔۔ تحریر۔۔۔حمیراعلیم ) ہر دور میں انسان نے تحقیق کے ذریعے اپنے علم میں اضافہ کیا ہے۔اور غاروں میں رہنے والا انسان آج مریخ اور چاند پر رہائش کے خواب دیکھ رہا ہے۔سائنسی تھیوریز محدود مشاہدات کی بیس پر ہوتی ہیں۔اس لیے جب کسی چیز پر

Loading

فرانسیسی تحقیق۔۔۔۔ تحریر۔۔۔حمیراعلیم Read More »

سٹینڈ فورڈ یونیورسٹی کیلیفورنیا میں مصنوعی ذہانت کو لے کر ایک انوکھا تجربہ کیا گیا

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )سٹینڈ فورڈ یونیورسٹی کیلیفورنیا میں مصنوعی ذہانت کو لے کر ایک انوکھا تجربہ کیا گیا جس میں 100 ایسے ماہرین کو ایسا کام دیا گیا جس کا مقصد انسانی اور مصنوعی ذہانت کا مقابلہ کرنا تھا کہ کون کتنی جلدی کتنے اچھے اور منفرد ریسرچ آئیڈیاز تخلیق کرتا ہے۔ یہ 100

Loading

سٹینڈ فورڈ یونیورسٹی کیلیفورنیا میں مصنوعی ذہانت کو لے کر ایک انوکھا تجربہ کیا گیا Read More »

مبلّغ ظاہری حُلیے پہ جب اصرار کرتاہے

مبلّغ ظاہری حُلیے پہ جب اصرار کرتاہے وہ جب سنت پہ چلنے کی بہت تکرار کرتاہے تو میرا ذہن میرے دل سے استفسار کرتاہے مجھے غوروتدبرکے لیے تیار کرتاہے توپھرمیں سوچتاہوں کیا فقط حلیہ ہی سنت ہے؟ فقط سُرمہ، فقط خُوشبُو، فقط جلوہ ہی سنت ہے؟ فقط داڑھی بڑھالینا، فقط مونچھیں کٹالینا فقط شلوار اُونچی

Loading

مبلّغ ظاہری حُلیے پہ جب اصرار کرتاہے Read More »

‏میں آہ بھرتا ہوں اور کہتا ہوں: “ابا، آپ کہاں ہیں؟”

‏میں آہ بھرتا ہوں اور کہتا ہوں: “ابا، آپ کہاں ہیں؟” ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )عجیب بات یہ ہے کہ بچے اپنے والد سے اپنی شدید محبت کا احساس بہت دیر سے کرتے ہیں۔احمد خالد توفیق کہتے ہیں: جب بچے اسکول سے واپس آتے ہیں تو وہ بائیں  طرف مڑ کر کچن کی طرف جاتے

Loading

‏میں آہ بھرتا ہوں اور کہتا ہوں: “ابا، آپ کہاں ہیں؟” Read More »

وہ بھی ایک دور تھا 

وہ بھی ایک دور تھا  ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )1990 تک کی ذاتی مشاہدہ کی تاریخ میں ہم اور ہمارے بزرگ اور آس پاس کے لوگ دوری میں اس طرح چٹنی بنا کے تندوری کی روٹی کھا لیا کرتے تھے۔ یہ چٹنی بنانے کے لئے دھنیا، پودینہ، کیچ میچ کے پتے، سبز مرچ، نمک، انگور

Loading

وہ بھی ایک دور تھا  Read More »