Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ) حضرت سعد بن عبادہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں : وہ نبی اکرم ﷺ کے پاس گئے اور پوچھا : آپ کو کون سا صدقہ سب سے زیادہ پسند ہے ؟ آپ ﷺ نے فرمایا : پانی پلانا۔المستدرک 1512 انتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰےنقشبندی

Loading

فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »

ٹک ٹاک نے صارفین کو پیسے کمانے کا نیا موقع فراہم کردیا

اگر آپ مقبول سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک سے پیسے کمانا چاہتے ہیں تو اب یہ عمل زیادہ آسان بنایا جا رہا ہے۔ کمپنی کی جانب سے صارفین کو کمانے کا نیا موقع فراہم کیا جا رہا ہے اور اس مقصد کے لیے سبسکریشن فیچر تک رسائی تمام کریٹیرز کو دی جا رہی ہے۔ پہلے

Loading

ٹک ٹاک نے صارفین کو پیسے کمانے کا نیا موقع فراہم کردیا Read More »

پاکستان کرکٹ کی ایسی صورتحال پہلے کبھی نہیں دیکھی، دنیا ہمارا مذاق بنا رہی ہے: سابق چیف سلیکٹر

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر ہارون رشید کا کہنا ہے کہ پاکستان میں بدقسمتی سے کپتانی ٹیم میں آکر سیکھی جاتی ہے۔ کراچی میں  میڈیا سے گفتگو  کرتے ہوئے سابق چیف سلیکٹر ہارون رشید کا کہنا تھا کہ    پاکستان کی  کرکٹ کئی مسائل سے دوچار ہے، مجھ سمیت سابق کرکٹرز کو

Loading

پاکستان کرکٹ کی ایسی صورتحال پہلے کبھی نہیں دیکھی، دنیا ہمارا مذاق بنا رہی ہے: سابق چیف سلیکٹر Read More »

حزب اللہ کا تل ابیب کے قریب موساد کے ہیڈکوارٹر پر میزائل حملہ

بیروت: لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے غزہ جنگ شروع ہونے کے بعد پہلی دفع تل ابیب کو میزائل سے نشانہ بنایا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق حزب اللہ نے آج صبح اسرائیل کے اہم شہر تل ابیب کے قریب واقع اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے ہیڈکواٹر کو قادر ون بیلسٹک میزائل سے نشانہ

Loading

حزب اللہ کا تل ابیب کے قریب موساد کے ہیڈکوارٹر پر میزائل حملہ Read More »

حزب اللہ میزائل اور راکٹ یونٹ چیف اسرائیلی حملے میں جاں بحق

بیروت: لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے اسرائیلی حملے میں اپنے میزائل اور راکٹ یونٹ کے  اہم کمانڈر  ابراہیم قبائصی کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کی ہے۔  الجزیرہ کی خبر کے مطابق اسرائیل نے گزشتہ روز بیروت کی ایک عمارت کو فضائی حملے کا نشانہ بنانے کے بعد دعویٰ کیا تھا کہ اس

Loading

حزب اللہ میزائل اور راکٹ یونٹ چیف اسرائیلی حملے میں جاں بحق Read More »

گورنر جو مرضی کرلیں جامعات میں مستقل وائس چانسلرز تعینات ہوں گے: وزیر تعلیم پنجاب

لاہور: وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے کہا ہے کہ گورنر پنجاب جو مرضی کرلیں جامعات میں مستقل وائس چانسلرز تعینات ہوں گے۔  لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا سکندر حیات نے کہا کہ دو سال سے پنجاب کی جامعات میں مستقل وائس چانسلر نہیں تھے، گورنر نے 14 دن میں سمری پر

Loading

گورنر جو مرضی کرلیں جامعات میں مستقل وائس چانسلرز تعینات ہوں گے: وزیر تعلیم پنجاب Read More »

سعودی حکومت پاکستانی بھکاریوں سے تنگ، وزارت مذہبی امور کو انتباہ جاری کردیا

سعودی عرب نے حج اور عمرے کے ویزے پر آنے والے پاکستانی بھکاریوں کی مملکت میں بڑھتی ہوئی تعداد پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ مقامی انگریزی اخبار کے مطابق پاکستان کی وزارت مذہبی امور کے ذرائع کا بتانا ہے کہ سعودی حکام نے خبردار کیا ہے اگرعمرہ اور حج کی آڑ میں آنے

Loading

سعودی حکومت پاکستانی بھکاریوں سے تنگ، وزارت مذہبی امور کو انتباہ جاری کردیا Read More »

آئی ایم ایف کی کڑی شرائط پوری کردیں، کچھ کا تعلق چین سے تھا: وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا تھا کہ کل آئی ایم ایف بورڈ کی میٹنگ ہے، ہم نے ان کی تمام شرائط پوری کردی ہیں،بڑی کڑی شرائط تھیں۔ وزیراعظم نے کہا کہ آئی ایم ایف کی کچھ شرائط کا تعلق چین سے تھا، چین نے دوبارہ ہاتھ پکڑا اور ماضی کی طرح تعاون کیا۔ انہوں نے کہا

Loading

آئی ایم ایف کی کڑی شرائط پوری کردیں، کچھ کا تعلق چین سے تھا: وزیراعظم Read More »

نان فائلرز کی کیٹیگری ختم، جائیداد، بین الاقوامی سفر اور اکاؤنٹ کھولنے پر پابندی ہوگی

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو  (ایف بی آر) نے نان فائلرز کی کیٹیگری ختم کرکے ٹیکس نہ دینے والوں پر15پابندیاں لگانے کا فیصلہ کیا ہے جن میں سے 5 ابتدائی طور پر لگائی جائیں گی جن میں جائیداد، گاڑیوں، بین الاقوامی سفر ، کرنٹ اکاؤنٹ کھولنے اور میوچل فنڈز میں سرمایہ کاری پرپابندیاں شامل

Loading

نان فائلرز کی کیٹیگری ختم، جائیداد، بین الاقوامی سفر اور اکاؤنٹ کھولنے پر پابندی ہوگی Read More »

پاکستانی معیشت بہتری کی جانب گامزن اور مہنگائی کم ہو رہی، ایشیائی ترقیاتی بینک کی رپورٹ

اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک (اے  ڈی بی) نے رواں مالی سال کے لیے پاکستانی معیشت کو بہتر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مہنگائی کی شرح میں کمی اور میکرو اکنامک استحکام کے اعشاریے مثبت ہیں۔ اے ڈی بی کی پاکستان کی معیشت سے متعلق جاری کردہ آؤٹ لک رپورٹ میں بتایا گیا کہ

Loading

پاکستانی معیشت بہتری کی جانب گامزن اور مہنگائی کم ہو رہی، ایشیائی ترقیاتی بینک کی رپورٹ Read More »