Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

چیمپئنز ٹرافی: آئی سی سی وفد نے پاکستان کے سکیورٹی انتظامات کو تسلی بخش قرار دیدیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) کے وفد نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کیلئے پاکستان کی جانب سے کیے گئے سکیورٹی انتظامات کو تسلی بخش قرار دے دیا۔ پاکستان کے دورے پر آنے والے آئی سی سی کے وفد میں آئی سی سی کی سینئر منیجر ایونٹس سارہ ایڈگر ،  ایونٹ منیجر و چیمپئنز […]

Loading

چیمپئنز ٹرافی: آئی سی سی وفد نے پاکستان کے سکیورٹی انتظامات کو تسلی بخش قرار دیدیا Read More »

“14صفحوں پرسال سےکم عمر بچوں کےنام”، اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کے نام امریکی کانگریس میں پیش

فلسطینی نژاد امریکی مسلم رکن کانگریس راشدہ طلیب نے اسرائیلی حملوں میں شہید ہونے والے فلسطینی بچوں کے ناموں کی 649 صفحات پر مشتمل دستاویزات امریکی کانگریس میں پیش کر دیں۔ الجزیرہ کی خبر کے مطابق ڈیموکریٹ پارٹی سے تعلق رکھنے والی فلسطینی نژاد امریکی مسلم رکن کانگریس راشدہ طلیب نے 7 اکتوبر کے بعد

Loading

“14صفحوں پرسال سےکم عمر بچوں کےنام”، اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کے نام امریکی کانگریس میں پیش Read More »

بھارتی ہائیکورٹ کے جج نے مسلم اکثریتی علاقے کو پاکستان کہہ دیا

بھارت میں ریاست کرناٹکا کے ہائیکورٹ جج نے ایک سماعت کے دوران مسلم اکثریتی علاقے کو پاکستان کہہ دیا۔  بھارتی میڈیا کے مطابق کرناٹکا ہائیکورٹ میں مالک مکان اور کرائے دار کے درمیان تنازع کے ایک کیس کی سماعت جاری تھی کہ اس دوران جج وداویساچار سری شنندا نے ریمارکس دیتے ہوئے بنگلورو شہر میں مسلم

Loading

بھارتی ہائیکورٹ کے جج نے مسلم اکثریتی علاقے کو پاکستان کہہ دیا Read More »

اسرائیل کے جنوبی لبنان میں مس الجبل اور وادی بقا سمیت 70 مقامات پر 100 سے زائد حملے

مواصلاتی آلات سے دھماکوں کے بعد اسرائیل نے جنوبی لبنان میں 70 مقامات پر 100 حملے سے زائد حملے کردیے۔ خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ جمعرات کی شب اسرائیلی ہوائی جہازوں نے دو گھنٹوں تک جنوبی لبنان میں مس الجبل، طیبہ، بلیدہ اور وادی بقا سمیت کئی علاقوں

Loading

اسرائیل کے جنوبی لبنان میں مس الجبل اور وادی بقا سمیت 70 مقامات پر 100 سے زائد حملے Read More »

اژدھے کے چُنگل میں پھنسی خاتون کو گھنٹوں بعد ریسکیو کر لیا گیا

تھائی لینڈ میں اژدھے کے چنگل میں جکڑی معمر خاتون کو  2 گھنٹے کی کوشش کے بعد زندہ بچا لیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اروم نامی 64 سالہ خاتون بنکاک کی رہائشی ہیں جو اپنے کچن میں کام کر رہی تھیں کہ اچانک ایک دیو ہیکل اژدھے نے آکر انہیں جکڑ  لیا۔ میڈیا رپورٹس میں

Loading

اژدھے کے چُنگل میں پھنسی خاتون کو گھنٹوں بعد ریسکیو کر لیا گیا Read More »

جج نے جلد عمران خان کو سزا دینی ہے، علیمہ خان کا دعویٰ

 پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے بانی چیئرمین عمران خان  کی بہن علیمہ خان  نے دعویٰ کیا ہے کہ جج نے جلد بانی پی ٹی آئی کو جلد سزا سنانی ہے۔  اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان کا کہنا تھا سپریم کورٹ کو عوام نے بچانا ہے، یہ

Loading

جج نے جلد عمران خان کو سزا دینی ہے، علیمہ خان کا دعویٰ Read More »

مجوزہ آئینی ترامیم پر بات چیت کے دوران ن لیگ نے کہا آپ سے دھوکا کیا جا رہا ہے: بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مجوزہ آئینی ترامیم پر بات چیت کے دوران مسلم لیگ ن نے ہم سے کہا کہ آپ کے ساتھ دھوکا کیا جا رہا ہے۔ ایک انٹرویو میں بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ ہم سے کہا گیا کہ اپوزیشن نہیں چاہتی کہ ہم

Loading

مجوزہ آئینی ترامیم پر بات چیت کے دوران ن لیگ نے کہا آپ سے دھوکا کیا جا رہا ہے: بلاول بھٹو Read More »

لاہور میں پی ٹی آئی کاجلسہ رکوانےکی درخواست ناقابل سماعت قرار دیکر مستردکردی گئی

لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا جلسہ رکوانےکی درخواست ناقابل سماعت قرار دےکر مستردکر دی۔  ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کے لاہور میں جلسے کی اجازت سے متعلق دائر درخواستوں پر سماعت تین رکنی فل بینچ نے کی۔  پی ٹی آئی کاجلسہ رکوانےکی درخواست ایڈووکیٹ ندیم سرور نے دائرکی تھی۔ دوران

Loading

لاہور میں پی ٹی آئی کاجلسہ رکوانےکی درخواست ناقابل سماعت قرار دیکر مستردکردی گئی Read More »

نااہلی اور بدنظمی پر الیکشن کمشنر سندھ سمیت 3 افسران معطل

اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا نے نااہلی اور بدنظمی پر الیکشن کمیشن کے 3 افسران کو 120 دن کے لیے معطل کر دیا۔ الیکشن کمیشن کے جاری کردہ  نوٹیفکیشن کے مطابق صوبائی الیکشن کمشنر سندھ شریف اللہ، ڈائریکٹر ایڈمن الیکشن کمیشن سندھ اظہرحسین ٹنواری کو نااہلی اور بدنظمی پر معطل کیاگیا۔  نوٹیفکیشن کے

Loading

نااہلی اور بدنظمی پر الیکشن کمشنر سندھ سمیت 3 افسران معطل Read More »

اسپیکر کے خط کے بعد قومی اسمبلی میں پارٹی پوزیشن تبدیل، پی ٹی آئی اراکین سنی اتحاد کا حصہ

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کے الیکشن کمیشن کو لکھے گئے خط کے بعد قومی اسمبلی میں پارٹی پوزیشن تبدیل ہو گئی۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے نئی پارٹی پوزیشن جاری کر دی ہے جس کے مطابق پی ٹی آئی کے 80 اراکین کو سنی اتحاد کونسل کا رکن ظاہر کیا گیا ہے۔ قومی اسمبلی

Loading

اسپیکر کے خط کے بعد قومی اسمبلی میں پارٹی پوزیشن تبدیل، پی ٹی آئی اراکین سنی اتحاد کا حصہ Read More »