16؍نومبر 1854 کلاسیکل اردو شاعری کے استاد خاقانی ہند ملک الشعراء ”شیخ محمدابراہیم ذوقؔ صاحب“ کا یومِ وفات۔۔
ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )محمد_ابراہیم نام اور ذوقؔ تخلص ہے۔22؍اگست 1790ء کو ایک غریب سپاہی محمد رمضان کے یہاں دلی میں پیدا ہوئے۔ پہلے حافظ غلام رسول کے مکتب میں تعلیم پائی۔ حافظ صاحب کو شعر و شاعری کا شوق تھا۔ ذوقؔ بھی شعر کہنے لگے۔ اس زمانے میں شاہ نصیر دہلوی کا طوطی بول …
![]()









