Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز : پاکستان نے زمبابوے کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی

راولپنڈی:  پاکستان نے سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں زمبابوے کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پاکستان نے زمبابوے کا 148 رنز کا ہدف با آسانی 5 وکٹوں کے نقصان پر آخری اوور میں حاصل کرلیا۔ راولپنڈی میں کھیلے گئے  میچ میں پاکستان کے کپتان سلمان علی آغا نے ٹاس جیت …

سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز : پاکستان نے زمبابوے کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی Read More »

Loading

27 ویں آئینی ترمیم کیخلاف اپوزیشن کا شاہراہ دستور پر احتجاج

اسلام آباد: اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان نے 27 ویں آئینی ترمیم کے خلاف اسلام آباد میں احتجاج کیا۔  اپوزیشن اتحاد نے پارلیمنٹ ہاؤس سے مارچ کرتے ہوئے سپریم کورٹ تک احتجاجی مارچ کی کوشش کی تاہم پولیس نے آگے جانے سے روک دیا۔ اپوزیشن کے احتجاج میں بیرسٹر گوہر، اسد قیصر اور محمود …

27 ویں آئینی ترمیم کیخلاف اپوزیشن کا شاہراہ دستور پر احتجاج Read More »

Loading

اڈیالہ جیل کے قریب دھرنا ختم، علیمہ خان سمیت متعدد کارکنوں کو رہا کردیا گیا

راولپنڈی: پولیس نے اڈیالہ جیل کے قریب گورکھپور ناکے پر   آپریشن کرتے ہوئے دھرنا ختم کرادیا، عمران خان کی بہنوں علیمہ خان، نورین نیازی اور عظمیٰ خان کو  بھی رہا کردیا گیا۔  پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے اڈیالہ روڈ پر دھرنا ختم کرنے سے انکار کر دیا تھا …

اڈیالہ جیل کے قریب دھرنا ختم، علیمہ خان سمیت متعدد کارکنوں کو رہا کردیا گیا Read More »

Loading

27 ویں ترمیم کیخلاف آل پاکستان وکلاایکشن کمیٹی کی پہلی میٹنگ، آئینی عدالت کے بائیکاٹ کےمطالبے پر اختلاف ہوگیا

27 ویں آئینی ترمیم کے خلاف آل پاکستان وکلا ایکشن کمیٹی کی پہلی میٹنگ میں ہی وفاقی آئینی عدالت کے بائیکاٹ کے مطالبے پر اختلاف سامنے آگیا۔ لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کی میزبانی میں آل پاکستان وکلا ایکشن کمیٹی کی میٹنگ لاہور ہائی کورٹ بار کے جاوید اقبال آڈیٹو ریم میں ہوئی جس …

27 ویں ترمیم کیخلاف آل پاکستان وکلاایکشن کمیٹی کی پہلی میٹنگ، آئینی عدالت کے بائیکاٹ کےمطالبے پر اختلاف ہوگیا Read More »

Loading

اسحاق ڈار کی پیوٹن سے ملاقات: علاقائی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کی  ماسکو میں روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات کے دوران پاکستان اور روس نے دو طرفہ اور علاقائی تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات کے دوران ایس سی او رکن ممالک کے سربراہان بھی شریک تھے۔ روسی صدر  …

اسحاق ڈار کی پیوٹن سے ملاقات: علاقائی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق Read More »

Loading

امریکا نے سعودی عرب کو اہم نان نیٹو اتحادی قرار دیدیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کو اہم نان نیٹو اتحادی قرار دیدیا۔ امریکی صدر نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے اعزاز میں وائٹ ہاؤس میں عشائیہ دیا، ایلون مسک اور کرسٹیانو رونالڈو نے بھی شرکت کی۔ امریکی صدر نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ  سعودی ولی عہد کو  وائٹ ہاؤس میں …

امریکا نے سعودی عرب کو اہم نان نیٹو اتحادی قرار دیدیا Read More »

Loading

سعودی عرب امریکا سے ایف 35 طیارے اور 300 ٹینک خریدے گا، ٹرمپ نے دفاعی پیکج کی منظوری دیدی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کےلیے بڑے دفاعی پیکج کی منظوری دیدی، سعودی عرب کے ساتھ توانائی،  مصنوعی ذہانت اور  دیگر اہم شعبوں میں مفاہمت کی یاد داشتوں پر بھی دستخط کردیے گیے۔ وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق امریکا اور سعودی عرب کے درمیان سول نیوکلیئر معاہدے پراتفاق ہوگیا۔ وائٹ ہاؤس …

سعودی عرب امریکا سے ایف 35 طیارے اور 300 ٹینک خریدے گا، ٹرمپ نے دفاعی پیکج کی منظوری دیدی Read More »

Loading

سالانہ تقریب یوم اقبال ، زیر اہتمام پاک ڈچ فورم  20 نومبر کو دی ہیگ میں ہوگی۔

سالانہ تقریب یوم اقبال ، زیر اہتمام پاک ڈچ فورم  20 نومبر 2025 . دی ہیگ میں ہوگی، تقریب میں داخلہ  بذریعہ دعوت نامہ ہوگا ۔ اعجاز سیفی اور جاوید عظیمی کے مابین بذریعہ ٹیلی فون گفتگو۔۔۔ ہالینڈ(ڈیلی روشتی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔ نمائندہ خصوصی) معروف ادبی تنظیم پاک ڈچ فورم نیدرلینڈز کے زیر انتظام و انصرام …

سالانہ تقریب یوم اقبال ، زیر اہتمام پاک ڈچ فورم  20 نومبر کو دی ہیگ میں ہوگی۔ Read More »

Loading

مقامات عاشقان۔۔۔ تحریر۔۔۔ڈاکٹر صفدر محمود

مقامات عاشقان تحریر۔۔۔ڈاکٹر صفدر محمود ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ مقامات عاشقان۔۔۔ تحریر۔۔۔ڈاکٹر صفدر محمود)حضرت اویس قرنیؓ عاشقان رسولؐ کے قافلے کے سرداروں میں شمار ہوتے ہیں اور ان کا ذکر ہی روح کو گرمانے کے لئے کافی ہوتا ہے۔ روح کو گرمانا ہم محاورے کے طور پر لکھتے ہیں ورنہ اس سے مراد قلب …

مقامات عاشقان۔۔۔ تحریر۔۔۔ڈاکٹر صفدر محمود Read More »

Loading

۔۔۔قومی شہید۔۔۔جناب ذوالفقار علی بھٹو شہید۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی

۔۔۔قومی شہید۔۔۔ جناب ذوالفقار علی بھٹو شہید شاعر۔۔۔ناصر نظامی قومی اسمبلی نے ستائیسویں ترمیم، کو پاس ، کیا ہے ذوالفقار علی بھٹو کو قومی شہید قرار ، دیا ہے وہ ہی انسان ہیں اپنے وطن کے حقیقی راہنما اور ، ہیرو جنہوں نے جمہوری قدروں کی خاطر شہادت کا جام پیا ہے ناصر نظامی

Loading