Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

ججز ریٹائرمنٹ آئینی ترمیم، حکومت کو قومی اسمبلی میں دو تہائی اکثریت حاصل، سینیٹ میں ووٹ کم پڑگئے

ایک سرکاری ذریعے کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی اور سینیٹ میں حکومت کو دو تہائی اکثریت ملتے ہی آئینی ترمیم کے ذریعے سپریم کورٹ کے ججز کی ریٹائرمنٹ کی عمر میں اضافہ کیا جائے گا۔ ذریعے کا کہنا تھا کہ حکومت کے پاس اعلیٰ عدلیہ کے ججوں کی ریٹائرمنٹ کی عمر میں اضافے کی […]

Loading

ججز ریٹائرمنٹ آئینی ترمیم، حکومت کو قومی اسمبلی میں دو تہائی اکثریت حاصل، سینیٹ میں ووٹ کم پڑگئے Read More »

منی بجٹ کی تیاریاں؛ ٹیکس نادہندگان کے اکاؤنٹ منجمد، گاڑیاں اور جائیداد نہیں خرید سکیں گے

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیونے نے منی بجٹ کی تیاریاں شروع کر دیں جس میں ٹیکس نادہندگان کے اکاؤنٹ منجمد کرنے کے ساتھ ان کے گاڑیاں اور جائیداد خریدنے پر پابندی جیسی سخت تجاویز شامل ہیں۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ایک منی بجٹ کے ذریعے زبردست ٹیکسیشن اقدامات کرنے کا فیصلہ کیا ہے

Loading

منی بجٹ کی تیاریاں؛ ٹیکس نادہندگان کے اکاؤنٹ منجمد، گاڑیاں اور جائیداد نہیں خرید سکیں گے Read More »

ملک بھر میں پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان

پاکستان بھر میں پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان ہے۔ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث ملک میں پیٹرول 12 روپے لیٹر سستا ہونے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ انڈسٹری ذرائع کے مطابق ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں بھی 12 روپے اور مٹی کے تیل کی قیمت 8

Loading

ملک بھر میں پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان Read More »

عمران کے ملٹری ٹرائل کا معاملہ زیرغور ہے یا نہیں؟ اسلام آباد ہائیکورٹ نے واضح جواب مانگ لیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کا ملٹری ٹرائل زیر غور ہونے یا نا ہونے سے متعلق وفاقی حکومت سے واضح جواب مانگ لیا۔  بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ممکنہ ملٹری حراست و ٹرائل کے خلاف درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کی جہاں عمران خان

Loading

عمران کے ملٹری ٹرائل کا معاملہ زیرغور ہے یا نہیں؟ اسلام آباد ہائیکورٹ نے واضح جواب مانگ لیا Read More »

دعاؤں سے علاج۔۔(قسط نمبر1)

دعاؤں سے علاج (قسط نمبر1) ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل  ) جسمانی و روحانی امراض سے شفاء کے لیے دعائیں اس دنیا میں انسان کو میسر نعمتوں میں صحت بہت بڑی نعمت ہے۔ آدمی صحت مند رہے تو پیرانہ سالی میں بھی چاق و چوبند رہتا ہے۔ صحت خراب ہو جائے تو نو جوانی میں بھی

Loading

دعاؤں سے علاج۔۔(قسط نمبر1) Read More »

میاں ارشاد کا آپریشن ہالینڈ کی نمایاں ممتاز شخصیات قافلے کی صورت میں عیادت کے لئے بلجیم پہنچیں۔۔۔

بلجیم کی معروف سماجی شخصیت میاں ارشاد کا آپریشن !! ہالینڈ کی نمایاں ممتاز شخصیات قافلے کی صورت میں عیادت کے لئے بلجیم پہنچیں۔۔۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔رپورٹ – جاوید عظیمی ۔۔۔عکاسی ۔۔۔ میاں عمران) بلجیم کی معروف سماجی اور سیاسی شخصیت میاں ارشاد احمد جو ایک عرصہ تک ہالینڈ میں بھی رہائش پذیر

Loading

میاں ارشاد کا آپریشن ہالینڈ کی نمایاں ممتاز شخصیات قافلے کی صورت میں عیادت کے لئے بلجیم پہنچیں۔۔۔ Read More »

میلاد النبیﷺ، بارہ روزہ تقریبات، زیر اہتمام کمیونٹی سینٹر دی ہیگ

میلاد النبیﷺ، بارہ روزہ تقریبات، زیر اہتمام کمیونٹی سینٹر دی ہیگ روزانہ کی بنیاد پر باقاعدگی سے منعقد کی جارہی ہیں چوہدری  محمدالیاس نے چھٹی تقریب کا لنگر پیش کیا ۔۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل ۔ رپورٹ — جاوید عظیمی ) فرمان الہی، ہم نے مومنوں پر احسان کیا کہ اپنا محبوب انہیں عطا

Loading

میلاد النبیﷺ، بارہ روزہ تقریبات، زیر اہتمام کمیونٹی سینٹر دی ہیگ Read More »

آج اردو ادب کی معروف شاعرہ، ماہرِ تعلیم اور براڈ کاسٹر ثمینہ راجا کا یوم ولادت ہے۔

آج اردو ادب کی معروف شاعرہ، ماہرِ تعلیم اور براڈ کاسٹر ثمینہ راجا کا یوم ولادت ہے۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ) آج اردو ادب کی معروف شاعرہ، ماہرِ تعلیم اور براڈ کاسٹر ثمینہ راجا کا یوم ولادت ہے، ثمینہ راجہ 11 ستمبر 1961ء کو رحیم یار خان کے ایک جاگیردار گھرانے میں پیدا ہوئیں،

Loading

آج اردو ادب کی معروف شاعرہ، ماہرِ تعلیم اور براڈ کاسٹر ثمینہ راجا کا یوم ولادت ہے۔ Read More »

میں اپنی آنکھیں عطیہ کرنا چاہتا ہوں

میں اپنی آنکھیں عطیہ کرنا چاہتا ہوں ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )میں 77 سال کی عمر میں عینک کے بغیر لکھتا ہوں۔اور موبائل میں کمنٹ کرتا ہوں۔  پڑھتا بھی عینک کے بغیر ہوں۔ ایک دفعہ سعودی عرب میں میں امریکی لیڈ انسٹرکٹر کے سامنے والی کرسی میں بیٹھ کر چھٹی کے متعلق بتا رہا تھا

Loading

میں اپنی آنکھیں عطیہ کرنا چاہتا ہوں Read More »

یہ جوانی کی خاص عبادتوں میں سے ایک خاص ترین عبادت ہے !

یہ جوانی کی خاص عبادتوں میں سے ایک خاص ترین عبادت ہے ! ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )یہ مغرب کا وقت تھا ، میرے سامنے ایک ٹوٹی ہوئی دیوار تھی ، جس کے آگے بیری کا درخت تھا۔ اس کے سامنے اک دروازہ جس نے بوگن ویلیا کے پھولوں سے بھری بیل اوڑھ رکھی تھی۔اُن

Loading

یہ جوانی کی خاص عبادتوں میں سے ایک خاص ترین عبادت ہے ! Read More »