Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز  انٹرنیشنل) ‏‏ ‏رسول اللہ ﷺنے فرمایا:‏ بیشک دین آسان ہے اور جو شخص دین میں سختی اختیار کرےگا تو دین اس پر غالب آ جائے گا، پس  اپنے عمل میں پختگی اختیار کرو۔ اور جہاں تک ممکن ہو میانہ روی برتو اور خوش ہو جاؤ  اور صبح اور دوپہر اور شام […]

Loading

فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز  انٹرنیشنل) ‏آپ ﷺنےفرمایا:‏قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہو گی یہاں تک کہ میری امت کےکچھ قبیلے مشرکین سے مل جائیں،اور بتوں کی پرستش کریں،اور میری امت میں عنقریب تیس جھوٹے نکلیں گے،ان میں سےہر ایک یہ دعویٰ کرے گاکہ وہ نبی ہے،حالانکہ میں خاتم النبیین ہوں میرےبعد کوئی نبی نہیں

Loading

فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »

آئی فونز 16 سیریز کے چاروں ماڈلز کی قیمتیں کیا ہوں گی؟

ایپل کے آئی فون 16 سیریز کے ماڈلز 9 ستمبر کو متعارف کرائے جا رہے ہیں۔ آئی فون 16، 16 پلس، 16 پرو اور 16 پرو میکس اس کمپنی کے اولین اسمارٹ فونز ہیں جو جنریٹیو آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ماڈل ایپل انٹیلی جنس پر مبنی ہوں گے۔ ان ڈیوائسز کے بارے میں

Loading

آئی فونز 16 سیریز کے چاروں ماڈلز کی قیمتیں کیا ہوں گی؟ Read More »

پاکستان نے ریکارڈ پانچویں مرتبہ ورلڈ یوتھ اسکریبل چیمپئن شپ جیت لی

لفظوں کے کھیل اسکریبل میں پاکستان نے ایک اورکارنامہ انجام دیتے ہوئے ریکارڈ پانچویں مرتبہ ورلڈ یوتھ اسکریبل چیمپئن شپ جیت لی۔  پاکستان کے 16 سالہ عفان سلمان سری لنکا میں جاری ورلڈ یوتھ اسکریبل چیمپیئن  شپ میں  23 میں سے 19 گیمز میں حریفوں کومات دے کر  چیمپئن شپ کے فاتح رہے۔ اس فتح

Loading

پاکستان نے ریکارڈ پانچویں مرتبہ ورلڈ یوتھ اسکریبل چیمپئن شپ جیت لی Read More »

سعودی عرب نے اپنے 3 شہریوں کو سزائے موت دے دی

ریاض: سعودی عرب میں مملکت سے غداری کرنے پر 3 سعودی شہریوں کو سزائے موت دے دی گئی۔ سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری اعلامیہ میں بتایا گیا ہےکہ جن شہریوں کو پھانسی کی سزا دی گئی ہے وہ تینوں شہری دہشتگرد تنظیموں سے وابستہ تھے۔ عرب میڈیا کے مطابق ان تینوں ملزمان میں

Loading

سعودی عرب نے اپنے 3 شہریوں کو سزائے موت دے دی Read More »

مشرق وسطیٰ میں نیا تعلیمی سال: غزہ میں اسکول تباہ، 6 لاکھ بچے تعلیم سے محروم

غزہ: 7 اکتوبر 2023 سے غزہ میں جاری اسرائیلی حملوں کو ایک سال مکمل ہونے کو ہے اور مشرق وسطیٰ میں نئے تعلیمی سال کا آغاز ہوگیا ہے مگر غزہ کے 6 لاکھ سے زائد طلبہ تعلیم سے محروم ہیں۔  مشرق وسطیٰ میں نئے تعلیمی سال کا آغاز ماہ ستمبر میں ہوتا ہے جو اگلے سال

Loading

مشرق وسطیٰ میں نیا تعلیمی سال: غزہ میں اسکول تباہ، 6 لاکھ بچے تعلیم سے محروم Read More »

غزہ میں اسرائیلی بمباری، شہری دفاع کے ڈپٹی ڈائریکٹر اہل خانہ سمیت شہید

غزہ میں اسرائیلی فوج کی بمباری میں اہل خانہ سمیت غزہ شہری دفاع کے ڈپٹی ڈائریکٹر شہید ہوگئے۔ غزہ سول ڈیفنس کے ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تصدیق کی کہ غزہ سول ڈیفنس کے  ڈپٹی ڈائریکٹر محمد عبدالحیی مرسی جبالیا میں اسرائیلی بمباری میں شہید ہوگئے ہیں۔ ترجمان نے اپنے بیان میں کہا کہ

Loading

غزہ میں اسرائیلی بمباری، شہری دفاع کے ڈپٹی ڈائریکٹر اہل خانہ سمیت شہید Read More »

ہر جج کا کوئی نہ کوئی رجحان ہوتا ہے، اب کسی کی قسمت کہ کیس کہاں لگ گیا: چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کا ہر جج کا کوئی نہ کوئی رجحان ہوتا ہے اور اتنا تعین ہو ہی جاتا ہے کہ فلاں جج کے پاس کیس لگا تو پراسیکیوشن کا وزن کیا ہو گا۔ نئے عدالتی سال کے آغاز پر فل کورٹ ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس قاضی

Loading

ہر جج کا کوئی نہ کوئی رجحان ہوتا ہے، اب کسی کی قسمت کہ کیس کہاں لگ گیا: چیف جسٹس Read More »

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی پاکستانی نژاد برطانوی اراکین پارلیمنٹ سے ملاقات

نائب وزیراعظم سینیٹراسحاق ڈار نے لندن میں  پاکستانی نژاد برطانوی اراکین پارلیمنٹ سے ملاقات کرکے پاکستان کی معاشی بحالی کیلئے اپنی حکومت کے روڈ میپ سے آگاہ کیا۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ نے اراکین پارلیمنٹ سے تجاویز طلب کیں کہ کس طرح پاکستان میں براہ راست برطانوی بیرونی سرمایہ کاری کو راغب کر سکتی

Loading

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی پاکستانی نژاد برطانوی اراکین پارلیمنٹ سے ملاقات Read More »

سپریم کورٹ سے لاکھوں روپے مالیت کے کمپیوٹرز چوری

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان سے لاکھوں روپے مالیت کے 2 کمپیوٹر سسٹم چوری ہو گئے۔ ڈائریکٹر آئی ٹی سپریم کورٹ کی درخواست پر تھانہ سیکرٹریٹ میں کمپیوٹر سسٹم چوری ہونے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ ایف آئی آر کے متن کے مطابق کمپیوٹرز کو تیسرے فلور کے کمرے میں شفٹ کیا

Loading

سپریم کورٹ سے لاکھوں روپے مالیت کے کمپیوٹرز چوری Read More »