سوئٹزر لینڈ نے حماس پر پابندی کی منظوری دیدی
سوئٹزرلینڈ کی حکومت نے حماس پر پابندی کے قانون کے مسودے کی منظوری دے دی۔ خبرایجنسی کے مطابق پابندی قانون کے مسودے میں حماس کو دہشت گرد تنظیم قرار دیا گیا ہے جبکہ مسودے میں پابندی کی خلاف ورزی کرنے والوں کیلئے قید یا جرمانے کی سزا بھی مقرر کی گئی ہے۔ خبرایجنسی کے مطابق […]
![]()
سوئٹزر لینڈ نے حماس پر پابندی کی منظوری دیدی Read More »









