Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

دوسرا پنڈی ٹیسٹ: پاکستان کی بنگلا دیش کیخلاف پہلی اننگز میں بیٹنگ، دو کھلاڑی آؤٹ

راولپنڈی: بنگلادیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے اور گرین کیپس نے دو وکٹوں کے نقصان پر 118 رنز بنا لیے ہیں۔ راولپنڈی ٹیسٹ کے پہلے روز بارش کے باعث ٹاس بھی نہیں ہو سکا تھا، دوسرے روز بنگلا دیش کے کپتان نجم الحسن شنٹو نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ […]

Loading

دوسرا پنڈی ٹیسٹ: پاکستان کی بنگلا دیش کیخلاف پہلی اننگز میں بیٹنگ، دو کھلاڑی آؤٹ Read More »

پاکستان کیساتھ مستقل بات چیت کا دور ختم ہو چکا ہے: بھارتی وزیر خارجہ

بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ مستقل بات چیت کا دور ختم ہو چکا ہے۔ جے شنکر نے نئی دلی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جموں و کشمیر کامسئلہ آرٹیکل 370 نے ختم کر دیا ہے، اب سوال یہ ہے کہ ہم پاکستان کے ساتھ

Loading

پاکستان کیساتھ مستقل بات چیت کا دور ختم ہو چکا ہے: بھارتی وزیر خارجہ Read More »

کملا ہیرس کو انتخابات میں مسلم ووٹرز کی بڑی تعداد میں حمایت ملنے کا امکان

واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن کے صدارتی دوڑ سے باہر ہونے اور کملا ہیرس کے امریکا کے صدارتی انتخابات کی دوڑ میں شامل ہونے کے بعد سے مسلم ووٹرز کی بڑی تعداد ڈیموکریٹ پارٹی کے ساتھ جڑ گئی۔  کونسل آف امریکن اسلامک ریلیشنز کے سروے کے مطابق 29.4 فیصد امریکی مسلمان کملاہیرس کو ووٹ ڈالنے پر

Loading

کملا ہیرس کو انتخابات میں مسلم ووٹرز کی بڑی تعداد میں حمایت ملنے کا امکان Read More »

اسرائیلی فوج کا مغربی پٹی کا محاصرہ، جنین میں بلڈوزروں سے دھاوا بول دیا

اسرائیلی فوجی دستوں نے فلسطین کی مقبوضہ مغربی پٹی کے شہر جنین میں بلڈوزروں سے دھاوا بول دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جنین پر اسرائیلی فوج کا محاصرہ رات بھرجاری رہا، صیہونی فوجی دستوں نے بلڈوزروں کی مدد سےجنین پردھاوا بھی بولا۔ اسرائیلی محاصرے کے باعث جنین میں فلسطینی شہری

Loading

اسرائیلی فوج کا مغربی پٹی کا محاصرہ، جنین میں بلڈوزروں سے دھاوا بول دیا Read More »

عمران خان کے ملٹری ٹرائل کیلئے پنجاب یا وفاقی حکومت کی اجازت کی ضرورت نہیں: رانا ثنا

وزیراعظم کے مشیر رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ اگر فیض حمید کے معاملے میں عمران خان کا ملوث ہونا ثابت ہوتا ہے تو عمران خان کے ملٹری ٹرائل کیلئے پنجاب یا وفاقی حکومت کسی کی اجازت کی ضرورت نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ آرمی ایکٹ کے تحت انکوائری بورڈ کو اس کی پہلے

Loading

عمران خان کے ملٹری ٹرائل کیلئے پنجاب یا وفاقی حکومت کی اجازت کی ضرورت نہیں: رانا ثنا Read More »

انٹرنیٹ کا گلا گھونٹ دیا گيا تاکہ بانی پی ٹی آئی کا نام نہ چلے: عمر ایوب

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اپوزيشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہےکہ انٹرنیٹ کا گلا گھونٹ دیا گيا تاکہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کا نام نہ چلے۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے عمر ایوب نے کہا کہ قائمہ کمیٹی انفارمیشن ٹیکنالوجی میں کئی افسران نہیں آئے ، افسران نے کہا کہ

Loading

انٹرنیٹ کا گلا گھونٹ دیا گيا تاکہ بانی پی ٹی آئی کا نام نہ چلے: عمر ایوب Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی اسمگلنگ سے ملک کو سالانہ ایک ارب ڈالر کا نقصان

اسلام آباد: ایک تشویشناک انکشاف ہوا ہے کہ ملک میں صرف پی او ایل مصنوعات کی اسمگلنگ کی وجہ سے ملک کو سالانہ ایک ارب ڈالر کا نقصان ہو تا ہے۔ زمینی اور سمندری راستوں سے روزانہ تقریباً 10 ملین لیٹر پیٹرولیم مصنوعات پاکستان میں اسمگل کی جاتی ہیں جو پاکستان کی سالانہ کھپت کا

Loading

پیٹرولیم مصنوعات کی اسمگلنگ سے ملک کو سالانہ ایک ارب ڈالر کا نقصان Read More »

پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کے حجرے میں آگ لگ گئی

لکی مروت: تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت کے حجرے میں آگ لگ گئی۔ ذرائع کے مطابق آگ لگنےکا واقعہ شیر افضل مروت کے آبائی گاؤں بیگو خیل میں پیش آیا جہاں حجرے کو آگ لگنے سے نقصان پہنچا تاہم اہل علاقہ اور ریسکیو اہلکاروں نے فوری موقع پر پہنچ کر آگ بجھائی۔ ذرائع

Loading

پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کے حجرے میں آگ لگ گئی Read More »

تحریک انصاف سے براہ راست بات چیت کیلئے ن لیگ کا محمود اچکزئی سے رابطہ

اسلام آبا: پاکستان تحریک انصاف سے بالواسطہ بات چیت کیلئے مسلم لیگ ن محمود خان اچکزئی سے رابطے میں ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نون لیگ کے سینئر رہنما اور وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ کو پارٹی قیادت نے محمود اچکزئی سے بات کرنے کی ذمہ داری دی ہے تاہم،

Loading

تحریک انصاف سے براہ راست بات چیت کیلئے ن لیگ کا محمود اچکزئی سے رابطہ Read More »

قطعہ۔۔۔عشق جب تک نہ در بدر ہو گا۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی

قطعہ شاعر۔۔۔ناصر نظامی عشق جب تک نہ در بدر ہو گا عشق ہرگز نہ  معتبر ہو۔   گا محاذ عشق تو تب  سر ہو گا تن پہ جب نہ کھڑا یہ سر ہو گا ناصر نظامی

Loading

قطعہ۔۔۔عشق جب تک نہ در بدر ہو گا۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی Read More »