Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

خیبرپختونخوا میں سالانہ 2 ارب روپے سے زیادہ کی گیس چوری ہونے کا انکشاف

پشاور: خیبرپختونخوا میں اربوں روپے کی گیس چوری ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔  جنرل مینیجر سوئی ناردرن گیس وقاص شنواری کے مطابق صوبے کے جنوبی اضلاع میں  سالانہ 2 ارب روپے سے زیادہ کی  گیس چوری ہورہی ہے۔ وقاص شنواری کا کہنا تھا کہ زیادہ گیس چوری ضلع کرک میں ہورہی ہے، گیس چوری روکنے کے […]

Loading

خیبرپختونخوا میں سالانہ 2 ارب روپے سے زیادہ کی گیس چوری ہونے کا انکشاف Read More »

82 سرکاری ادارے 40 میں ضم ، وفاقی کابینہ نے رائٹ سائزنگ کی سفارشات منظور کرلیں

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے وزیر خزانہ کی سربراہی میں قائم ادارہ جاتی اصلاحات کیلئے قائم کی گئی کابینہ کمیٹی برائے رائٹ سا ئزنگ کی تجاویز کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی سربراہی میں ہونے والے کابینہ اجلاس میں یہ منظوری دی گئی۔ اجلاس میں بتایا گیا ہے کہ  پہلے مرحلے میں 6

Loading

82 سرکاری ادارے 40 میں ضم ، وفاقی کابینہ نے رائٹ سائزنگ کی سفارشات منظور کرلیں Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکم ستمبر سے کمی کا امکان

ملک بھر میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اگلے ماہ سے کمی کا امکان ہے۔ حکومت اور صنعتی ذرائع نے دی نیوز کو بتایا کہ حکومت یکم ستمبر 2024 سے 15 ستمبر تک پیٹرول کی قیمت میں 2.97 روپے فی لیٹر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل (ایچ ایس ڈی) کی قیمت میں 2.31 روپے فی

Loading

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکم ستمبر سے کمی کا امکان Read More »

بھاری بھرکم بجلی بلوں اور ٹیکسوں کیخلاف تاجروں کی ہڑتال، کراچی سے خیبر تک کاروباری مراکز بند

بجلی کے بھاری بھرکم بلوں اور ٹیکسوں کے نفاذ کے خلاف تاجر تنظیموں کی جانب سے آج ملک گیر ہڑتال کی جا رہی ہے۔ تاجر تنظیموں کی ہڑتال کے باعث کراچی سے خیبر تک کاروباری مراکز بند ہیں اور ہڑتال کے پیش نظر مختلف شہروں میں اسکول بھی بند رکھے گئے ہیں۔ جماعت اسلامی اور

Loading

بھاری بھرکم بجلی بلوں اور ٹیکسوں کیخلاف تاجروں کی ہڑتال، کراچی سے خیبر تک کاروباری مراکز بند Read More »

ہالینڈ، ذائقے کا سفر، ماہانہ ڈنر میں ممبران کی شرکت.

ہالینڈ، ذائقے کا سفر، ماہانہ ڈنر میں ممبران کی شرکت، لذیذ عمدہ کھانوں اور ساتھیوں کی خوش گفتاری نے تقریب کو زعفران زار بنا دیا ۔۔۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل۔۔۔ رپورٹ۔۔۔جاوید عظیمی ۔۔۔ عکاسی۔۔۔ یاسر سعید اعوان) گزشتہ روز بروز ہفتہ 24 اگست2024 کو ذائقے کا سفر کے سلسلے میں ماہانہ ڈنر کا ترکش

Loading

ہالینڈ، ذائقے کا سفر، ماہانہ ڈنر میں ممبران کی شرکت. Read More »

عورت ایک عظیم مخلوق

عورت ایک عظیم مخلوق عورت کے صبر کو کبھی چیلنج نہ کریں۔ جو عورت اپنے جسم سے ایک جنین نکال سکتی ہے اور درد زہ کا سامنا کر سکتی ہے، وہ اس قابل ہے کہ آپ کو اپنے دل سے نکال دے اور آپ کی جدائی کو بھی اسی صبر سے برداشت کر لے۔ لہٰذا،

Loading

عورت ایک عظیم مخلوق Read More »

علامہ عمران قادری کی زیر سر پرستی مرحومین کی قبروں پر فاتحہ خوانی کے لئے قبرستان روانہ ہوا کریں گے۔

ہالینڈ، جامع مسجد غوثیہ ایمسٹر ڈیم کے امام وخطیب علامہ عمران قادری کی زیر سر پرستی ہر جمعہ نماز کے بعد مرحومین کی قبروں پر فاتحہ خوانی کے لئے قبرستان روانہ ہوا کریں گے ۔ ملک مسعود الرحمٰن کلیا می ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل۔۔۔ نمائندہ خصوصی) گزشتہ دنوں جامع مسجد غوثیہ ایمسٹر ڈیم کی

Loading

علامہ عمران قادری کی زیر سر پرستی مرحومین کی قبروں پر فاتحہ خوانی کے لئے قبرستان روانہ ہوا کریں گے۔ Read More »

ملا احمد حلوائی

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )دنیا کے کچھ ہی علاقے کرکٹ پر اس قسم کے اثر کا دعویٰ کرسکتے ہیں حتیٰ کہ لاہور کے زمان پارک کے لوگ بھی نہیں ، 1960 کی دہائی کی ناظم آباد الیون کسی بھی بین الاقوامی ٹیسٹ ٹیم سے مقابلہ کرسکتی تھی۔ کھانے میں ناظم آبادی اپنے پرانی پسندیدہ چیزوں

Loading

ملا احمد حلوائی Read More »

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز  انٹرنیشنل) ‏حضرت ابو سعید خدری  رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ سے روایت ہے، حضورِ اقدس صَلَّی اللہ عَالٰی عَلَیْہِ  وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’اس ذات کی قسم جس کے قبضۂ قدرت میں  میری جان ہے!قیامت کا دن مومن پر ہلکا ہو گا حتّٰی کہ ا س فرض نماز سے بھی زیادہ

Loading

فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »

ٹیلی گرام کے بانی کی گرفتاری پر کمپنی کا ردعمل سامنے آگیا

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹیلی گرام کے بانی اور سی ای او پاول دورو کی گرفتاری کے بعد کمپنی کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔ خیال رہے کہ پال دورو کو گزشتہ دنوں فرانسیسی حکام نے پیرس سے گرفتار کیا تھا۔ ٹیلی گرام کے آفیشل چینل پر کمپنی کی جانب سے باضابطہ ردعمل ظاہر کیا گیا۔

Loading

ٹیلی گرام کے بانی کی گرفتاری پر کمپنی کا ردعمل سامنے آگیا Read More »