Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

اسرائیل ہمارے حملوں سے ہونیوالے نقصانات چھپانے کی کوشش کر رہا ہے، حسن نصر اللہ

لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل ہمارے حملوں سے ہونے والے نقصانات چھپانے کی کوشش کر رہا ہے۔ حزب اللہ کی جانب سے اپنے کمانڈر فواد شکر کی شہادت کے بدلے میں اسرائیل پر ڈرون اور راکٹ حملے اور اسرائیل کی جانب سے حزب اللہ […]

Loading

اسرائیل ہمارے حملوں سے ہونیوالے نقصانات چھپانے کی کوشش کر رہا ہے، حسن نصر اللہ Read More »

غزہ جنگ بندی معاہدے کی شرائط پر نیتن یاہو کے اپنی ہی مذاکراتی ٹیم سے اختلافات سامنے آگئے

غزہ جنگ بندی مذاکرات کی شرائط پر اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے اپنی ہی مذاکراتی ٹیم سے اختلافات سامنے آگئے ہیں۔ برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم نے جنگ بندی مذاکرات کے دوران مصر سے ملحقہ غزہ پٹی کے فلاڈیلفی کاریڈار کاکنٹرول چھوڑنے کی مخالفت کردی تھی جبکہ مذاکراتی ٹیم مذاکرات کے نتیجے

Loading

غزہ جنگ بندی معاہدے کی شرائط پر نیتن یاہو کے اپنی ہی مذاکراتی ٹیم سے اختلافات سامنے آگئے Read More »

مقام فیض اور سوئے دار

کالم کا عنوان تھا ’’خان صاحب کا فیض‘‘ یہ کالم 28 نومبر 2022ء کو روزنامہ جنگ میں شائع ہوا۔ اس کالم کی اشاعت سے صرف دو دن پہلے عمران خان بڑے دھوم دھڑکے سے جنگی ترانے بجاتے ہوئے راولپنڈی آئےتھے۔ بظاہر تو وہ شہباز شریف کی حکومت گرانے آئے تھے لیکن اصل مقصد جنرل عاصم

Loading

مقام فیض اور سوئے دار Read More »

ایک ماہ میں تمام دفتری فائلز پرکام ای آفس کے ذریعے یقینی بنایا جائے: وزیراعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے ایک ماہ کےاندر تمام وفاقی سرکاری اداروں میں دفتری فائلز پر کام ای آفس کے ذریعے یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم نے وفاقی سرکاری اداروں کو پیپرلیس کرنےکیلئے وزارت آئی ٹی اور متعلقہ اداروں کوٹاسک سونپ دیا۔ وزیراعظم کا کہنا تھاکہ وفاقی سرکاری دفاترمیں ای آفس کےنفاذ میں سست

Loading

ایک ماہ میں تمام دفتری فائلز پرکام ای آفس کے ذریعے یقینی بنایا جائے: وزیراعظم Read More »

اڈیالہ جیل میں عمران خان کی مبینہ سہولتکاری نیٹ ورک کی پکڑ کے بعد مزید افسران کا تبادلہ کردیا گیا

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی مبینہ سہولت کاری کا نیٹ ورک پکڑے جانے کے بعد افسران کے تبادلے جاری ہیں۔ اڈیالہ جیل کے 3 افسران کو تبادلہ کر دیا گیا جس کا آئی جی جیل خانہ جات پنجاب نے  نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل

Loading

اڈیالہ جیل میں عمران خان کی مبینہ سہولتکاری نیٹ ورک کی پکڑ کے بعد مزید افسران کا تبادلہ کردیا گیا Read More »

قاہرہ: حماس اسرائیل جنگ بندی مذاکرات کسی معاہدے کے بغیر ختم

قاہرہ میں حماس اسرائیل جنگ بندی مذاکرات کسی معاہدے کے بغیر ہی ختم ہوگئے۔ مصری سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ حماس اور اسرائیل نے ثالثوں کی متعدد تجاویز پر اتفاق نہیں کیا۔ حماس کا کہنا تھا کہ جنگ بندی معاہدہ فوری کرانے کی امریکا کی باتیں غلط اور انتخابی مقاصد کیلئے ہیں۔ حماس رہنما

Loading

قاہرہ: حماس اسرائیل جنگ بندی مذاکرات کسی معاہدے کے بغیر ختم Read More »

چہلم امام حسینؓ پر سکیورٹی کے سخت انتظامات، جلوسوں کے راستے کنٹینر لگا کر بند

شہدائے کربلا کا چہلم آج عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے اور اس مناسبت سے ملک بھر میں جلوس نکالے جائیں گے۔ شہدائے کربلا کے چہلم کے موقع پر مختلف شہروں میں علم، ذوالجناح اور تعزیے بھی برآمد کیے جائیں گے، جلوسوں کے راستے پر ٹھنڈے پانی اور شربت کی سبیلیں لگائی گئی ہیں۔

Loading

چہلم امام حسینؓ پر سکیورٹی کے سخت انتظامات، جلوسوں کے راستے کنٹینر لگا کر بند Read More »

کوئٹہ: موسیٰ خیل میں 23 مسافروں کو گاڑیوں سے اتار کر قتل کر دیا گیا

کوئٹہ: موسیٰ خیل کے علاقے راڑہ شم میں 23 مسافروں کو گاڑیوں سے اتار کر قتل کر دیا گیا۔ ایس ایس پی موسیٰ خیل ایوب اچکزئی کے مطابق تمام افراد کو ٹرکوں اور مسافر بسوں سے اتار کر فائرنگ کر کے قتل کیا گیا۔ ایوب اچکزئی کا کہنا ہے کہ مسلح افراد نے بین الصوبائی

Loading

کوئٹہ: موسیٰ خیل میں 23 مسافروں کو گاڑیوں سے اتار کر قتل کر دیا گیا Read More »

اپنے بچوں کے مزاج کو سمجھئے۔۔۔ماؤں کے لئے خصوصی تحریر۔۔(قسط نمبر2)

اپنے بچوں کے مزاج کو سمجھئے ماؤں کے لئے خصوصی تحریر۔۔ (قسط نمبر2) ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ اپنے بچوں کے مزاج کو سمجھئے) کو خواہ مخواہ کے ڈر لاحق ہوجاتے ہیں۔ اندھیرے کا خوف، خواب میں ڈر جانا، خوفناک فلم دیکھ کر ایک عرصے خوف میں مبتلا رہنا وغیرہ۔  یہ بھی دیکھا گیا ہے

Loading

اپنے بچوں کے مزاج کو سمجھئے۔۔۔ماؤں کے لئے خصوصی تحریر۔۔(قسط نمبر2) Read More »