Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

فاسٹ بولر عامرجمال بنگلا دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر

پاکستان ٹیم کے فاسٹ بولر عامرجمال کو پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ سے ریلیز کر دیا گیا۔ بنگلا دیش کے خلاف سیریز کے لیے عامر جمال کو اسکواڈ میں شامل کیا گیا تھا مگر ان کی شمولیت فٹنس سے مشروط تھی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ عامر جمال کو اب نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں فٹنس […]

Loading

فاسٹ بولر عامرجمال بنگلا دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر Read More »

حماس نے جنگ بندی مذاکرات کیلئے اپنی شرائط پیش کردیں

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے جنگ بندی مذاکرات میں پیش کی گئی نئی تجاویز کو اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے مستقبل جنگ بندی سے انکار پر مبنی حالیہ بیانات سے ہم آہنگ قراردیدیا۔ امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن کے دورہ مشرق وسطیٰ  پر تل ابیب پہنچنے سے کچھ دیر بعد حماس کی جانب سے جاری بیان

Loading

حماس نے جنگ بندی مذاکرات کیلئے اپنی شرائط پیش کردیں Read More »

ڈاکٹر یونس کا بنگلادیش میں بڑے پیمانے پر اصلاحات کے بعد الیکشن کرانے کا اعلان

ڈھاکا: بنگلا دیش میں طلبہ احتجاج کے بعد بننے والی عبوری حکومت کے سربراہ ڈاکٹر محمد یونس نے ملک میں بڑے پیمانے پر اصلاحات کے بعد عام انتخابات کرانے کا اعلان کر دیا۔ سربراہ عبوری حکومت پروفیسر محمد یونس کا کہنا ہے کہ بنگلا دیش میں حالات معمول پر لاتے ہوئے اصلاحات شروع کریں گے،

Loading

ڈاکٹر یونس کا بنگلادیش میں بڑے پیمانے پر اصلاحات کے بعد الیکشن کرانے کا اعلان Read More »

امریکی وزیر خارجہ نے حالیہ مذاکرات کو اسرائیل حماس جنگ بندی کیلئے آخری موقع قرار دیدیا

امریکی ویزر خارجہ انٹونی بلنکن نے غزہ جنگ بندی کے لیے جاری مذاکرات کو اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کے حوالے سے آخری موقع قرار دیدیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیل حماس جنگ بندی معاہدے کے لیے امریکا کی طرف سے سفارتی کوششیں جاری ہیں اور گزشتہ روز اسرائیل پہنچنے والے امریکی وزیر خارجہ

Loading

امریکی وزیر خارجہ نے حالیہ مذاکرات کو اسرائیل حماس جنگ بندی کیلئے آخری موقع قرار دیدیا Read More »

پنجاب حکومت کا اسلام آباد کے شہریوں کو بھی سستی بجلی دینے کا فیصلہ

پنجاب حکومت اسلام آباد کے شہریوں کو بھی دو مہینے کے لیے سستی بجلی دے گی۔  وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر اسلام آباد کی بجلی کمپنی کے ساتھ لاہور گوجرانوالہ، فیصل آباد اور ملتان کی بجلی کمپنیوں کو خطوط بھیج دیے گئے ہیں۔  سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ 201 ایک

Loading

پنجاب حکومت کا اسلام آباد کے شہریوں کو بھی سستی بجلی دینے کا فیصلہ Read More »

’پنجاب کیلئے اشرفیاں‘، فاروق ستار کا کراچی والوں کیلئے بھی بجلی سستی کرنیکا مطالبہ

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما فاروق ستار نے کراچی کے شہریوں کو بھی بجلی کے بلوں میں ریلیف دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہےکہ نواز شریف بیٹی کے ساتھ بیٹھ کر پنجاب کے لیے اشرفیاں لٹارہے ہیں۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فاروق ستار نے کہا کہ حکومت نے ہوش

Loading

’پنجاب کیلئے اشرفیاں‘، فاروق ستار کا کراچی والوں کیلئے بھی بجلی سستی کرنیکا مطالبہ Read More »

جنرل فیض حمید اور سابق چیف جسٹس ثاقب نثار رابطے میں تھے: باخبر ذرائع

 آئی ایس آئی کے زیر حراست سابق ڈی جی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید اور سابق چیف جسٹس پاکستان ایک دوسرے کے ساتھ رابطے میں تھے۔ باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ حکام کی تحقیقات میں دونوں کے درمیان رابطے کی تصدیق ہوئی ہے۔ تاہم یہ واضح نہیں کیا گیا کہ رابطوں کی نوعیت کیا

Loading

جنرل فیض حمید اور سابق چیف جسٹس ثاقب نثار رابطے میں تھے: باخبر ذرائع Read More »

سست انٹرنیٹ: ’کوئی تنصیب کی جارہی ہے جو ٹھیک طریقے سے مکمل نہیں ہورہی‘

کراچی: وائس چیئرمین پاکستان سافٹ ویئر ہاؤسز ایسوسی ایشن پاشا علی احسان نے کہا ہے کہ شاید  کوئی تنصیب کی جارہی ہے جو ٹھیک طریقے سے اینٹی گریٹ (مکمل)  نہیں ہورہی۔  جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے  پاشا علی احسان نے کہا کہ انٹرنیٹ میں خلل سے آئی ٹی انڈسٹری کو

Loading

سست انٹرنیٹ: ’کوئی تنصیب کی جارہی ہے جو ٹھیک طریقے سے مکمل نہیں ہورہی‘ Read More »

آئی ایم ایف کے رواں ماہ ایگزیکٹو بورڈ اجلاس کا کلینڈر جاری، پاکستان شیڈول میں شامل نہیں

اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس کا اگست کاکیلنڈر جاری کردیا گیا ہے۔ دستاویزات کے مطابق 28 اگست کوآئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس شیڈول ہے جس میں گنی بساؤکا ایجنڈا شامل ہے، ایگزیکٹو بورڈ گنی بساؤ کے چھٹے جائزہ کی منظوری دےگا۔   پاکستان کو بھی رواں

Loading

آئی ایم ایف کے رواں ماہ ایگزیکٹو بورڈ اجلاس کا کلینڈر جاری، پاکستان شیڈول میں شامل نہیں Read More »

عرس مبارک امام احمد رضا خانؒ، فیضان مدینہ روٹرڈیم میں منعقد ہوگا

 ؒہالینڈ، عرس مبارک امام احمد رضا خان  ۔19 اگست 2024 کو فیضان مدینہ روٹرڈیم میں منعقد ہوگا مولانا حاجی عمران عطاری خصوصی خطاب فرمائیں گے۔ ہالینڈ ( ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل۔۔۔ جاوید عظیمی) امام احمد رضاخان بریلویؒ کا سالانہ عرس مبارک دعوت اسلامی بالینڈ کے زیرانتظام و انصرام بروز سوموار 19 اگست 2024 کو

Loading

عرس مبارک امام احمد رضا خانؒ، فیضان مدینہ روٹرڈیم میں منعقد ہوگا Read More »