Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے پاکستان کو 40 سال بعد اولمپلکس میں گولڈ میڈل جتوانے والے جیولین تھرور ارشد ندیم کی کامیابی کو قومی فخر قرار دے دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیرکی جانب سے  قومی ہیرو جیولین تھرور ارشد ندیم کے […]

Loading

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں 10 سال بعد ریاستی انتخابات کا اعلان

بھارتی الیکشن کمیشن نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں 10 سال بعد پہلے ریاستی انتخابات کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق 5 اگست 2019 کو بھارت کی جانب سے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کیے جانے کے بعد یہ پہلے ریاستی انتخابات ہوں گے۔ ریاستی اسمبلی کے لیے ووٹنگ

Loading

مقبوضہ کشمیر میں 10 سال بعد ریاستی انتخابات کا اعلان Read More »

کنگز کالج لندن کا اسرائیل کو ہتھیار فراہم کرنیوالی کمپنیوں میں سرمایہ کاری نہ کرنے کا اعلان

کنگز کالج لندن نے اسرائیلی فوج کو ہتھیار فروخت کرنے والی کمپنیوں میں سرمایہ کاری نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ عرب میڈیاکے مطابق کنگز کالج لندن نے یہ فیصلہ غزہ کی حمایت میں ہونے والے طلبہ احتجاج کے بعد کیا ہے۔ کنگز کالج لندن اسٹوڈنٹس یونین میں نائب صدر  ویلفیئر اینڈ کمیونٹی ویلفیئر حسان علی

Loading

کنگز کالج لندن کا اسرائیل کو ہتھیار فراہم کرنیوالی کمپنیوں میں سرمایہ کاری نہ کرنے کا اعلان Read More »

غزہ جنگ بندی کیلئے مذاکرات، امریکا نے نئی تجاویز پیش کردیں

امریکا ، قطر اور مصر کی جانب سے غزہ جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کیلئے مذاکرات کا ایک اور دور اگلے ہفتے پھر ہوگا، بات چیت اب قاہرہ میں ہو گی۔ قطر مذاکرات پر مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ واشنگٹن نے جنگ بندی سے متعلق نئی تجاویز پیش کی ہیں جن پر

Loading

غزہ جنگ بندی کیلئے مذاکرات، امریکا نے نئی تجاویز پیش کردیں Read More »

دنیا میں کاروباری ادارے ثالثی سے مسائل حل کررہے ہیں، پاکستان میں بھی ماہرین رکھیں: جسٹس منصور

کراچی: سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں کاروباری ادارے ثالثی کے ذریعے مسائل حل کررہے ہیں لہٰذا پاکستان میں بھی کمپنیاں ثالثی کیلئے ماہرین رکھیں۔ کراچی میں آئی بی اے میں منعقدہ  سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس منصور علی شاہ نے کہا کہ عدالتوں میں 24 لاکھ سے

Loading

دنیا میں کاروباری ادارے ثالثی سے مسائل حل کررہے ہیں، پاکستان میں بھی ماہرین رکھیں: جسٹس منصور Read More »

نواز کا پنجاب حکومت کیجانب سے 500 یونٹ تک بجلی استعمال والوں کیلئے فی یونٹ 14 روپے کمی کا اعلان

سابق وزیراعظم نواز شریف نے اعلان کیا ہے کہ پنجاب حکومت نے ایک سے 500 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کیلئے فی یونٹ 14 روپے کمی کردی۔ صدر مسلم لیگ (ن) نواز شریف نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ہمراہ پریس کانفرنس کی۔ انہوں نے کہا کہ عوام مہنگائی اور بجلی کے بلوں کی

Loading

نواز کا پنجاب حکومت کیجانب سے 500 یونٹ تک بجلی استعمال والوں کیلئے فی یونٹ 14 روپے کمی کا اعلان Read More »

28 ادارے مکمل بند، ڈیڑھ لاکھ کے قریب خالی آسامیاں ختم کرنے کی سفارشات پیش

وزیراعظم شہباز شریف کو وفاقی حکومت کی رائٹ سائزنگ سے متعلق بنائی گئی کمیٹی نے 5 وزارتوں میں 28 اداروں کو مکمل بند اورایک لاکھ 50 ہزارکےقریب خالی آسامیاں ختم کرنے کی سفارشات پیش کردیں۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت حکومتی ڈھانچےکے حجم اور اخراجات میں کمی پر اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزرا احسن اقبال،

Loading

28 ادارے مکمل بند، ڈیڑھ لاکھ کے قریب خالی آسامیاں ختم کرنے کی سفارشات پیش Read More »

فیض حمید جو کر رہے تھے جنرل باجوہ کو بھی اس کا علم تھا، وہ بھی نہیں بچیں گے: حامد میر

سینئر صحافی و تجزیہ کار حامد میر کا کہنا ہےمجھے لگتا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید  باجوہ بھی نہیں بچیں گے، ہو سکتا ہے کوئی انھیں بچانے کی کوشش کر رہا ہو۔  حامد میر نے انکشاف کیا کہ سابق وزیراعظم عمران خان کو جنرل فیض حمید ہی نہیں سابق آرمی چیف جنرل

Loading

فیض حمید جو کر رہے تھے جنرل باجوہ کو بھی اس کا علم تھا، وہ بھی نہیں بچیں گے: حامد میر Read More »

عمران خان کی مبینہ سہولتکاری کا الزام، اڈیالہ جیل کے زیر تحویل سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ رہا

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اڈیالہ جیل میں مبینہ سہولت کاری کے الزام میں حراست میں لیے گئے سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ظفر اقبال کو رہا کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ظفر اقبال کو 13اگست کو پوچھ گچھ کے لیے تحویل میں لیا گیا تھا اور وہ گزشتہ رات اڈیالہ

Loading

عمران خان کی مبینہ سہولتکاری کا الزام، اڈیالہ جیل کے زیر تحویل سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ رہا Read More »

برزخ۔۔۔تحریر۔۔۔حمیراعلیم )

برزخ تحریر۔۔۔حمیراعلیم ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔برزخ۔۔۔تحریر۔۔۔حمیراعلیم )یہ پہلی بار نہیں ہوا کہ کسی پاکستانی ڈرامہ چینل پر ایسا ڈرامہ پیش کیا گیا ہو جس نے شعائر اللہ کا مذاق اڑایا ہو یا اللہ کے حرام کو حلال ثابت کرنے کی کوشش کی ہو۔پی ٹی وی کے دور میں بھی یہ سب ہوتا رہا ہے۔خصوصا

Loading

برزخ۔۔۔تحریر۔۔۔حمیراعلیم ) Read More »