فلسطینی صدر محمود عباس کا فلسطینی قیادت کے ہمراہ غزہ پٹی جانے کا اعلان
فلسطین کے صدر محمود عباس نے فلسطینی قیادت کے ساتھ غزہ پٹی جانے کا اعلان کر دیا ہے۔ ترکیہ کی پارلیمان کے خصوصی اجلاس سے خطاب میں صدر محمود عباس کا کہنا تھا کہ تمام فلسطینی قیادت کے ہمراہ غزہ پٹی جاؤں گا اور اپنی تمام تر توانائیوں کے ساتھ فلسطینوں کے خلاف جاری جارحیت […]
![]()
فلسطینی صدر محمود عباس کا فلسطینی قیادت کے ہمراہ غزہ پٹی جانے کا اعلان Read More »









