حسینہ واجد نے امریکا پر حکومت گرانے کا الزام عائد کردیا
بنگلادیش میں وزارت عظمیٰ سے مستعفی ہونے کے بعد بھارت فرار ہونے والی شیخ حسینہ واجد نے امریکا کو حکومت گرانے کا ذمہ دار قرار دے دیا۔ طلبہ کے کوٹہ سسٹم کے خلاف پرتشدد احتجاج کے باعث 5 اگست کو حسینہ واجد وزارت عظمیٰ سے مستعفی ہوگئیں تھیں اور ملک سے فرار ہوکر بھارت میں […]
![]()
حسینہ واجد نے امریکا پر حکومت گرانے کا الزام عائد کردیا Read More »









