Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

سیاستدانوں کیلئے آنیوالے دن اچھے نہیں،دو ڈھائی ماہ میں کچھ بھی ہوسکتا ہے: منظور وسان

کراچی: پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما منظور وسان نے پیشگوئی کی ہےکہ ملک میں دو یا ڈھائی ماہ کے دوران کچھ بھی ہوسکتا ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں منظوروسان نے کہا کہ مجھے اچھے دن نظر نہیں آرہے، مستقبل قریب میں عدلیہ، اداروں اور سیاستدانوں کے درمیان محاذ آرائی بڑھ سکتی ہے جس کا نتیجہ […]

Loading

سیاستدانوں کیلئے آنیوالے دن اچھے نہیں،دو ڈھائی ماہ میں کچھ بھی ہوسکتا ہے: منظور وسان Read More »

صدر مملکت نے الیکشن ترمیمی بل 2024 پر دستخط کر دیے، گزٹ نوٹیفکیشن بھی جاری

صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظور الیکشن ایکٹ ترمیمی بل2024 پر دستخط کر دیے۔ ذرائع کے مطابق صدر آصف علی زرداری کے دستخط کے بعد الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024 گزٹ نوٹیفکیشن کیلئے سینیٹ سیکرٹریٹ بجھوایا گیا۔ اب قومی اسمبلی کی جانب سے الیکشن ترمیمی ایکٹ 2024 کا گزٹ

Loading

صدر مملکت نے الیکشن ترمیمی بل 2024 پر دستخط کر دیے، گزٹ نوٹیفکیشن بھی جاری Read More »

غزہ: اسرائیلی فوج کا سیف زون ایریا میں خیموں پر حملہ، 18 فلسطینی زندہ جل کر شہید

غزہ: اسرائیلی فوج نے خان یونس شہر میں خیموں پر حملہ کردیا جس میں 18 فلسطینی زندہ جل کر شہید ہوگئے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج نے خان یونس میں سیف زون قرار دیے گئے علاقے پر بمباری کی جس کے نتیجے میں خیموں میں مقیم 18 فلسطینی شہید ہوگئے جب کہ اکثر ہلاکتیں

Loading

غزہ: اسرائیلی فوج کا سیف زون ایریا میں خیموں پر حملہ، 18 فلسطینی زندہ جل کر شہید Read More »

آصف مرچنٹ پاکستان میں کسی جرم میں ملوث نہیں اور نہ ہی کرمنل ریکارڈ ہے: سی ٹی ڈی ذرائع

 امریکی سرزمین پر قتل کی منصوبہ بندی کے الزام میں گرفتار پاکستانی شہری آصف مرچنٹ کے حوالے سے مقامی اداروں نے بھی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ آصف مرچنٹ کراچی کے شہری ہیں ہے اور اس حوالے سے سی ٹی ڈی ذرائع کا کہنا ہے کہ آصف رضا مرچنٹ کا کراچی میں اب تک کوئی

Loading

آصف مرچنٹ پاکستان میں کسی جرم میں ملوث نہیں اور نہ ہی کرمنل ریکارڈ ہے: سی ٹی ڈی ذرائع Read More »

ملک میں کچھ بڑا ہونیوالا، کوئی بات نہیں کرنا چاہتا تو میں بھی نہیں کروں گا: عمران خان

سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے لاہور میں زمان پارک آپریشن کے دوران پیٹرول بم پھینکنے کا اعتراف کرلیا۔ اڈیالا جیل میں صحافیوں سے گفتگو میں صحافی نے سوال کیا کہ 9 مئی کے دن آپ کے لوگوں کے ہاتھوں میں پیٹرول بم دیکھے گئے۔ اس پر عمران خان نے

Loading

ملک میں کچھ بڑا ہونیوالا، کوئی بات نہیں کرنا چاہتا تو میں بھی نہیں کروں گا: عمران خان Read More »

پاکستانی میلہ 2024 کے روح رواں سید اعجاز حسین سیفی کی محمد جاوید عظیمی سے ٹیلی فونک گفتگو۔

ہالینڈ، پاکستانی میلہ 2024 کے روح رواں سید اعجاز حسین سیفی سے روشنی نیوز کے مدیر اعلیٰ  محمد جاوید عظیمی کی بذریعہ ٹیلی فون خصوصی گفتگو۔۔۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل – نمائندہ خصوصی) اس سال پاکستانی میلہ بروز ہفتہ 10 اگست 2024 کو ہالینڈ کے شہر دی ہیگ کے وسیع و عریض پارک زاودر پاک

Loading

پاکستانی میلہ 2024 کے روح رواں سید اعجاز حسین سیفی کی محمد جاوید عظیمی سے ٹیلی فونک گفتگو۔ Read More »

خدا کے یہاں دیر ہے اندھیر نہیں۔۔۔ تحریر۔۔۔لیوٹالسٹائی۔۔۔قسط نمبر3

خدا کے یہاں دیر ہے اندھیر نہیں تحریر۔۔۔لیوٹالسٹائی (قسط نمبر3) ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ خدا کے یہاں دیر ہے اندھیر نہیں۔۔۔ تحریر۔۔۔لیوٹالسٹائی) کے سامنے گھوم رہے تھے۔ اسے اپنی بیوی کا چہرہ یاد آرہا تھا جب وہ اسے چھوڑ کر میلے کی طرف روانہ ہوا تھا۔اس نے اس کو ایسے یاد کیا جیسے کہ

Loading

خدا کے یہاں دیر ہے اندھیر نہیں۔۔۔ تحریر۔۔۔لیوٹالسٹائی۔۔۔قسط نمبر3 Read More »

کیسے طیارہ بردار جہاز اپنے توازن کو برقرار رکھتے ہیں؟

کیسے طیارہ بردار جہاز اپنے توازن کو برقرار رکھتے ہیں؟ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )دنیا کے سب سے بڑے ہوائی جہاز بردار بحری جہاز اپنے حیران کن توازن کو برقرار رکھنے کے لیے کئی عوامل کا مجموعہ استعمال کرتے ہیں: طفو (بویانسی)    ہوائی جہاز بردار بحری جہازوں کا بنیادی اصول فزکس میں ہے۔ یہ

Loading

کیسے طیارہ بردار جہاز اپنے توازن کو برقرار رکھتے ہیں؟ Read More »

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز  انٹرنیشنل) نبی کریم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ  وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’اللّٰہ تعالیٰ نے اخلاق کے درجات مکمل کرنے اور اچھے اعمال کے کمالات پورے کرنے کے لیے مجھ کو بھیجا۔(شرح السنہ، ۷ / ۹، الحدیث: ۳۵۱۶) جمعہ مبارکا نتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading

فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »