Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

چینی بجلی گھروں کے قرضے ری پروفائل ہوئے تو بجلی کی قیمت ضرور کم ہوگی: وفاقی وزیر پاور

وفاقی وزیربرائے پاور ڈویژن اویس لغاری نے کہا ہے کہ دورہ چین میں چینی حکام کو پاکستان میں اپنے بجلی گھروں کے قرضے ری پروفائل کرنے کا کہا تھا، ایسا ہوا تو بجلی کی قیمت ضرور کم ہوگی۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں بات چیت کرتے ہوئے انھہوں نے کہا […]

Loading

چینی بجلی گھروں کے قرضے ری پروفائل ہوئے تو بجلی کی قیمت ضرور کم ہوگی: وفاقی وزیر پاور Read More »

بجلی کے بلوں کی ادائیگی کیلئے مقررہ تاریخ میں 10 دن کی توسیع کردی گئی

وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر ملک بھر میں بجلی کے بلوں کی ادائیگی کی مقررہ تاریخ میں 10 دن کی توسیع کردی گئی۔ پاور ڈویژن کے اعلامیے کے مطابق وزیراعظم کی ہدایت پر پاور ڈویژن نے بجلی تقسیم کار کمپنیوں کو احکامات جاری کردیے ہیں۔ پاور ڈویژن کے اعلامیے کے مطابق جولائی اور اگست

Loading

بجلی کے بلوں کی ادائیگی کیلئے مقررہ تاریخ میں 10 دن کی توسیع کردی گئی Read More »

توشہ خانہ کیس: عمران اور بشریٰ کی گرفتاری کیخلاف درخواستوں پر سماعت کیلئے نیا بینچ تشکیل

اسلام آباد: توشہ خانہ کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی گرفتاری کے خلاف درخواستوں پر سماعت کے لیے نیا بینچ تشکیل دے دیا گیا۔  اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور  جسٹس ارباب محمد طاہر پر مشتمل ڈویژن بینچ آج توشہ خانہ کیس کی سماعت کرے گا۔

Loading

توشہ خانہ کیس: عمران اور بشریٰ کی گرفتاری کیخلاف درخواستوں پر سماعت کیلئے نیا بینچ تشکیل Read More »

پی ٹی آئی کی خام خیالی ہے کہ ستمبر، نومبر کے بعد حکومت میں آ جائیں گے: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو لگتا ہے کہ سپریم کورٹ میں قیادت کی تبدیلی کے بعد وہ حکومت میں آجائیں گے، یہ خام خیال ہے کہ وہ شاید ستمبر نومبر کے بعد حکومت میں آ جائیں گے۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں

Loading

پی ٹی آئی کی خام خیالی ہے کہ ستمبر، نومبر کے بعد حکومت میں آ جائیں گے: خواجہ آصف Read More »

اقوام متحدہ کی رپورٹ میں پاکستان میں دہشتگردی کے خطرات میں اضافے کا انکشاف

دہشتگردی پر اقوام متحدہ کی نئی رپورٹ جاری میں پاکستان کے اندر دہشتگردی کے خطرات میں اضافے کا انکشاف کیا گیا ہے۔ یواین رپورٹ کے مطابق پاکستان کو فتنہ الخوارج (ٹی ٹی پی) اور افغانستان میں پناہ لیے دیگر عسکریت پسندوں سے خطرہ ہے جبکہ فتنہ الخوارج (ٹی ٹی پی) نے پاکستان میں اپنے حملے

Loading

اقوام متحدہ کی رپورٹ میں پاکستان میں دہشتگردی کے خطرات میں اضافے کا انکشاف Read More »

اسماعیل ہنیہ کا بدلہ، ایران کے سپریم لیڈر نے اسرائیل پر براہ راست حملے کا حکم دیدیا

حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کی شہادت کا بدلہ لینے کیلئے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے اسرائیل پر براہ راست حملے کا حکم دیدیا ہے۔ امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ آیت اللہ خامنہ ای نے اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے فوری بعد منعقد ہونے والی ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی

Loading

اسماعیل ہنیہ کا بدلہ، ایران کے سپریم لیڈر نے اسرائیل پر براہ راست حملے کا حکم دیدیا Read More »

ہارٹ اٹیک کی صورت میں فوری فرسٹ ایڈ کیا دی جاسکتی ہے؟

ہارٹ اٹیک کی صورت میں فوری فرسٹ ایڈ کیا دی جاسکتی ہے؟ ہارٹ اٹیک میں دل کو خون مہیا کرنے والی کوئی سی رگ بند ہو جاتی ہے جس سے دل کا ایک حصہ مردہ ہو جاتا ہے ، اگر ایسے میں دل دھڑکنا بند کر دے تو خون کی گردش رکنے سے موت بھی

Loading

ہارٹ اٹیک کی صورت میں فوری فرسٹ ایڈ کیا دی جاسکتی ہے؟ Read More »

خوشگوار ازدواجی زندگی

خوشگوار ازدواجی زندگی رشتے محبتوں سے پروان چڑھتے ہیں۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔ خوشگوار ازدواجی زندگی )شادی کے بعد نئے گھر کی ذمہ داریاں سنبھالنا اور رشتے نبھانا ایک اہم کام ہے۔ اکثر لڑکیوں کی خواہش ہوتی ہے کہ ان کا محل نما گھر ہو اور اس میں صرف انہی کی حکمرانی ہو۔ ساس بہو

Loading

خوشگوار ازدواجی زندگی Read More »

ایک شخص اکثر ایک بوڑھی عورت سے سنگترے خریدا کرتا تھا ,

ایک شخص اکثر ایک بوڑھی عورت سے سنگترے خریدا کرتا تھا , ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )ایک شخص اکثر ایک بوڑھی عورت سے سنگترے خریدا کرتا تھا ,وزن و پیمائش اور قیمت کی ادا ئیگی سے فارغ ہوکر وہ سنگترے کو چاک کرتا اور ایک دانہ اپنے منہ میں ڈال کے شکایت کرتا کہ یہ

Loading

ایک شخص اکثر ایک بوڑھی عورت سے سنگترے خریدا کرتا تھا , Read More »

خواتین وحضرات اگر آپ قرآن کا ایک لفظ غلط ثابت کر دو تو آپ آزاد ہو

خواتین وحضرات اگر آپ قرآن کا ایک لفظ غلط ثابت کر دو تو آپ آزاد ہو ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )خواتین وحضرات اگر آپ قرآن کا ایک لفظ غلط ثابت کر دو تو آپ آزاد ہو، جب میں نے قرآن کھولا تو آدھی جان اسی وقت نکل گئی خوف سے، مجھے نہیں پتا آپ قرآن

Loading

خواتین وحضرات اگر آپ قرآن کا ایک لفظ غلط ثابت کر دو تو آپ آزاد ہو Read More »