Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

پیرس اولمپکس: پہلے فٹبال میچ میں شدید ہنگامہ آرائی، اسٹیڈیم خالی کرانا پڑ گیا

پیرس اولمپکس میں  ارجنٹینا اور مراکش کے درمیان پہلا فٹبال میچ  ہنگامہ آرائی کے سبب 4 گھنٹے میں مکمل ہوا جس میں مراکش کو فتح ملی۔ پیرس اولمپکس کے پہلے  فٹبال  میچ میں ارجنٹینا اور مراکش کے درمیان ہنگامہ آرائی ہوگئی جس کے بعد  اسٹیڈیم کو تماشائیوں سے خالی کراکے میچ مکمل کرا یا گیا […]

Loading

پیرس اولمپکس: پہلے فٹبال میچ میں شدید ہنگامہ آرائی، اسٹیڈیم خالی کرانا پڑ گیا Read More »

’احتجاج کرکےآپ ایران کے مفید احمق بن گئے‘ اسرائیل مخالف مظاہرین پر نیتن یاہو کی تنقید

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے امریکی کانگریس سے خطاب میں واشنگٹن میں اسرائیل کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے اسرائیل کے خلاف احتجاج کرنے والوں کو شرم آنی چاہیے۔ نیتن یاہو کا کہنا تھا کہ احتجاج کرکے آپ سب لوگ باضابطہ طور پر ایران کے مفید احمق بن گئے ہیں،

Loading

’احتجاج کرکےآپ ایران کے مفید احمق بن گئے‘ اسرائیل مخالف مظاہرین پر نیتن یاہو کی تنقید Read More »

سابق امریکی اسپیکر نے نیتن یاہو کا خطاب، کانگریس کی تاریخ کا بدترین خطاب قرار دیدیا

سابق امریکی اسپیکر نے امریکی کانگریس سے اسرائیلی وزیراعظم کے خطاب کو امریکی کانگریس کی تاریخ کا بدترین خطاب قرار دیدیا۔ سابق امریکی اسپیکر نینسی پلوسی کا کہنا تھا کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے امریکی کانگریس کی تاریخ کا بدترین خطاب کیا۔ امریکی ایوان نمائندگان سے اسرائیلی وزیراعظم کے خطاب کے موقع پر امریکی

Loading

سابق امریکی اسپیکر نے نیتن یاہو کا خطاب، کانگریس کی تاریخ کا بدترین خطاب قرار دیدیا Read More »

ایلون مسک کی سیٹلائٹ انٹرنیٹ سروس نے غزہ کے فیلڈ اسپتال کو انٹرنیٹ سہولت دیدی

غزہ: ٹیسلا کے سی ای او ایلون مسک کی سیٹلائٹ انٹرنیٹ سروس نے غزہ میں متحدہ عرب امارات کے فیلڈ اسپتال کو انٹرنیٹ فراہم کردیا۔   غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امریکی ارب پتی اور کاروباری شخصیت ایلون مسک نے اپنے ایک ایکس پوسٹ (ٹوئٹ) میں کہا کہ “غزہ کے ایک اسپتال میں متحدہ

Loading

ایلون مسک کی سیٹلائٹ انٹرنیٹ سروس نے غزہ کے فیلڈ اسپتال کو انٹرنیٹ سہولت دیدی Read More »

ارشد شریف قتل: جوڈیشل کمیشن بنانے کی درخواست پر وزارت داخلہ و قانون کے حکام عدالت طلب

اسلام آباد ہائیکورٹ نے صحافی ارشد شریف کے قتل پر جوڈیشل کمیشن بنانے کی درخواست پر وزارت داخلہ و وزارت قانون کے مجاز افسران کو طلب کر لیا۔ صحافی ارشد شریف قتل کیس میں جوڈیشل کمیشن سے متعلق درخواست پر سماعت چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر نے کی۔ عدالت نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل سے

Loading

ارشد شریف قتل: جوڈیشل کمیشن بنانے کی درخواست پر وزارت داخلہ و قانون کے حکام عدالت طلب Read More »

کم ٹیکس ظاہر کرنے اور جھوٹے ریٹرن فائنل کرنے پر سزا اور جرمانہ ہوگا: ترمیمی ایکٹ جاری

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ترمیمی سیلز ٹیکس ایکٹ جاری کردیا۔ ترمیمی سیلز ایکٹ کے تحت ٹیکس فراڈ کی تحقیقات اور اس سےنمٹنےکے لیے ٹیکس فراڈ انویسٹی گیشن ونگ ان لینڈ ریونیو قائم کیا گیاہے۔ ترمیمی سیلز ٹیکس ایکٹ کے مطابق جان بوجھ کر کم ٹیکس ظاہر کرنا، جھوٹی ٹیکس

Loading

کم ٹیکس ظاہر کرنے اور جھوٹے ریٹرن فائنل کرنے پر سزا اور جرمانہ ہوگا: ترمیمی ایکٹ جاری Read More »

اپوزیشن کو پھانسی لگانے کے مطالبے پر عمران اور اسٹیبلشمنٹ کی لڑائی ہوئی: رانا ثنااللہ

پیرس: وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہےکہ اپوزیشن کو پھانسی لگانے کے مطالبے پر بانی پی ٹی آئی اور اسٹیبلشمنٹ کی لڑائی ہوگئی۔  پیرس میں پاکستانیوں کے جلسے سے خطاب میں رانا ثنااللہ نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی سوچ جمہوری نہیں، آمرانہ اور فسادی ہے۔  انہوں نے کہا

Loading

اپوزیشن کو پھانسی لگانے کے مطالبے پر عمران اور اسٹیبلشمنٹ کی لڑائی ہوئی: رانا ثنااللہ Read More »

فائر وال کی آزمائش سے ملک بھر میں سوشل میڈیا کی رفتار سست

اسلام آباد: فائر وال کو تجرباتی بنیادوں پر چلائے جانے سے ملک میں سوشل میڈیا کی رفتار کم ہوگئی ہے اور  یہ بات اس صورتحال سے آگاہ باخبر حکام نے بتائی ہے  جب کہ یہی وجہ ہے کہ ملک میں انٹرنیٹ پر مبنی کاروبار کے مستقبل کے حوالے سے خوف پیدا ہوگیا ہے۔ حکام کا

Loading

فائر وال کی آزمائش سے ملک بھر میں سوشل میڈیا کی رفتار سست Read More »

7 ارب ڈالر کا بیل آؤٹ پیکج: آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس اگست کے وسط میں ہونے کا امکان

پاکستان کے لیے 7 ارب ڈالر کے بیل آؤٹ پیکج کے معاملے پر آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس اگست کے وسط میں بلائے جانے کا امکان ہے۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ 12 جولائی کو طے پایا تھا۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ آئی ایم ایف بورڈ اسٹاف لیول

Loading

7 ارب ڈالر کا بیل آؤٹ پیکج: آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس اگست کے وسط میں ہونے کا امکان Read More »

غزل۔۔۔وعدے پہ کبھی آؤ، وعدہ کبھی نبھاؤ۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی

غزل شاعر۔۔۔ناصر نظامی اس پیکر خورشید پہ۔۔مرنا نہیں اچھا خوں اپنا اپنے ہاتھوں سے، کرنا نہیں اچھا ان شوخ حسینوں کو یوں، تکنا نہیں اچھا ان آگ کے شعلوں سے، لپٹنا نہیں اچھا دامن ہی نہیں تنہا، جلاتے ہیں جان بھی ان حسن کے انگاروں کو، چھونا نہیں اچھا اب تتلیاں ڈستی ہیں، اب جگنو

Loading

غزل۔۔۔وعدے پہ کبھی آؤ، وعدہ کبھی نبھاؤ۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی Read More »