Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز  انٹرنیشنل ‏(حضرت عبد الرحمٰن بن حرملہ  رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ سے روایت ہے،حضورِ انور صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’ہمارے اور منافقوں  کے درمیان فرق عشاء اور صبح کی نماز میں  حاضر ہونا ہے ،منافقین ان دونوں  نمازوں  (میں  حاضر ہونے )کی اِستطاعت نہیں  رکھتے ۔ ( […]

Loading

فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے بجٹ کی منظوری دیدی

کولمبو: سری لنکا میں ہونے والے آئی سی سی کے اجلاس میں چیمپئنز ٹرافی 2025 کے بجٹ کی منظوری دے دی گئی۔ ذرائع کے مطابق چیمپئنز ٹرافی 2025 کے بجٹ کی منظوری آئی سی سی میٹنگز کے آخری روز دی گئی۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی کے لیے بجٹ پاکستان کرکٹ بورڑ اور

Loading

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے بجٹ کی منظوری دیدی Read More »

جوبائیڈن نے اپنے سپورٹرز سے کملاہیرس کی مکمل حمایت کا مطالبہ کردیا

واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن نے اپنے سپورٹرز سے امریکا کی نائب صدر کملاہیرس کی مکمل حمایت کا مطالبہ کردیا۔ امریکی صدر نے کہا کہ وائٹ ہاؤس کی دوڑ سے باہر ہونے کا میرا فیصلہ بالکل درست تھا۔ ادھر کملا ہیرس نے ڈونلڈ ٹرمپ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے سابق امریکی صدر کو درندہ صفت اوردھوکے

Loading

جوبائیڈن نے اپنے سپورٹرز سے کملاہیرس کی مکمل حمایت کا مطالبہ کردیا Read More »

الفتح اور حماس سمیت مختلف فلسطینی دھڑوں کا اختلافات ختم کرنے پر اتفاق

بیجنگ: چین میں ہونے والے مذاکرات میں الفتح اور حماس سمیت مختلف فلسطینی دھڑوں نے اختلافات ختم کرنے پر اتفاق کرلیا۔  عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق چین کے تعاون سے ہونے والے سہ روزہ مذاکرات میں فلسطینی اتھارٹی کی حکمران جماعت الفتح اورحماس سمیت مختلف فلسطینی جماعتوں نے حصہ لیا اور مذاکرت کے اختتام

Loading

الفتح اور حماس سمیت مختلف فلسطینی دھڑوں کا اختلافات ختم کرنے پر اتفاق Read More »

پولیس نے مجھے کہا آپ پر کوئی مقدمہ نہیں اور رؤف حسن کو لے گئے: بیرسٹر گوہر

تحریک انصاف نے اسلام آباد میں اپنے سیکرٹریٹ پر چھاپے کی شدید مذمت کی ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر نے کہا کہ یہ سب کچھ ایک پارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کیا جارہا ہے، ہمیں ٹارگٹ کیا جارہا ہے، آپ سرچ وارنٹ کے ساتھ آتے تو ہم آپ کے ساتھ تعاون کرتے۔ انہوں

Loading

پولیس نے مجھے کہا آپ پر کوئی مقدمہ نہیں اور رؤف حسن کو لے گئے: بیرسٹر گوہر Read More »

اسرائیل کا خان یونس میں تیسری بار آپریشن، بمباری سے 81 فلسطینی شہید، 200 سے زائد زخمی

اسرائیلی فوج نے خان یونس میں تیسری بار آپریشن شروع کردیا، مشرقی علاقے میں رہائشی عمارتوں اور بے گھر فلسطینیوں کے خیموں پر بمباری سے 81 نہتے فلسطینی شہید جبکہ 200 سے زیادہ زخمی ہوگئے۔ اسرائیلی افواج نے لاکھوں بے گھر فلسطینیوں کو دوبارہ جبری بے دخلی کا حکم دے دیا جبکہ غزہ کے دیگر

Loading

اسرائیل کا خان یونس میں تیسری بار آپریشن، بمباری سے 81 فلسطینی شہید، 200 سے زائد زخمی Read More »

اسد قیصر نے بانی پی ٹی آئی سے متعلق خبر کی تردید کر دی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر نے بانی پی ٹی آئی سے متعلق خبر کی تردید کر دی ہے۔ ایک ٹی وی پروگرام میں اسد قیصر نے کہا کہ جو میڈیا میں آیا ہے بانی پی ٹی آئی نے وہ نہیں کہا ہے۔ اینکر نے ان سے کہا کہ ہمارے رپورٹر

Loading

اسد قیصر نے بانی پی ٹی آئی سے متعلق خبر کی تردید کر دی Read More »

بنوں واقعہ، جرگے نے وزیراعلیٰ کے پی کو مطالبات پیش کردیے، دھرنا جاری رکھنے کا اعلان

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے بنوں واقعہ سے متعلق تشکیل کردہ جرگے کے مطالبات ایپکس کمیٹی کے سامنے رکھنے کا فیصلہ کرلیا، جرگے کے ارکان نے ایپکس کمیٹی کا فیصلہ آنے تک دھرنا جاری رکھنے کا اعلان کردیا۔ بنوں واقعہ سے متعلق تشکیل کردہ جرگہ ارکان نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور سے ملاقات کرکے

Loading

بنوں واقعہ، جرگے نے وزیراعلیٰ کے پی کو مطالبات پیش کردیے، دھرنا جاری رکھنے کا اعلان Read More »

عمران کا اعتراف مقدمے کو سیدھا ملٹری کورٹ لے جائیگا

اسلام آباد: تحریک انصاف کے بانی عمران نیازی کو فوری طور پر اڈیالہ جیل سے کسی دوسری جگہ منتقل نہیں کیا جارہا اس سلسلے میں کوئی فیصلہ 190ملین پاؤنڈ کی منتقلی کے مقدمے کی سماعت مکمل ہونے کے بعد کیا جائے گا۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ عمران نیازی نے پیر کو یہ اعتراف کرکے

Loading

عمران کا اعتراف مقدمے کو سیدھا ملٹری کورٹ لے جائیگا Read More »

مخصوص نشستوں کا کیس: (ن) لیگ کے بعد پی پی نے بھی سپریم کورٹ میں نظرثانی اپیل دائر کردی

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے بعد پیپلزپارٹی نے بھی مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کے فیصلے پرنظر ثانی اپیل دائرکردی۔ پیپلز پارٹی کی جانب سے فاروق ایچ نائیک نے سپریم کورٹ میں نظرثانی اپیل دائر کی۔ پیپلز پارٹی نے اپنی اپیل میں کہا ہے کہ تحریک انصاف کو بن مانگے نشستیں دی گئی ہیں۔

Loading

مخصوص نشستوں کا کیس: (ن) لیگ کے بعد پی پی نے بھی سپریم کورٹ میں نظرثانی اپیل دائر کردی Read More »