Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

لبنان سے اسرائیل پر حملے بند کرنا غزہ پر حملے روکنے سے مشروط ہیں: حزب اللہ

لبنان کی مسلح تنظیم حزب اللہ کا کہنا ہے کہ جنوبی لبنان سے اسرائیل پر حملے بند کرنا غزہ پر حملے بند کرنے سے مشروط ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق حزب اللہ کے سربراہ  حسن نصر اللہ نے اپنےخطاب میں  کہا اسرائیلی افواج غزہ پٹی میں مقاصد حاصل کرنے میں بری طرح ناکام رہیں […]

Loading

لبنان سے اسرائیل پر حملے بند کرنا غزہ پر حملے روکنے سے مشروط ہیں: حزب اللہ Read More »

روس سے جنگ، نیٹو کا یوکرین کو 43 ارب ڈالر کی فوجی امداد دینے کا اعلان

امریکا، برطانیہ، فرانس اور کینیڈا سمیت 32 ممالک کے فوجی اتحاد نارتھ اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائزیشن (نیٹو) نے روس کے خلاف جنگ لڑنے والے ملک کو اپنے دفاع کے لیے 43 ارب ڈالر کی فوجی امداد کا اعلان کیا ہے۔ امریکا کے صدر جو بائیڈن کی زیر صدارت واشنگٹن میں ہونے والے نیٹو کے اجلاس میں

Loading

روس سے جنگ، نیٹو کا یوکرین کو 43 ارب ڈالر کی فوجی امداد دینے کا اعلان Read More »

آپریشن عزم استحکام کے تحت 30 فیصد کارروائیاں، 70 فیصد ڈائیلاگ و دیگر اقدامات ہونگے: حکمت عملی تیار

وفاقی حکومت نے آپریشن عزم استحکام سے متعلق حتمی حکمت عملی تیار کرلی۔ ذرائع نے بتایاکہ وزیراعظم نےکابینہ ارکان کو آپریشن کی وجوہات اور دائرہ کار پر اعتماد میں لے لیا۔ ذرائع کاکہناتھاکہ  وفاقی حکومت نے دہشتگردی اور شدت پسندی کے خاتمے کیلئے نیشنل ڈائیلاگ شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا جس کے مطابق آپریشن عزم

Loading

آپریشن عزم استحکام کے تحت 30 فیصد کارروائیاں، 70 فیصد ڈائیلاگ و دیگر اقدامات ہونگے: حکمت عملی تیار Read More »

ٹیکسز کی بھرمار نے کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا

حکومت کی جانب سے مختلف قسم کی ٹیکسز عائد کیے جانے کے بعد اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی کا طوفان برپا ہو گیا ہے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے ٹیکسز عائد کیے جانے کے بعد اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا ہے، چینی کا کٹہ 6700 روپے میں فروخت ہو

Loading

ٹیکسز کی بھرمار نے کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا Read More »

عمران خان کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس میں نیب نے اہم شواہد اکٹھا کرلیے

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) کے ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے بحریہ ٹاؤن کے دفاتر پر حالیہ چھاپے کے دوران مختلف کیسز کے حوالے سے بے حد اہم شواہد برآمد کیے ہیں جن میں عمران خان کے خلاف 190 ملین پاؤنڈز کے این سی اے سیٹلمنٹ اسکینڈل سے متعلق شواہد بھی

Loading

عمران خان کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس میں نیب نے اہم شواہد اکٹھا کرلیے Read More »

حکومت نے کمرشل، زرعی اور بڑے صارفین کیلئے بجلی کی قیمت بڑھانےکی منظوری دیدی

وفاقی حکومت نے کمرشل، زرعی اور بڑے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت بڑھانےکی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق کمرشل صارفین کے لیے بجلی کی بنیادی قیمت میں 8 روپے 4 پیسے اضافے کی منظوری دی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جولائی سے کمرشل صارفین کے فی یونٹ کی قیمت 77 روپے

Loading

حکومت نے کمرشل، زرعی اور بڑے صارفین کیلئے بجلی کی قیمت بڑھانےکی منظوری دیدی Read More »

ود ہولڈنگ ٹیکس کا معاملہ: مختلف شہروں میں فلور ملز کی ہڑتال، آٹے کی سپلائی بند ہونے سے بحران کا خدشہ

ملک کے مختلف شہروں میں فلور ملز نے آج سے  ملک بھر میں گندم کی پسائی اور  آٹا سپلائی بند کردی جس کے باعث آٹے کا بحران پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔ فلور ملز ایسوسی ایشن کے مطابق 1500 مل مالکان نے ہڑتال کر رکھی ہے اور ملک بھرسے فلور ڈیلرز  بھی ہڑتال میں شامل

Loading

ود ہولڈنگ ٹیکس کا معاملہ: مختلف شہروں میں فلور ملز کی ہڑتال، آٹے کی سپلائی بند ہونے سے بحران کا خدشہ Read More »

اولاد کی حفاظت موجودہ دور میں کیسے کی جائے۔۔۔؟۔۔۔قسط نمبر1

اولاد کی حفاظت موجودہ دور میں کیسے کی جائے۔۔۔؟ موبائل انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا کے منفی اثرات سے اولاد کو کیسے بچائیں۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )اگر کوئی بچہ اپنے ماں باپ سے کہے کہ وہ دو چار گھنٹوں کے لئے کسی دلچسپ مقام کی سیر کرنے جارہا ہے والدین کو اس مقام کے بارے

Loading

اولاد کی حفاظت موجودہ دور میں کیسے کی جائے۔۔۔؟۔۔۔قسط نمبر1 Read More »

شاہد چوہان کی گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے خصوصی ملاقات

پاکستانی صحافیوں کی معروف تنظیم آئی اےپی جے کے صدر شاہد چوہان کی گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے خصوصی ملاقات اور اپنی تنظیم کا تعارف بھی کروایا۔۔۔ ہالینڈ (ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔رپورٹ۔۔۔ محمد جاوید عظیمی) نٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف پاکستانی جرنلسٹس کے صدر شاھد چوھان نے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے

Loading

شاہد چوہان کی گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے خصوصی ملاقات Read More »

Indian Prime Minister Narendra Modi to Vienna on Wednesday arrived and was specially welcomed by Federal Chancellor Karl Nehammer (ÖVP).

Indian Prime Minister Narendra Modi to Vienna on Wednesday arrived and was specially welcomed by Federal Chancellor Karl Nehammer (ÖVP). Report: Muhammad Amir Siddique Journalist Vienna Austria. Indian Prime Minister Narendra Modi to Vienna on Wednesday arrived and was specially welcomed by Federal Chancellor Karl Nehammer (ÖVP). The ostensible reason for Modi’s visit is the

Loading

Indian Prime Minister Narendra Modi to Vienna on Wednesday arrived and was specially welcomed by Federal Chancellor Karl Nehammer (ÖVP). Read More »