عمران خان کو جیل میں سہولیات کی فراہمی کیلئے صدر اور وزیراعظم کو خط لکھ دیا گیا
لاہور: پاکستان تحریک انصاف نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو جیل میں سہولتوں کی فراہمی کیلئے صدر اور وزیراعظم کو خط دیا۔ پی ٹی آئی کی جانب سے صدر اور وزیراعظم کو خط تحریک انصاف کے جوڈیشل ایکٹوزم پینل کے سربراہ اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے لکھا۔ اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی جانب سے […]
![]()
عمران خان کو جیل میں سہولیات کی فراہمی کیلئے صدر اور وزیراعظم کو خط لکھ دیا گیا Read More »









