Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

امریکی سپریم کورٹ نے فوجداری مقدمات میں سابق صدر ٹرمپ کو جزوی استثنیٰ دے دیا

امریکی سپریم کورٹ نے فوجداری مقدمات میں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو جزوی استثنیٰ دے دیا ہے۔  سپریم کورٹ کے 6 ججوں نے ٹرمپ کے حق میں جبکہ 3 ججوں نے مخالفت میں فیصلہ دیا۔  سپریم کورٹ کا کہنا ہے ٹرمپ کو سابق صدر کی حیثیت سے اپنے خلاف مقدمات میں کچھ استثنیٰ مل سکتا […]

Loading

امریکی سپریم کورٹ نے فوجداری مقدمات میں سابق صدر ٹرمپ کو جزوی استثنیٰ دے دیا Read More »

امریکی محکمہ خارجہ کا ایوان نمائندگان میں پاکستان سے متعلق قرارداد پر ردعمل

نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل نے ایوان نمائندگان میں پاکستان سے متعلق قرارداد پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ زیر التوا کانگریسی قانون سازی پر بات نہیں کرسکتے۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ دیتے ہوئے امریکی ترجمان نے کہا کہ امریکی جمہوری نظام میں کانگریس حکومت کی ایک علیحدہ شاخ ہے۔ انہوں نے

Loading

امریکی محکمہ خارجہ کا ایوان نمائندگان میں پاکستان سے متعلق قرارداد پر ردعمل Read More »

بھارت: اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی نے پیغمبراسلام حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ پر درود پڑھ لیا

بھارت کے اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی نے لوک سبھا سے خطاب کرتے ہوئے پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ پر درود پڑھ لیا۔ حضور ﷺ پر درود بھیجتے ہوئے راہول گاندھی نے کہا کہ تمام عظیم ہستیوں نے عدم تشدد کی بات کی، خوف کو ختم کرنے کی بات کی اور کہا کہ مت ڈرو۔

Loading

بھارت: اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی نے پیغمبراسلام حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ پر درود پڑھ لیا Read More »

حکومت نیب کو ختم کرنے کا وعدہ کرکے آئی مگر آرڈیننس لاکر مضبوط کیا: شاہد خاقان

کراچی: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے موجودہ حکومت پر نیب کو مضبوط کرنے کا الزام عائد کردیا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ یہ حکومت وعدہ کرکے آئی تھی کہ نیب کو ختم کریں گے مگر انہوں نے آرڈیننس لا کر اس کو مضبوط کیا۔  انہوں نے کہا

Loading

حکومت نیب کو ختم کرنے کا وعدہ کرکے آئی مگر آرڈیننس لاکر مضبوط کیا: شاہد خاقان Read More »

جے یو آئی کے بعد عوامی نیشنل پارٹی نے بھی ملک میں نئے انتخابات کا مطالبہ کردیا

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے بعد عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے بھی ملک میں نئے انتخابات کا مطالبہ کردیا ہے۔ اپنے بیان میں اے این پی کے سیکرٹری جنرل میاں افتخار نے کہا کہ سب سیاسی جماعتیں متفق ہیں کہ انتخابات دھاندلی زدہ تھے، ملک میں نئے الیکشن کرائے جائیں۔ انہوں

Loading

جے یو آئی کے بعد عوامی نیشنل پارٹی نے بھی ملک میں نئے انتخابات کا مطالبہ کردیا Read More »

عدت کیس کو ہر صورت 8 جولائی تک ختم کرنا ہے: سیشن جج افضل مجوکہ

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج افضل مجوکہ نے کہا ہےکہ انہیں ہر صورت 8 جولائی تک عدت میں نکاح کیس میں سزا کے خلاف اپیلوں کا کیس ختم کرنا ہے۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکہ نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی دوران

Loading

عدت کیس کو ہر صورت 8 جولائی تک ختم کرنا ہے: سیشن جج افضل مجوکہ Read More »

بجلی کے گھریلو صارفین پر فکسڈ چارجز کس طرح لگیں گے؟ تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی طرف سے گھریلو صا رفین پر عائد فکسڈ چارج یکم جولائی سےصول کیے جائیں گے  جس کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ تفصیلات کے مطابق  فکسڈچارج 200 یونٹ استعمال کرنے والوں سے نہیں لیے جائیں گے، 301 ایک سے 400 یونٹ استعمال کرنے والوں سے 200 روپے ماہانہ

Loading

بجلی کے گھریلو صارفین پر فکسڈ چارجز کس طرح لگیں گے؟ تفصیلات سامنے آگئیں Read More »

عمران خان کی حراست کا فیصلہ من مانی اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے: یو این ورکنگ گروپ

نیویارک: اقوام متحدہ کے انسانی حقوق ورکنگ گروپ نے بانی پی ٹی آئی کی حراست کا فیصلہ من مانی اور بین الاقوامی قانون کی خلاف وزری قرار دے دیا۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کے خلاف ذلفی بخاری کی نامور لاء فرم کے ذریعے اقوام متحدہ میں دائر پٹیشن پر یو این

Loading

عمران خان کی حراست کا فیصلہ من مانی اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے: یو این ورکنگ گروپ Read More »

مزدوروں کے بچوں کو انتہائی آسودہ حال۔۔۔

مزدوروں کے بچوں کو انتہائی آسودہ حال ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل)میں نے اپنی زندگی میں مزدوروں کے بچوں کو انتہائی آسودہ حال بنتے دیکھا ہے اور جاگیر داروں اور سرمایہ داروں کے بچوں کو کوڑی کوڑی کا محتاج ہوتے دیکھا ہے- آج بھی پاکستان میں ہمارے اردگرد ہزاروں نہیں لاکھوں مثالیں موجود ہیں کہ دو

Loading

مزدوروں کے بچوں کو انتہائی آسودہ حال۔۔۔ Read More »

پاک آسٹرین ایسوسی ایشن (.پی اے اے) کی جانب ویانا میں پاکستانی کمیونٹی کی تمام تنظیموں کے سربراہان کے لیے برنچ دیا گیا۔

پاک آسٹرین ایسوسی ایشن (PAA)(.پی اے اے) تنظیم کی جانب ویانا میں پاکستانی کمیونٹی کی تمام تنظیموں کے سربراہان کے لیے برنچ دیا گیا۔ آسٹریا(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔رپورٹ۔۔۔ محمد عامر صدیق)پاک آسٹرین ایسوسی ایشن (PAA)(.پی اے اے) تنظیم کی جانب سے آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں پاکستانی کمیونٹی کی تمام تنظیموں کے سربراہان کے

Loading

پاک آسٹرین ایسوسی ایشن (.پی اے اے) کی جانب ویانا میں پاکستانی کمیونٹی کی تمام تنظیموں کے سربراہان کے لیے برنچ دیا گیا۔ Read More »