Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

سفارت خانہ پاکستان سوئیٹزرلینڈ کی جانب سے خصوصی استقبالیہ

سفارت خانہ پاکستان سوئیٹزرلینڈ کی جانب سے خصوصی استقبالیہ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔رپورٹ۔۔۔سید علی جیلانی)سفارت خانہ پاکستان برن سوئیٹزرلینڈ نے 24 جون 2024 کو پاکستان کے قومی دن (23 مارچ) اور پاکستان اور سوئٹزرلینڈ کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کے 75 سال مکمل ہونے کی مناسبت سے ایک خصوصی استقبالیہ کا اہتمام کیا […]

Loading

سفارت خانہ پاکستان سوئیٹزرلینڈ کی جانب سے خصوصی استقبالیہ Read More »

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل)سرکارِ دو عالَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: جس شخص نے رات یادن میں  سورہِ حشرکی آخری(تین) آیتیں  پڑھیں  اوراسی رات یادن میں  ا س کا انتقال ہو گیا تو اس نے جنت کو واجب کر لیا۔ (شعب الایمان، ۲ / ۴۹۲، الحدیث: ۲۵۰۱) انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading

فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »

قیامت خیز گرمی میں حفاظتی تدابیر کیلئے شہری کیا کریں؟ ماہرین صحت کے مشورے

کراچی میں گرمی کے پیش نظر ماہرین صحت نے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیارکرنے کا مشورہ دیا ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق گرمی کی شدت بڑھتے ہی مختلف انفیکشنز کا خطرہ بڑھ جاتا ہے لہٰذاشہری باہر کے کھانے اور مشروبات سے پرہیز کریں کیوں کہ غیر معیاری مشروبات اور کھانوں سے معدے کے مسائل ہوتے

Loading

قیامت خیز گرمی میں حفاظتی تدابیر کیلئے شہری کیا کریں؟ ماہرین صحت کے مشورے Read More »

کئی بار کی چیمپئن آسٹریلیا ورلڈکپ سے باہر، افغانستان تاریخ رقم کرکے سیمی فائنل میں جا پہنچا

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اہم میچ میں افغانستان نے بنگلادیش کو ڈک ورتھ لوئس سسٹم کے تحت 8 رنز سے شکست دے دی اور یوں افغان ٹیم پہلی مرتبہ کسی بھی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی۔ افغانستان نے بنگلادیش کو جیت کے لیے 116 رنز کا ہدف دیا

Loading

کئی بار کی چیمپئن آسٹریلیا ورلڈکپ سے باہر، افغانستان تاریخ رقم کرکے سیمی فائنل میں جا پہنچا Read More »

وکی لیکس کے بانی جولیان اسانج کو 1901 روز بعد آزادی مل گئی

وکی لیکس کے بانی جولیان اسانج کو 1901روز تک بیلمارش جیل میں قید کے بعد آزادی مل گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق وکی لیکس کے بانی کو لندن کی ہائی کورٹ نے ضمانت پر رہائی دیدی ہے جس کے بعد وہ برطانیہ سے روانہ ہوگئے، اسانج نے رہائی کے بدلے امریکی محکمہ انصاف سے

Loading

وکی لیکس کے بانی جولیان اسانج کو 1901 روز بعد آزادی مل گئی Read More »

حماس نےگائیڈڈ میزائل سے اسرائیلی بکتربند گاڑی تباہ کردی

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے غزہ کے جنوبی علاقے رفح میں اسرائیلی بکتربند گاڑی کو گائیڈڈ میزائل سے تباہ کرنے کی ویڈیو جاری کردی۔ حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کے ٹیلیگرام چینل پر جاری کی جانے والی ویڈیو میں فلسطینی مزاحمت کاروں کو اسرائیلی بکتر بند پر حملہ کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے جس

Loading

حماس نےگائیڈڈ میزائل سے اسرائیلی بکتربند گاڑی تباہ کردی Read More »

صدارتی الیکشن سے قبل امریکی صدر جوبائیڈن کو جھٹکا

واشنگٹ: صدارتی الیکشن سے قبل عدالت نے طلبہ کے قرض کی ادائیگی سے متعلق صدر جو بائیڈن کے منصوبے کو جزوی طورپر روک دیا۔ صدر جو بائیڈن نے پچھلے سال منصوبہ جاری کیا تھا جس کے تحت قرض لینے والے طلبہ ماہانہ ادائیگی میں کمی کے حقدار تھے اور قرض معافی کیلئے بھی تیز راہ

Loading

صدارتی الیکشن سے قبل امریکی صدر جوبائیڈن کو جھٹکا Read More »

آپریشن عزم استحکام کی سب سے زیادہ ضرورت بلوچستان میں ہے: سرفراز بگٹی

کوئٹہ: بلوچستان کے وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ آپریشن عزم استحکام کی سب سے زیادہ ضرورت بلوچستان میں ہے کیونکہ صوبے میں تو بڑی انسر جنسی ہے۔ بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کے بعد میڈیا نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ پاکستان کے دیگر علاقوں میں

Loading

آپریشن عزم استحکام کی سب سے زیادہ ضرورت بلوچستان میں ہے: سرفراز بگٹی Read More »

حکومت کا یکم جولائی سے گیس قیمتوں میں کمی نہ کرنےکا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے اوگرا کی جانب سے آئندہ بجٹ سال کے لیے گیس کی قیمتوں میں 10 فیصد کمی کے فیصلے کی موجودگی میں یکم جولائی 2024 سے گیس کی قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت نے اس کے بجائے آئی ایم ایف کے حکم کے مطابق بلکہ اس نے

Loading

حکومت کا یکم جولائی سے گیس قیمتوں میں کمی نہ کرنےکا فیصلہ Read More »

کسی آپریشن پرغورنہیں کیا جارہا، عزم استحکام کا مقصد پہلے سے جاری انٹیلیجنس کارروائیوں کو مزید متحرک کرنا ہے: وزیراعظم آفس

وزیراعظم آفس نے عزم استحکام آپریشن کے حوالے سے کہا ہے کہ بڑے پیمانے پر کسی فوجی آپریشن پرغور نہیں کیا جا رہا ہےجہاں آبادی کی نقل مکانی کی ضرورت ہوگی اور عزمِ استحکام کا مقصد پہلے سے جاری انٹیلی جنس کی بنیاد پر مسلح کارروائیوں کو مزید متحرک کرنا ہے۔  وزیر اعظم آفس کی جانب سے

Loading

کسی آپریشن پرغورنہیں کیا جارہا، عزم استحکام کا مقصد پہلے سے جاری انٹیلیجنس کارروائیوں کو مزید متحرک کرنا ہے: وزیراعظم آفس Read More »