Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

حج کے دوران شدید گرمی سے ساڑھے 500 سے زائد حاجی جاں بحق ہوئے

مکہ مکرمہ میں رواں حج سیزن کے دوران گرمی سے کم سے کم 577 حاجی جاں بحق ہوئے۔  غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق گرمی سے جاں بحق حاجیوں میں سے 323 کا تعلق مصر سے ہے جبکہ 144 کا تعلق انڈونیشیا سے ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق گرمی سے اردن کے 60 اور تیونس […]

Loading

حج کے دوران شدید گرمی سے ساڑھے 500 سے زائد حاجی جاں بحق ہوئے Read More »

کے پی میں بجلی لوڈشیڈنگ تنازع شدت اختیار کرگیا، وزیر اعلیٰ بجلی بحال کرنے گرڈ اسٹیشن پہنچ گئے

خیبر پختونخوا میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا تنازع شدت اختیار کر گیا اور صوبائی وزیر کے بعد وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور بھی بجلی بحال کرنے خود گرڈ اسٹیشن پہنچ گئے۔ وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور اپنے علاقے کی بجلی بحال کرنے ڈی آئی خان گرڈ اسٹیشن پہنچ گئے اور

Loading

کے پی میں بجلی لوڈشیڈنگ تنازع شدت اختیار کرگیا، وزیر اعلیٰ بجلی بحال کرنے گرڈ اسٹیشن پہنچ گئے Read More »

محمد جاوید عظیمی کی چوہدری اقبال سےٹیلی فونک گفتگو۔

ہالینڈ، اخبار روشنی نیوز کے چیف ایڈیٹر محمد جاوید عظیمی کی  معروف سماجی شخصیت چوہدری اقبال سےٹیلی فونک گفتگو عید مبارک ، خصوصی ضیافت کا شکریہ اور دعائیہ کلمات – ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل۔۔۔ نمائندہ خصوصی) پاکستان اسلامک اینڈ کلچرل سینٹردی بیگ کے عہدیدار اور معروف سماجی شخصیت چوہدری محمد اقبال ہر سال اپنے

Loading

محمد جاوید عظیمی کی چوہدری اقبال سےٹیلی فونک گفتگو۔ Read More »

چوہدری اقبال نے قریبی دوستوں کے اعزاز میں عید ضیافت کا شاندار انتظام و انصرام کیا

چوہدری اقبال نے قریبی دوستوں کے اعزاز میں قاضیاں ہاؤس دی ہیگ میں پر تکلف عید ضیافت کا شاندار انتظام و انصرام کیا۔۔۔!!  ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل۔۔۔ نمائندہ خصوصی )ہالینڈ کی معروف سماجی شخصیت چوہدری محمد اقبال ہر سال عید کےموقعہ پر قریبی دوستوں کے اعزاز میں نماز عید کے بعد اپنی رہائش گاہ

Loading

چوہدری اقبال نے قریبی دوستوں کے اعزاز میں عید ضیافت کا شاندار انتظام و انصرام کیا Read More »

پاکستان سوئس سوسائٹی لوزرن کی جانب سے نمازعید کا اہتمام

پاکستان سوئس سوسائٹی لوزرن کی جانب سے نمازعید کا اہتمام سوئٹزرلینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔نمائندہ خصوصی)سوئٹزرلینڈ کے خوبصورت شہر لوزرن میں پاکستان سوئس سوسائٹی کی جانب سے  نمازعید الاضحی کا اہتمام کیا گیا ممتازمذہبی اسکالر صاحبزادہ سید علی الاشرفی الجیلانی خصوصی خطاب و امامت کے فرائض انجام دیئے اس موقعہ پر خطاب کرتے ہوئے علی

Loading

پاکستان سوئس سوسائٹی لوزرن کی جانب سے نمازعید کا اہتمام Read More »

نماز عید، کمیونٹی سینٹر دی ہیگ میں عظیم الشان اجتماع

نماز عید، کمیونٹی سینٹر دی ہیگ میں عظیم الشان اجتماع  علامہ غلام مصطفے نقشبندی مجددی نے سنتِ ابراہیمی کے مختلف پہلوؤں پر تفصیلی روشنی ڈالی —– !! ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل رپورٹ — محمد جاوید عظیمی — عکاسی — چوہدری بنارس علی( پاکستان اسلامک اینڈ کلچرل سینٹر دی بیگ میں عید الاضحیٰ کی نماز کی

Loading

نماز عید، کمیونٹی سینٹر دی ہیگ میں عظیم الشان اجتماع Read More »

قطعہ۔  ( قربانی )۔۔۔قربانی کا حق اگر کرنا ہے ۔۔۔ادا۔۔۔شاعر ۔۔۔ناصر نظامی

قطعہ۔  ( قربانی ) قربانی کا حق اگر کرنا ہے ۔۔۔ادا شاعر ۔۔۔ناصر نظامی خدا کے، قرب کا نام ہے، قربانی پاک، ہوتا ہے ہمیشہ بہتا۔۔ پانی قربانی کا حق، اگر کرنا ہے۔۔ادا ذبح کرو، اپنی خواشات۔۔ نفسانی ناصر نظامی

Loading

قطعہ۔  ( قربانی )۔۔۔قربانی کا حق اگر کرنا ہے ۔۔۔ادا۔۔۔شاعر ۔۔۔ناصر نظامی Read More »

اللہ تعالی کی رحمت سے مایوس نہ ہوں  ۔۔۔۔

اللہ تعالی کی رحمت سے مایوس نہ ہوں  ۔۔۔۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )سامان سے لدا ہوا ایک بحری جہاز محو سفر تھا کہ تیز ہواوں کی وجہ سے وہ الٹنے لگا۔ قریب تھا کہ جہاز ڈوب جاتا، اس میں موجود تاجروں نے کہا کہ بوجھ ہلکا کرنے کیلئے کچھ سامان سمندر برد کرتے ہیں

Loading

اللہ تعالی کی رحمت سے مایوس نہ ہوں  ۔۔۔۔ Read More »

بہت بار ہم نے روشنی کی رفتار کے بارے میں سنا ہوگا۔

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )بہت بار ہم نے روشنی کی رفتار کے بارے میں سنا ہوگا۔لیکن کئی لوگ یہ اندازہ نہیں لگا پاتے کہ روشنی کی رفتار سے مراد کیا ہے۔اپ یوں سمجھیے کہ جب اپ کوئی ٹارچ پکڑتے ہیں اور اس کا رخ دیوار کی طرف کرتے ہیں۔جب اپ اس ٹارچ کو ان کریں

Loading

بہت بار ہم نے روشنی کی رفتار کے بارے میں سنا ہوگا۔ Read More »

عیدالاضحی کا نفسیاتی پیغام”۔۔۔ تحریر۔۔۔ندا اسحاق

“عیدالاضحی کا نفسیاتی پیغام” تحریر۔۔۔ندا اسحاق ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔“عیدالاضحی کا نفسیاتی پیغام”۔۔۔ تحریر۔۔۔ندا اسحاق)کسی بھی مذہب کی روسومات یونہی بےجا نہیں بنتی، ان رسومات کے پسِ پشت گہرے نفسیاتی پیغام ہوتے ہیں، مذہبی رسومات آپ کے جذبات اور نفسیات کو ٹارگٹ کرتی ہیں۔ مذہبی رسومات میں علامات ہوتی ہیں جنہیں سمجھنا بہت ضروری

Loading

عیدالاضحی کا نفسیاتی پیغام”۔۔۔ تحریر۔۔۔ندا اسحاق Read More »