پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی بارش کے باعث منسوخ
برطانیہ کے شہر کارڈف میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والا تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا۔ کارڈف میں مسلسل بارش جاری رہی جس کے باعث ٹاس بھی نہیں کیا جاسکا اور میچ منسوخ کر دیا گیا۔ خیال رہےکہ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا پہلا میچ بارش […]
![]()
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی بارش کے باعث منسوخ Read More »









