Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی بارش کے باعث منسوخ

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 4 میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ منسوخ کر دیا گیا۔ انگلینڈ کے شہر لیڈز میں آج سارا دن بارش کا سلسلہ جاری رہاجس کی وجہ سے ہیڈنگلے گراؤنڈ میں ٹاس بھی نہ کیا جاسکا۔ تاہم مسلسل بارش کی وجہ سے میچ بغیر ٹاس کے ختم ہوا۔ […]

Loading

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی بارش کے باعث منسوخ Read More »

امریکا اور اسرائیل کے درمیان تناؤ ظاہر کرتی جو بائیڈن کی ہاٹ مائک بات چیت سامنے آگئی

غزہ کی صورتحال سے متعلق امریکا اور اسرائیل کے درمیان تناؤ کو ظاہر کرتی امریکی صدر جو بائیڈن کی 8 مارچ 2024 کی ہاٹ مائک بات چیت سامنے آگئی ہے۔ ہاٹ مائک بات چیت میں صدر بائیڈن سامنے کھڑے شخص سے کہہ رہے ہیں، ’یہ بات دُہرانا نہیں، میں نے نیتن یاہو پر زور دیا

Loading

امریکا اور اسرائیل کے درمیان تناؤ ظاہر کرتی جو بائیڈن کی ہاٹ مائک بات چیت سامنے آگئی Read More »

سعودیہ کا ناروے، اسپین اور آئرلینڈ کے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم

سعودی عرب نے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے ناروے، اسپین اور آئرلینڈ کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔ سعودی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ تینوں ممالک کے قابل ستائش اقدام سے بین الاقوامی اتفاق رائے کی تصدیق ہوتی ہے۔ بیان میں مزید کہا گیا کہ فلسطینی عوام کو حق خود

Loading

سعودیہ کا ناروے، اسپین اور آئرلینڈ کے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم Read More »

190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل ریفرنس، نیب کے مزید 2گواہان پر جرح مکمل کرلی گئی

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل ریفرنس کی سماعت کے دوران نیب کے مزید 2گواہان پر جرح مکمل کرلی گئی۔ 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں اب تک21 گواہان پر جرح مکمل ہوچکی ہے۔ عدالت نے مجموعی طور  پر 30 گواہان کے بیانات ریکارڈکیے ہیں۔ احتساب عدالت نے کیس کی سماعت 31 مئی تک

Loading

190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل ریفرنس، نیب کے مزید 2گواہان پر جرح مکمل کرلی گئی Read More »

بانی پی ٹی آئی اپنی سزاؤں کو روکنے کیلئے دباؤ بڑھا رہے ہیں: طلال چوہدری

ن لیگ کے سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے بانی پی ٹی آئی اپنی سزاؤں کو روکنے کیلئے دباؤ بڑھا رہے ہیں۔  انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی سمجھتے ہیں کہ شاید اس طرح اسٹیبلشمنٹ یا حکومت دباؤ میں آئے گی، اُن کے سارے گناہ معاف ہوں گے اور انہیں وزیراعظم ہاؤس لایا

Loading

بانی پی ٹی آئی اپنی سزاؤں کو روکنے کیلئے دباؤ بڑھا رہے ہیں: طلال چوہدری Read More »

رؤف حسن کے ساتھ پیش آئے واقعے پر حکومت سنجیدگی سے تحقیق کرے گی: اعظم نذیر تارڑ

وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ رؤف حسن کے ساتھ پیش آئے واقعے پر حکومت سنجیدگی سے تحقیق کرے گی۔ وزیرقانون اعظم نزیر تاررڑ نے سینیٹ میں بیان دیتے ہوئے کہا کہ روف حسن سے متعلق آئی جی پولیس سے رپورٹ لی گئی ہے جبکہ پولیس نے واقعے کی تحقیقات کیلئے تحقیقاتی

Loading

رؤف حسن کے ساتھ پیش آئے واقعے پر حکومت سنجیدگی سے تحقیق کرے گی: اعظم نذیر تارڑ Read More »

اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہشمند پارٹی کیساتھ معاملات آگے نہیں بڑھ سکتے: خورشید شاہ

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سید خور شید شاہ کا کہنا ہے اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہشمند پارٹی کےساتھ معاملات آگے نہیں بڑھ سکتے۔ اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ سب جماعتوں کو مل بیٹھ کر مسائل کا حل تلاش کرنا ہوگا، کوئی بھی اکیلئے مسائل کا

Loading

اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہشمند پارٹی کیساتھ معاملات آگے نہیں بڑھ سکتے: خورشید شاہ Read More »

مغربی کنارہ بھی اسرائیلی جارحیت کی زد پر،7 اکتوبر سے اب تک 117 فلسطینی بچے شہید ہوگئے

جنوبی فلسطین کے محصور  علاقے غزہ کے ساتھ ساتھ مغربی کنارہ بھی بدترین اسرائیلی جارحیت کی زد پر ہے۔ اقوام متحدہ کے آفس فار دی کوآرڈینیشن آن ہیومینیٹیریئن افیئرز (او سی ایچ اے) کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق مغربی کنارے میں 7 اکتوبر 2023 سے اب تک اسرائیلی فوج اور آبادکاروں کے

Loading

مغربی کنارہ بھی اسرائیلی جارحیت کی زد پر،7 اکتوبر سے اب تک 117 فلسطینی بچے شہید ہوگئے Read More »

داسو ڈیم حملے میں ہلاک چینیوں کیلئے 25 لاکھ ڈالرز زرتلافی، ای سی سی منظوری دیگی

اسلام آباد: حکومت نے 26 مارچ 2024 کو دہشتگرد حملے میں ہلاک چینی باشندوں کےلیے 25لاکھ 80ہزار ڈالرز زر تلافی کا اعلان کیا ہے جس کی ای سی سی اجلاس میں منظوری دی جائے گی۔ داسو ڈیم حملے میں 6 چینی کارکن ہلاک ہوئے تھے جس کے بعد حملے میں جاں بحق پاکستانی کےلیے 25لاکھ

Loading

داسو ڈیم حملے میں ہلاک چینیوں کیلئے 25 لاکھ ڈالرز زرتلافی، ای سی سی منظوری دیگی Read More »

روشنی کی باتیں

روشنی کی باتیں جسمانی اور روحانی غذا جسم کی غذا قورمہ، بریانی اور دیگر اشیاء ہیں مگر روح کی غذا اللہ تعالیٰ کا ذکر ہے، جب ان دونوں میں توازن ہو تو زندگی خوشگوار اور آسان ہو جاتی ہے۔ محمد جاوید عظیمی نگران مراقبہ ہال ہالینڈ

Loading

روشنی کی باتیں Read More »