Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

مگرمچھ پر مکے برسا کر جڑواں بہن کو بچانے والی خاتون کیلئے بہادری کا ایوارڈ

اگر کسی فرد کا سامنا مگرمچھ سے ہو جائے تو وہ کیا کرے گا؟ زیادہ امکان تو یہی ہے کہ اپنی جان بچانے کی کوشش کرے گا۔ مگر میکسیکو میں ایک برطانوی خاتون نے اپنی جڑواں بہن کو مگرمچھ کے جبڑوں سے بچانے کا حیرت انگیز کارنامہ سر انجام دیا تھا۔ اس کارنامے پر انہیں […]

Loading

مگرمچھ پر مکے برسا کر جڑواں بہن کو بچانے والی خاتون کیلئے بہادری کا ایوارڈ Read More »

انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف سیریز کیلئے اپنے اہم پلیئرز آئی پی ایل سے واپس بلا لیے

انگلینڈ نے ورلڈ کپ سے قبل پاکستان کیخلاف سیریز کیلئے اپنے اہم پلیئرز آئی پی ایل سے واپس بلانے کا فیصلہ کرلیا اور کھلاڑی اپنی اپنی ٹیموں کو چھوڑ کر وطن روانہ ہونا شروع ہوگئے ہیں۔ آئی پی ایل کو ادھورا چھوڑ کر کھلاڑیوں کی وطن واپسی پرانڈین ٹیم کے سابق کپتان سنیل گواسکر سیخ

Loading

انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف سیریز کیلئے اپنے اہم پلیئرز آئی پی ایل سے واپس بلا لیے Read More »

پراپرٹی لیکس میں حزب اللہ، یمنی حوثی اور ایرانی پاسداران انقلاب کے لوگ بھی شامل ہیں: جاپانی میڈیا

دبئی میں اربوں ڈالر مالیت کی پراپرٹی لیکس میں حزب اللہ، اسلامی پاسداران انقلاب اور یمن کے حوثیوں سے تعلق رکھنے والے افراد کی ملکیتوں کا بھی انکشاف ہوا ہے۔ جاپانی میڈیا کے مطابق پراپرٹی لیکس میں رئیل اسٹیٹ ڈویلپر اور حزب اللہ کے مبینہ رکن ادھم تبجا کا نام بھی شامل ہے جبکہ حزب

Loading

پراپرٹی لیکس میں حزب اللہ، یمنی حوثی اور ایرانی پاسداران انقلاب کے لوگ بھی شامل ہیں: جاپانی میڈیا Read More »

حماس کے ہزار سے زائد ممبران کا علاج ترکیہ میں ہورہا ہے: طیب اردوان

استنبول: ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہےکہ فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے  ایک ہزار سے زائد ممبران ترکیہ کے اسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔  یونان کے وزیراعظم کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے طیب اردوان نے کہاکہ جب آپ حماس کو دہشتگرد تنظیم کہتے ہیں تو ہمیں دکھ ہوتا ہے، ہم حماس کو

Loading

حماس کے ہزار سے زائد ممبران کا علاج ترکیہ میں ہورہا ہے: طیب اردوان Read More »

غزہ: 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی فوج کے حملوں سے مزید 82 فلسطینی شہید

غزہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی فوج کے حملوں میں مزید 82 فلسطینی شہید ہوگئے۔ اسرائیلی فوج نے غزہ میں حملے بڑھا دیے ہیں، اسرائیلی ٹینکوں، بلڈوزروں اور بکتربند گاڑیوں نے جبالیہ میں بےگھرافراد کے مراکز کا بھی محاصرہ کرلیا جب کہ رفح میں اسرائیلی فوج کے حملے مسلسل جاری ہیں۔ عرب میڈیا

Loading

غزہ: 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی فوج کے حملوں سے مزید 82 فلسطینی شہید Read More »

دبئی میں پراپرٹی ایف بی آر اور الیکشن کمیشن میں ڈکلیئرڈ ہے: شیر افضل کا پراپرٹی لیکس پر ردعمل

پشاور: تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے  پراپرٹی لیکس پر کہا  ہے کہ دبئی میں پراپرٹی ایف بی آر اور الیکشن کمیشن میں 6 سال سے ڈکلیئرڈ ہے۔ پراپرٹی لیکس پر رد عمل میں شیر افضل مروت نے کہا کہ وہ دبئی میں اپارٹمنٹ کے مالک ہیں، دبئی میں پراپرٹی ایف بی آر

Loading

دبئی میں پراپرٹی ایف بی آر اور الیکشن کمیشن میں ڈکلیئرڈ ہے: شیر افضل کا پراپرٹی لیکس پر ردعمل Read More »

عمران خان پاکستان کا مقدمہ لڑ رہے ہیں، معافی ان سے مانگنی چاہیے: زرتاج گل

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کی رہنما زرتاج گل کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان  جیل سے پاکستان کا مقدمہ لڑرہے ہیں لہٰذا معافی ان سے مانگنی چاہیے۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے  زرتاج گل  نے کہا کہ کون سی سیاسی جماعت سے بات کرنی ہے فیصلہ بانی پی ٹی آئی

Loading

عمران خان پاکستان کا مقدمہ لڑ رہے ہیں، معافی ان سے مانگنی چاہیے: زرتاج گل Read More »

تحائف لینے والا اپنے پاس نہیں رکھ سکے گا، توشہ خانہ تحائف قوانین میں ترامیم منظور

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے توشہ خانہ تحائف کے قوانین میں ترامیم منظور کرلیں۔ اعلامیے کے مطابق ان ترامیم کے تحت تحائف لینے والا یہ تحائف اپنے پاس نہیں رکھے گا، تحائف کو وصول کنندہ کے ادارے کی عمارت کے احاطے میں نمایاں جگہ پر رکھا جائے گا جب کہ شیلڈز، سوینیئرز اور دیگر تحائف

Loading

تحائف لینے والا اپنے پاس نہیں رکھ سکے گا، توشہ خانہ تحائف قوانین میں ترامیم منظور Read More »

9 مئی پر سرکاری رپورٹ، عمران اور دیگر کیخلاف شواہد پیش نہیں کیے گئے

اسلام آباد:9 مئی کے حملوں سے متعلق نگراں حکومت کی رپورٹ میں عمران خان اور دیگر کیخلاف عائد کردہ اپنے الزامات کے حوالے سے شواہد پیش نہیں کیے گئے۔ رپورٹ میں عمران خان اور پی ٹی آئی کے کئی دیگر رہنماؤں پر 9؍ مئی کے حملوں کی بھرپور پلاننگ کا الزام عائد کیا گیا تھا

Loading

9 مئی پر سرکاری رپورٹ، عمران اور دیگر کیخلاف شواہد پیش نہیں کیے گئے Read More »

پراپرٹی لیکس: 17 ہزار پاکستانی دبئی میں 11 ارب ڈالر کی 23 ہزار جائیدادوں کے مالک

دبئی میں غیر ملکیوں کی تقریباً 400 ارب ڈالرز کی جائیدادوں کا انکشاف ہوا ہے جس میں  پاکستانیوں کی بھی 11 ارب ڈالر کی جائیدادیں شامل ہیں۔ ’دبئی انلاکڈ‘ نامی یہ پروجیکٹ زیادہ تر 2020 اور 2022 کے درمیان کے ایسے اعداد و شمار پر مبنی ہے جو دبئی میں لاکھوں جائیدادوں کا تفصیلی جائزہ

Loading

پراپرٹی لیکس: 17 ہزار پاکستانی دبئی میں 11 ارب ڈالر کی 23 ہزار جائیدادوں کے مالک Read More »