Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

حقیقی آزادی اس وقت ہوگی جب عوامی ووٹ سے پارلیمنٹ بنےگی: محمود خان اچکزئی

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نےکہا ہےکہ حقیقی آزادی اس وقت  ہوگی جب عوامی ووٹ  سے پارلیمنٹ بنےگی۔ اسلام آباد میں  سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے  پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کا کہنا تھا کہ  بانی پی ٹی آئی ملک کی سب سے مقبول جماعت کا لیڈر ہے، رہا […]

Loading

حقیقی آزادی اس وقت ہوگی جب عوامی ووٹ سے پارلیمنٹ بنےگی: محمود خان اچکزئی Read More »

بانی پی ٹی آئی کی گرفتاری سے متعلق امریکا کی کوئی پوزیشن نہیں: امریکی ترجمان

بانی پی ٹی آئی کی گرفتاری سے متعلق معاملات پر امریکا کی کوئی پوزیشن نہیں یہ وہ معاملات ہیں جن کا فیصلہ حکومت پاکستان کوکرنا ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے اپنی پریس بریفنگ میں کہا کہ دہشتگردی کے مشترکہ خطرے سے نمٹنے کیلئے پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرنے کیلئے پرعزم

Loading

بانی پی ٹی آئی کی گرفتاری سے متعلق امریکا کی کوئی پوزیشن نہیں: امریکی ترجمان Read More »

کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء سردار لطیف کھوسہ نے سوال کیا ہے کہ کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟۔ جیونیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ معافی ان کو مانگنی چاہئے جو معافی کے طلبگار ہیں، 35سال ملک میں مارشل لاء لگائے رکھے، جتنی آئین کی تضحیک کی

Loading

کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟ Read More »

پاکستان 13 سال بعد اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گیا

 پاکستان 13 سال بعد اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گیا، ٹورنامنٹ کے فائنل میں پاکستان اور جاپان کی ٹیمیں مدمقابل آئیں گی، قومی ٹیم آخری مرتبہ 2011 میں ٹورنامنٹ کے فائنل تک رسائی حاصل کرنے میں کامیاب ہوئی تھی۔ تفصیلات کے مطابق ملائیشیا اور جاپان کے میچ کے نتیجے کے بعد سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ میں پاکستان اور

Loading

پاکستان 13 سال بعد اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گیا Read More »

خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا

 خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا، وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ سردار علی امین خان گنڈاپور نے گندم خریداری مہم 2024کا افتتاح کر دیا، مقامی کسانوں سے 3 لاکھ ٹن گندم خریدی جائے گی، ضرورت پڑنے پر مزید 3 لاکھ ٹن گندم خریدنے کا بھی فیصلہ۔

Loading

خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا Read More »

جس نے ہمیں انتشاری ٹولہ کہا ہم ان سے کہتے آپ معافی مانگیں

 چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ جس نے ہمیں انتشاری ٹولہ کہا ہم ان سے کہتے آپ معافی مانگیں، ہم سازشی نہیں ملک کے وفادار ہیں، پریس کانفرنس کرکے ہمیں ٹارگٹ کرنے کی کوئی ضرورت نہیں تھی، کل جو الزامات لگائے گئے ہم ان کو مسترد کرتے ہیں۔ انہوں نے سیمینار سے

Loading

جس نے ہمیں انتشاری ٹولہ کہا ہم ان سے کہتے آپ معافی مانگیں Read More »

پیار نہیں مار۔۔۔ تحریر۔۔۔حمیراعلیم

پیار نہیں مار تحریر۔۔۔حمیراعلیم ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔ پیار نہیں مار۔۔۔ تحریر۔۔۔حمیراعلیم ) پچھلے کچھ عرصے سے پاکستان میں ایسے ماہرین نفسیات ، موٹیویشنل اسپیکرز اور دیگر ماہرین کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے جو مغرب سے تعلیم حاصل کرتے ہیں یا مغربی لوگوں کو فالو کرتے ہیں اور ان جیسا طریقہ کار اپنا کر

Loading

پیار نہیں مار۔۔۔ تحریر۔۔۔حمیراعلیم Read More »

آپ کی شخصیت اور اوراء پر غالب رنگ کونسا ہے ؟۔۔۔بشکریہ ماہنامہ روحانی ڈائجسٹ فروری 2019

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔ آپ کی شخصیت اور اوراء پر غالب رنگ کونسا ہے ؟) آپ کی شخصیت کا رنگ کیا ہے ….؟ آپ کی کامیابی کس رنگ سے وابستہ ہے ….؟ کون سارنگ آپ کے موڈ کو خوش گوار بنا سکتا ہے ….؟ آپ کے تعلقات کس رنگ کی وجہ سے بہتر یا خراب

Loading

آپ کی شخصیت اور اوراء پر غالب رنگ کونسا ہے ؟۔۔۔بشکریہ ماہنامہ روحانی ڈائجسٹ فروری 2019 Read More »

لندن کی فضاؤں سے ۔۔۔بچے۔۔۔ تحریر۔۔۔۔۔فیضان عارف

انگلینڈ(ڈیلی روشنی انٹرنیشنل ۔۔۔تحریر۔۔۔ فیضان عارف)برطانیہ سمیت پوری دنیاکے ترقی یافتہ اور خوشحال ملکوں میں بچوں کی تعلیم و تربیت کے علاوہ اُن کی ہیلتھ اینڈ سیفٹی یعنی اُن کی صحت اور حفاظت پر خصوصی توجہ دی جاتی ہے۔ اہل مغرب کو اس اٹل حقیقت کا بہت پہلے ادراک ہو گیا تھا کہ بچے ہی

Loading

لندن کی فضاؤں سے ۔۔۔بچے۔۔۔ تحریر۔۔۔۔۔فیضان عارف Read More »