Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے پاکستان کی کِٹ کی رونمائی کر دی گئی

پاکستان کرکٹ ٹیم کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کیلئے کِٹ کی رونمائی کر دی گئی۔ جون میں ویسٹ انڈیز اور امریکا میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی ٹیم کی کٹ کی رہنمائی کی تقریب لاہور میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی اور پی سی بی عہدیدران نے شرکت […]

Loading

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے پاکستان کی کِٹ کی رونمائی کر دی گئی Read More »

غزہ: اسرائیلی حملوں میں مزید 20 فلسطینی شہید، رفح کراسنگ کا آپریشنل کنٹرول حاصل کرلیا

اسرائیلی فوج نے رات گئے رفح پر حملہ کرکے 15 فلسطینیوں کو شہیدکردیا جب کہ صیہونی فوج نے رفح کراسنگ کا آپریشنل کنٹرول حاصل کرکے مصر کے راستے  آنے والی عالمی امداد بھی روک دی۔  حماس کی جانب سے غزہ جنگ بندی کا معاہدہ قبول کرنے کے باوجود اسرائیل کے حملے جاری ہیں اور اسرائیلی فوج

Loading

غزہ: اسرائیلی حملوں میں مزید 20 فلسطینی شہید، رفح کراسنگ کا آپریشنل کنٹرول حاصل کرلیا Read More »

نیتن یاہو رفح پر بمباری کرکے جنگ بندی معاہدے کو خطرے میں ڈال رہے ہیں: اردن

اردن کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم رفح پر بمباری کرکے جنگ بندی معاہدے کو خطرے میں ڈال رہے ہیں۔ اردن کے وزیر خارجہ ایمن صفادی نے اپنے بیان میں کہا کہ اگر نیتن یاہو حقیقی طور پر کوئی ڈیل چاہتے ہیں تو وہ اس پیشکش پر سنجیدگی سے بات چیت کریں۔ دوسری

Loading

نیتن یاہو رفح پر بمباری کرکے جنگ بندی معاہدے کو خطرے میں ڈال رہے ہیں: اردن Read More »

اقوام متحدہ کا حماس اسرائیل معاہدے کو عملی جامہ پہنانے پر زور

نیویارک: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے حماس اسرائیل معاہدے کو عملی جامہ پہنانے پر زور دیا ہے۔  سعودی عرب نے اسرائیل کو رفح شہر پر حملے سے خبردار کرتے ہوئے عالمی برادری سے اسرائیل کا نسل کشی آپریشن رکوانے کے لیے مداخلت کا مطالبہ کیا ہے۔ ادھر چین کے صدر شی جن

Loading

اقوام متحدہ کا حماس اسرائیل معاہدے کو عملی جامہ پہنانے پر زور Read More »

غیر متعلقہ لوگوں سے مذاکرات کی ضرورت نہیں ، ہمیں معلوم ہے کون حکومت کر رہا ہے: وزیراعلیٰ کے پی

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)  عمران خان کی  مذاکراتی کمیٹی کے رکن اور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور  نےکہا ہےکہ غیر متعلقہ لوگوں  سے مذاکرات کی ہمیں کوئی ضرورت نہیں ، انہیں معلوم ہے کون حکومت کر رہا ہے اور کون ڈمی ہے۔  علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا کہ جہاں بات

Loading

غیر متعلقہ لوگوں سے مذاکرات کی ضرورت نہیں ، ہمیں معلوم ہے کون حکومت کر رہا ہے: وزیراعلیٰ کے پی Read More »

وزارت قانون نے جسٹس شوکت صدیقی کی برطرفی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا

اسلام آباد: وزارت قانون نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق جج جسٹس شوکت صدیقی کی برطرفی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5 رکنی بینچ نے  شوکت صدیقی کی آئینی درخواستوں پر سماعت 23 جنوری 2024 کو مکمل کی تھی جس کا فیصلہ 22  مارچ

Loading

وزارت قانون نے جسٹس شوکت صدیقی کی برطرفی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا Read More »

اسلام آباد ہائیکورٹ کا جسٹس بابرستار کیخلاف مہم پر توہین عدالت کی کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد ہائی کورٹ  نے جسٹس بابر ستار کے خلاف مہم  پر توہین عدالت کی کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق  جسٹس بابر ستار نے سوشل میڈیا مہم  پر  اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامرفاروق کو خط لکھا ہے۔ ذرائع اسلام آباد ہائی کورٹ کے مطابق خط کو  توہین عدالت کیس میں تبدیل

Loading

اسلام آباد ہائیکورٹ کا جسٹس بابرستار کیخلاف مہم پر توہین عدالت کی کارروائی کا فیصلہ Read More »

مداخلت تو ہورہی ہے لیکن حکومت کچھ نہیں کررہی: جسٹس جمال مندوخیل

اسلام آباد: عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے کیس کی سماعت کے دوران جمال مندوخیل نے ریمارکس دیےکہ مداخلت تو ہورہی ہے لیکن حکومت کچھ نہیں کررہی۔ سپریم کورٹ میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کے خط پر ازخود نوٹس کی سماعت چیف جسٹس پاکستان  قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ کررہا ہے جس

Loading

مداخلت تو ہورہی ہے لیکن حکومت کچھ نہیں کررہی: جسٹس جمال مندوخیل Read More »

وزیرداخلہ محسن نقوی کا اووربلنگ اوربجلی چوری روکنے کیلئےکریک ڈاؤن تیز کرنے کاحکم

لاہور: وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے اووربلنگ اوربجلی چوری روکنے کے لیے کریک ڈاؤن تیز کرنے کاحکم دے دیا۔ لاہور میں وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت اووربلنگ اوربجلی چوری سے متعلق اجلاس ہوا جس میں وزیرداخلہ نے کہا کہ اووربلنگ کرنے والے افسران کے خلاف بلا امتیاز کارروائی جاری رکھی جائے۔ وزیرداخلہ نے اووربلنگ اوربجلی چوری

Loading

وزیرداخلہ محسن نقوی کا اووربلنگ اوربجلی چوری روکنے کیلئےکریک ڈاؤن تیز کرنے کاحکم Read More »

مرزا امجد بیگ کے صاحبزادے شیراز کی شادی کی تقریب دی ہیگ کے میرج ہال میں منعقد کی گئی۔

مرزا امجد بیگ کے صاحبزادے شیراز کی شادی کی تقریب دی ہیگ کے میرج ہال میں منعقد کی گئی۔ پاکستانی  کمیونٹی کے خواتین و حضرات کی کثیر تعداد میں شرکت ۔۔۔!! ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔نمائندہ خصوصی) گزشتہ دنوں بروز بدھ یکم مئی 2024کو دی ہیگ کے قدیم رہائشی مرزا امجد بیگ کے صاحبزادے شیراز

Loading

مرزا امجد بیگ کے صاحبزادے شیراز کی شادی کی تقریب دی ہیگ کے میرج ہال میں منعقد کی گئی۔ Read More »