Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

یہودیوں کا مذہبی تہوار، سیکڑوں یہودیوں کامسجد اقصیٰ پر دھاوا، فلسطینیوں کو نکال دیا

یہودیوں کے مذہبی تہوار پر سیکڑوں یہودی آبادکاروں نے مسجد اقصیٰ پر دھاوا بول دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق یہودیوں کے مذہبی تہوار پر سیکڑوں یہودی آبادکار مسجد اقصیٰ میں داخل ہوگئے، اسرائیلی فورسزکی بھاری نفری کے ساتھ سیکڑوں یہودی آبادکاروں نے مسجد اقصٰی میں چہل قدمی کی۔  اس دوران مسجد میں عبادت کرنے والے درجنوں […]

Loading

یہودیوں کا مذہبی تہوار، سیکڑوں یہودیوں کامسجد اقصیٰ پر دھاوا، فلسطینیوں کو نکال دیا Read More »

امریکی جامعات میں فلسطین کے حق میں مظاہروں نے نیتن یاہو کو خوف میں مبتلا کردیا

لاس اینجلس کی یونیورسٹی آف سدرن کیلیفورنیا میں فلسطین کے حق میں مظاہرہ اور آزاد فلسطین کے نعرے لگائے گئے جو اسرائیلی وزیراعظم کو ایک آنکھ نہ بھائے۔ لاس اینجلس کی یونیورسٹی آف سدرن کیلیفورنیا میں فلسطین کے حق میں نعرے لگاتے ہوئے مارچ بھی کیا گیا جس دوران  مظاہرین اورپولیس کے درمیان جھڑپیں ہوئیں

Loading

امریکی جامعات میں فلسطین کے حق میں مظاہروں نے نیتن یاہو کو خوف میں مبتلا کردیا Read More »

مدیحہ رضوی نے طلاق کے ڈیڑھ سال بعد دوسری شادی کرلی

پاکستانی اداکارہ مدیحہ رضوی نے طلاق کے ڈیڑھ سال بعد دوسری شادی کرلی جس کی ویڈیوز  اور تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہیں۔ اداکارہ کی جانب سے بھی ایک ویڈیو اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی گئی جو کے نکاح کی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مدیحہ رضوی نے اپنے دیرینہ دوست رائٹر

Loading

مدیحہ رضوی نے طلاق کے ڈیڑھ سال بعد دوسری شادی کرلی Read More »

شہباز حکومت کا اہم فیصلہ، اہم تعیناتیوں میں وزیراعظم کا اختیار ختم

شہباز شریف حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آیا ہے جس کے تحت مختلف وفاقی وزارتوں اور ڈویژنز میں اہم تعیناتیوں اور آسامیوں کی تخلیق میں وزیراعظم کا اختیار ختم کر دیا گیا ہے۔ وزیراعظم کا اختیار وزیروں، مشیروں، وزرائے مملکت اور سیکرٹریز کے سپرد کردیا گیا ہے، بطور وزیراعظم عمران خان نے یہ اختیار اپنے

Loading

شہباز حکومت کا اہم فیصلہ، اہم تعیناتیوں میں وزیراعظم کا اختیار ختم Read More »

اسلام آباد میں نان اور روٹی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل

اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں روٹی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے درخواست پر سماعت کی جس سلسلے میں ضلعی حکومت کا نمائندہ عدالت میں پیش ہوا ۔ دوران سماعت عدالت نے استفسار کیا کہ یہ بتائیں پنجاب میں 120 گرام کی

Loading

اسلام آباد میں نان اور روٹی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل Read More »

شہباز شریف سے لیگی رہنماؤں کی ملاقات، کراچی میں لوڈشیڈنگ اور پانی کے بحران کی شکایت

وزیراعظم شہباز شریف سے مسلم لیگ (ن) سندھ کے رہنماؤں نے کراچی میں طویل غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ اور پانی کے بحران کی شکایت کردی۔ وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچے تھے جہاں انہوں نے مزار قائد پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔ اس دوران گورنر اور وزیراعلیٰ سندھ سے بھی ملاقات کی۔ کراچی

Loading

شہباز شریف سے لیگی رہنماؤں کی ملاقات، کراچی میں لوڈشیڈنگ اور پانی کے بحران کی شکایت Read More »

وزیر اعظم شہباز شریف نے چیف کمشنر اسلام آباد کو عہدے سے ہٹا دیا

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا۔ ذرائع کے مطا بق کیپٹن ریٹائرڈ انوارالحق کو عہدے سے ہٹائے جانے کے بعد  محمد علی رندھاوا کو چیف کمشنر اسلام آباد تعینات کیے جانے کا امکان ہے، محمد علی رندھاوا پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے گر

Loading

وزیر اعظم شہباز شریف نے چیف کمشنر اسلام آباد کو عہدے سے ہٹا دیا Read More »

پاکستان کو 1.1 ارب ڈالر کی قسط کی منظوری، آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اجلاس 29 اپریل کو ہوگا

پاکستان کو 1.1 ارب ڈالر کی قسط کی منظوری کے لیے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہو گا۔ آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 29 اپریل کو ہو گا جس میں پاکستان کے لیے 1.1 بلین ڈالر قرض کی منظوری سے متعلق فیصلہ

Loading

پاکستان کو 1.1 ارب ڈالر کی قسط کی منظوری، آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اجلاس 29 اپریل کو ہوگا Read More »

ڈپریشن سے ریلیکیشن تک۔۔۔قسط نمبر1

ڈپریشن سے ریلیکیشن تک قسط نمبر1 بشکریہ ماہنامہ روحانی ڈائجسٹ اپریل2021 ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )دور حاضر کی مشینی زندگی نے انسان کو کئی مسائل میں الجھا دیا ہے۔ ان سے ذہن پر دباؤ (Stress) ہوتا ہے اور آدمی عصبی تناؤ میں مبتلاہو جاتا ہے۔ اسے طبی اصطلاح میں ڈپریشن Depression کہتے ہیں۔ ڈپریشن نفسیاتی

Loading

ڈپریشن سے ریلیکیشن تک۔۔۔قسط نمبر1 Read More »

اس نے کچھ نہیں دیکھا۔۔۔

تحریر۔۔۔تحسین اللہ خان ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ تحریر۔۔۔تحسین اللہ خان)بعض اوقات ہمارے کچھ دوست سوشل میڈیا  پر مذاقاً کہہ دیتے ہیں کہ جس نے یہ وڈیو یا سین نہیں دیکھی،،،، اس نے کچھ نہیں دیکھا،،،،، لیکن میں کہتا ہوں کہ جو رات کے وقت آسمان پر نظر انے والے پانچ چھ ہزار “ستاروں”کو کُل

Loading

اس نے کچھ نہیں دیکھا۔۔۔ Read More »