Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

طبی معائنے کی درخواستیں منظور، نجی اسپتال سے بشریٰ بی بی کی اینڈو اسکوپی کرانیکا حکم

راولپنڈی کی احتساب عدالت نے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی طبی معائنے کی درخواستیں منظور کر لیں۔ اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے کی۔ عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے […]

Loading

طبی معائنے کی درخواستیں منظور، نجی اسپتال سے بشریٰ بی بی کی اینڈو اسکوپی کرانیکا حکم Read More »

پاکستان میں اسلامی سزاؤں کا نفاذ ہوتا اور اختیار مجھے ملتا تو الزامات لگانیوالے کو کوڑے لگاتی: حریم

ٹک ٹاکر حریم شاہ نے اپنے مخالفین کو جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایک پاک باز عورت پر تہمت لگانا سخت گناہ ہے۔   لندن میں جیو نیوز کو دیے گئے انٹرویو کے دوران صحافی نےحریم شاہ سے سوال کیا کہ حال ہی میں آپ سے متعلق سوشل میڈیا پر کہا جا رہا تھا

Loading

پاکستان میں اسلامی سزاؤں کا نفاذ ہوتا اور اختیار مجھے ملتا تو الزامات لگانیوالے کو کوڑے لگاتی: حریم Read More »

ٹی ایل پی پر پابندی کی کوئی انٹیلی جنس رپورٹ صوبائی حکومت سے شیئر نہیں ہوئٰی: شہباز شریف کا دھرنا کمیشن کو بیان

فیض آباد دھرنا کمیشن میں اس وقت کے وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کمیشن کو دیا گیا بیان سامنے آگیا۔ شہباز شریف نے فیض آباد دھرنا کمیشن کو دیے گئے بیان میں کہا کہ پنجاب میں امن و امان کے معاملات پر کابینہ کی ذیلی کمیٹی برائے امن تشکیل دی گئی تھی جو صوبائی

Loading

ٹی ایل پی پر پابندی کی کوئی انٹیلی جنس رپورٹ صوبائی حکومت سے شیئر نہیں ہوئٰی: شہباز شریف کا دھرنا کمیشن کو بیان Read More »

امریکا کا اسرائیلی میزائل اصفہان کے فوجی اڈے پر لگنے کا دعویٰ، ایران کی تردید

امریکا نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے فائر کیے گئے میزائل ایران کے شہر اصفہان کے فوجی اڈے پر لگے جبکہ ایران نے اصفہان میں اسرائیل کے میزائل حملے کی سختی سے تردید کی ہے۔ امریکی حکام کا کہنا ہے کہ اسرائیلی میزائل ایران کے شہر اصفہان کے قریب فوجی اڈے پر

Loading

امریکا کا اسرائیلی میزائل اصفہان کے فوجی اڈے پر لگنے کا دعویٰ، ایران کی تردید Read More »

رجیم چینج میں سعودیہ کے کردار کے بیان پر عمران خان نے پارٹی رہنماؤں سے کیا کہا؟

پی ٹی آئی رہنماؤں کا کہنا ہے کہ عمران خان کو معلوم نہیں تھا ان سے منسوب کرکے بیان دیاگیا اور  رجیم چینج میں سعودی عرب کا کوئی کردار نہیں ہے۔  اڈيالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد تحریک انصاف کے رہنماؤں نے وضاحت پیش کی۔ مزمل اسلم نے کہاکہ بانی

Loading

رجیم چینج میں سعودیہ کے کردار کے بیان پر عمران خان نے پارٹی رہنماؤں سے کیا کہا؟ Read More »

عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ

 واشنگٹن میں  پاکستان کی معاشی ٹیم نے  عالمی مالیاتی اداروں اور دوست ممالک کے معاشی حکام سے غیررسمی مشاورت کی ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق عالمی مالیاتی اداروں اوردوست ممالک کے معاشی حکام سے  پاکستان کی معاشی ٹیم کی غیررسمی مشاورت   نئے آئی ایم ایف پروگرام کے حوالے سے کی گئی۔ حکومتی ذرائع کا بتانا

Loading

عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ Read More »

مہنگائی تیزی سے کم ہو کر 2 برس کی کم ترین سطح پر آگئی ہے: گورنر اسٹیٹ بینک

کراچی: گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ پاکستان میں گزشتہ ایک سال کے دوران مہنگائی تیزی سے کم ہو کر مارچ 2024 میں 2برس کی کم ترین سطح 20.7 فیصد پر آگئی ہے جو مئی 2023 میں 38 فیصد کی بلند سطح پر تھی۔ ترجمان اسٹیٹ بینک کے مطابق واشنگٹن ڈی سی

Loading

مہنگائی تیزی سے کم ہو کر 2 برس کی کم ترین سطح پر آگئی ہے: گورنر اسٹیٹ بینک Read More »

جاوید عظیمی نے پاکستان  اسلامک  اینڈ کلچرل سینٹر دی ہیگ  کے ممبر بننے کا اعلان کر دیا۔

ہالینڈ، ڈیلی روشنی نیوز  کے چیف ایڈیٹر محمد جاوید عظیمی نے پاکستان  اسلامک  اینڈ کلچرل سینٹر دی ہیگ  کے ممبر بننے کا اعلان کر دیا کمیونٹی  کے معزز حضرات کی مبارکبادیں اور دعائیہ کلمات ۔۔۔۔!! ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز انٹرنیشنل۔۔۔نمائند ہ خصوصی) گزشتہ دنوں عید الفطر کے دن10اپریل2024کو کمیونٹی سینٹر دی ہیگ کے عہدیدار چوہدری

Loading

جاوید عظیمی نے پاکستان  اسلامک  اینڈ کلچرل سینٹر دی ہیگ  کے ممبر بننے کا اعلان کر دیا۔ Read More »

ہیموفیلیا۔۔۔۔۔قسط نمبر2

ہیموفیلیا قسط نمبر2 بشکریہ ماہنامہ روحانی ڈائجسٹ اپریل2021 ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )ہیموفیلیا کی عالمی صورتحال …..؟؟عالمی تنظیم ورلڈ فیڈریشن آف ہیموفیلیا  کے مطابق دنیا بھر میں ہیموفیلیا کے مریضوں کی تعداد تقریباً چار لاکھ ہے۔ اطلاعات کے مطابق پاکستان میں 40 ہزار افراد ہیموفیلیا سے متاثر ہیں۔ تشویش ناک امر یہ ہے کہ دنیا

Loading

ہیموفیلیا۔۔۔۔۔قسط نمبر2 Read More »

اولاد برائے فروخت۔۔۔تحریر۔۔۔حمیراعلیم

اولاد برائے فروخت تحریر۔۔۔حمیراعلیم ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ اولاد برائے فروخت۔۔۔تحریر۔۔۔حمیراعلیم )کسی نے یہ تصویر اس کیپشن کے ساتھ شیئر کی کہ اس حکومت کے لیے ڈوب مرنے کا مقام ہے۔مانا کہ یہ حکومت کے لیے باعث شرم ہے مگر ان والدین کا کیا جو بچے پیدا کر لیتے ہیں مگر نہ تو انہیں

Loading

اولاد برائے فروخت۔۔۔تحریر۔۔۔حمیراعلیم Read More »