Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

روشنی کی باتیں

روشنی کی باتیں لاشعور اور ادراک شعور محدود جبکہ لاشعور لامحدود ہے، اللہ تعالیٰ کی ذات لامحدود ہے، اس لئے اس ذات اعلیٰ کا ادراک صرف اور صرف لاشعور سے ہی کیا جا سکتا ہے۔۔!! محمد جاوید عظیمی نگران مراقبہ ہال ہالینڈ

Loading

روشنی کی باتیں Read More »

گو وقت کی بے مہری سے ہم ٹوٹ گئے پر۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی

غزل شاعر۔۔۔ناصر نظامی گو وقت کی بے مہری سے ہم ٹوٹ گئے پر حالات کے قدموں پہ جھکے، سر نہیں اپنے گو پہلے سے پہرے توقفس، پر نہیں اپنے اب اڑنے کی خواہش ہے مگر، پر نہیں اپنے سورج کی تمازت سے کہیں ٹوٹ نہ جائیں سیلاب کی زد میں، تو رہے،گھر نہیں اپنے اس

Loading

گو وقت کی بے مہری سے ہم ٹوٹ گئے پر۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی Read More »

غزل۔۔۔شاعر۔۔۔شہزاد تابش

غزل شاعر۔۔۔شہزاد تابش درویش  کی   پکار    پہ   خود    مرثیہ   پڑھا دنیا   ترے    وقار   پہ    خود    مرثیہ    پڑھا پہلے   تری  جفاؤں  کا  دل   نے   منایا   سوگ پھر   اپنے    اعتبار    پہ   خود   مرثیہ   پڑھا اتنے   شدید    وار    تھے   پشت   غنیم    پر ہر   ایک   یار   غار   پہ   خود   مرثیہ    پڑھا مسلے   ہوئے   گلاب  کی  چیخ  و  پکار    پر

Loading

غزل۔۔۔شاعر۔۔۔شہزاد تابش Read More »

بچوں  کا  خوف زده ہونا ، انہیں نفسیاتی مریض بنا سکتا ہے ….؟

بچوں  کا  خوف زده ہونا ، انہیں نفسیاتی مریض بنا سکتا ہے ….؟ بشکریہ ماہنامہ روحانی ڈائجسٹ جنوری2024 ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز نیوز انٹرنیشنل )بچوں کی تربیت میں یہ نکتہ پیش نظر رکھنا بہت ضروری ہے کہ خوف زدہ بچے بڑے ہو کر کئی قسم کے نفسیاتی مسائل اور خود اعتمادی کی کمی میں مبتلا ہو

Loading

بچوں  کا  خوف زده ہونا ، انہیں نفسیاتی مریض بنا سکتا ہے ….؟ Read More »

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:‏’’ جس شخص نے تین بیٹیوں کی پرورش کی ، انہیں ( حسن معاشرت کا ) ادب سکھایا ، ان کی شادی کی اور ان کے ساتھ احسان کا معاملہ کرتا رہا ، تو اس کے لیے

Loading

فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »

بشریٰ انصاری نے اقبال حسین کے ساتھ شادی کی خبروں کی تصدیق کردی

پاکستان کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے اپنی شادی سے متعلق خبروں کی تصدیق کردی۔ بشریٰ انصاری نے شوہر ہدایت کار اقبال حسین کے ساتھ اپنے یوٹیوب چینل پر ’ ہماری ملاقات ‘  کے نام سے جاری وی لاگ میں  شادی کی تصدیق کی  اور اس دوران بڑی عمر میں شادی کے حوالے سے اپنے

Loading

بشریٰ انصاری نے اقبال حسین کے ساتھ شادی کی خبروں کی تصدیق کردی Read More »

آئی پی ایل بولرز کیلئے ڈراؤنا خواب بن گئی، ایک میچ میں 549 رنز بن گئے

انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) بولرز کے لیے ڈراؤنا خواب بن گئی ہے ، سن رائزرز حیدرآباد اور رائل چیلنجر بنگلور کے میچ میں 549 رنز بن گئے۔ ٹی20 کرکٹ میں یہ ایک میچ کے دوران سب سے زیادہ رنز کا نیا ریکارڈ ہے، اس سے قبل 523  رنز کا ریکارڈ  بھی  آئی پی

Loading

آئی پی ایل بولرز کیلئے ڈراؤنا خواب بن گئی، ایک میچ میں 549 رنز بن گئے Read More »

ایران پر معاشی دباؤ بڑھانے کیلئے کام کر رہے ہیں: جان کربی

واشنگٹن: امریکی قومی سلامتی کے ترجمان جان کربی نے کہا ہے کہ امریکا ایران پر معاشی دباؤ بڑھانے کے لیے کام کر رہا ہے۔ امریکی قومی سلامتی کے ترجمان جان کربی نے کہا کہ یہ بات غلط ہے کہ ایران نے اسرائیل پر حملے کی وارننگ پہلے دی تھی، ایران سے حملے کا پیغام ملا تھا

Loading

ایران پر معاشی دباؤ بڑھانے کیلئے کام کر رہے ہیں: جان کربی Read More »

چینی وزیر خارجہ کا ایرانی اور سعودی ہم منصب سے رابطہ، مزید کشیدگی کا ارادہ نہیں: ایران

چینی وزیر خارجہ نے اپنے ایرانی اور سعودی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ کیا جس میں مشرقی وسطیٰ میں کشیدگی پر بات کی گئی۔ خبر ایجنسی کے مطابق چین نے علاقائی اور پڑوسی ممالک کو نشانہ نہ بنانے کے ایران کے اقدام کو سراہا ہے۔ ایرانی وزیرخارجہ سے گفتگو میں چینی وزیرخارجہ نے کہا

Loading

چینی وزیر خارجہ کا ایرانی اور سعودی ہم منصب سے رابطہ، مزید کشیدگی کا ارادہ نہیں: ایران Read More »

اسرائیل کی جنگی کابینہ نے ایران سے متعلق فیصلہ کرلیا

تل ابیب: ایرانی حملے کے بعد اسرائیلی جنگی کابینہ نے ایران کو نقصان پہنچانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسرائیلی جنگی کابینہ میں ایران کے خلاف فیصلہ کیا گیا کہ ایران کو نقصان پہنچانا ہے مگر جنگ نہیں کرنی۔ ایران کے حوالے سے اسرائیلی جنگی کابینہ کا اجلاس آج پھر ہوگا۔ امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے

Loading

اسرائیل کی جنگی کابینہ نے ایران سے متعلق فیصلہ کرلیا Read More »