Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

امریکا دمشق حملے میں ملوث نہیں، امریکا نے ایران پر واضح کر دیا

واشنگٹن: امریکا نے ایران کو واضح کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا دمشق حملے میں ملوث نہیں ہے۔ وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری کرائن جین پیئر نے کہا کہ امریکا نہیں چاہتا یہ تنازع پھیلے، ایران دمشق حملے کو تنازع بڑھانے یا امریکی تنصیبات پر حملے کے بہانے کے طورپر استعمال نہ کرے۔ امریکی وزیر خا […]

Loading

امریکا دمشق حملے میں ملوث نہیں، امریکا نے ایران پر واضح کر دیا Read More »

اسرائیل فلسطین تنازع کی وجہ سے دنیا بھر میں نفرتیں پھیل رہی ہیں: امریکا

واشنگٹن: ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہےکہ اسرائیل فلسطین تنازع کی وجہ سے دنیا بھر میں نفرتیں پھیل رہی ہیں جو تشویش کی بات ہے  اور امریکا اس کی مخالفت کرتا ہے کیونکہ یہ کسی کے مفاد میں نہیں۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیوملر نے پریس بریفنگ میں کہا کہ یہود دشمنی

Loading

اسرائیل فلسطین تنازع کی وجہ سے دنیا بھر میں نفرتیں پھیل رہی ہیں: امریکا Read More »

غزہ پر اسرائیلی حملے: 489 طبی عملے کے افراد بھی شہید، مجموعی شہادتیں 33 ہزار سے زائد ہوگئیں

 اسرائیل کے غزہ پر کیے جانے والے حملوں کے نتیجے میں اب تک طبی عملے کے 489 افراد شہید ہوچکے جب کہ 600 سے زائد زخمی ہیں۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق  اسرائیلی فوج کی جانب سے اب تک طبی عملے کے 310 افراد کو گرفتار کیا گیا جب کہ 155 اسپتالوں اور طبی اداروں

Loading

غزہ پر اسرائیلی حملے: 489 طبی عملے کے افراد بھی شہید، مجموعی شہادتیں 33 ہزار سے زائد ہوگئیں Read More »

کمیونٹی سینٹر دی ہیگ، عید الفطر کی دوگانہ نماز علامہ  غلام مصطفےٰٰ نقشبندی کی امامت میں ادا کی گئی

کمیونٹی سینٹر دی ہیگ، عید الفطر کی دوگانہ نماز علامہ  غلام مصطفےٰٰ نقشبندی کی امامت میں ادا کی گئی پاکستان کمیونٹی کے حضرات کثیر تعداد میں شریک ہوئے۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔رپورٹ۔۔۔محمد جاوید عظیمی ۔۔۔عکاسی۔۔۔میاں عمران اور یاسر سعید اعوان) اس سال عید الفطر بروز بدھ10اپریل2024کو منانے کا اعلان کیا گیا۔ مذکورہ اعلان کے  بعد

Loading

کمیونٹی سینٹر دی ہیگ، عید الفطر کی دوگانہ نماز علامہ  غلام مصطفےٰٰ نقشبندی کی امامت میں ادا کی گئی Read More »

نورِ الہٰی سے نورِ محمدی ﷺ کی تخلیق

نورِ الہٰی سے نورِ محمدی ﷺ کی تخلیق ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )سوال پیدا ہوتا ہے کہ اللہ رب العزت نے اپنے نور سے نورِ محمدی ﷺ کی تخلیق کس طرح فرمائی؟ اس سوال کے جواب کے لیے قرآن مجید میں مذکور تخلیق آدم کے واقعہ کی طرف توجہ کریں کہ جب سیدنا آدم علیہ

Loading

نورِ الہٰی سے نورِ محمدی ﷺ کی تخلیق Read More »

کرشن چندرکےقبول اسلام کا واقعہ  اور نکاح کی تقریب۔۔

کرشن چندرکےقبول اسلام کا واقعہ  اور نکاح کی تقریب۔۔ ‏ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )سلمیٰ صدیقی لکھتی ہیں۔ ۔۔ ۔نکاح سے پہلے مولوی صاحب نےپوچھا ”جناب کا نام“۔۔۔۔۔۔جناب نے جواب دیا ۔”کرشن چندر“ مولوی صاحب اور ان کے رفقا چونک گئے ۔ ”جی جی کیا فرمایا“ حالات معلوم ہونے پر مولوی صاحب نے پوچھا ”کیا آپ

Loading

کرشن چندرکےقبول اسلام کا واقعہ  اور نکاح کی تقریب۔۔ Read More »

احسان اللہ کچھ روز میں علاج کیلئے انگلینڈ جائیں گے، کرکٹر کی مداحوں سے دعاؤں کی اپیل

فاسٹ بولر احسان اللہ کچھ دنوں میں علاج کے لیے انگلینڈ جائیں گے ، فاسٹ بولر نے مداحوں سے دعاؤں کی درخواست بھی کی ہے۔ احسان اللہ اگلے چند روز میں علاج کے لیے انگلینڈ جائیں گے،  اس سلسلے میں بولر کے انگلینڈ میں علاج کے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ پاکستان کرکٹ

Loading

احسان اللہ کچھ روز میں علاج کیلئے انگلینڈ جائیں گے، کرکٹر کی مداحوں سے دعاؤں کی اپیل Read More »

ویتنام کے سب سے بڑے فراڈ کیس میں ارب پتی خاتون کو سزائے موت سنا دی گئی

ایشیائی ملک ویتنام کی تاریخ کے سب سے بڑے فراڈ کیس میں ایک ارب پتی خاتون کو سزائے موت سنا دی گئی۔ ویتنامی شہر ہو چی من کی ایک عدالت نے 67 سالہ پراپرٹی ڈویلپر تھرونگ مے لین کو 11 سال کے دوران 44 ارب ڈالرز لوٹنے اور سرکاری حکام کو رشوت دینے کے جرائم

Loading

ویتنام کے سب سے بڑے فراڈ کیس میں ارب پتی خاتون کو سزائے موت سنا دی گئی Read More »

ایرانی حملے کا خوف، امریکی صدر کی اسرائیل کو ہر ممکن مدد کی یقین دہانی

امریکا کے صدر جو بائیڈن نے اسرائیل کو یقین دلایا ہے کہ ایران کے حملے کی صورت میں واشنگٹن انہیں مکمل طور پر سپورٹ کرے گا۔ جو بائیڈن نے خبردار کیا کہ ایران شام میں اسرائیلی حملے کے جواب میں اسرائیل پر حملے کی تیاری کر رہا ہے لیکن امریکا اسرائیل کی سلامتی کے لیے

Loading

ایرانی حملے کا خوف، امریکی صدر کی اسرائیل کو ہر ممکن مدد کی یقین دہانی Read More »

ججز کے خط پر از خود نوٹس کی پہلی سماعت کا حکمنامہ جاری، جسٹس اطہر کا بہت سے نکات سے عدم اتفاق

اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کے خط پر از خود نوٹس کیس کے حوالے سے سپریم کورٹ کی پہلی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا گیا۔ تحریری حکمنامہ کے مطابق معاملے پر عدلیہ کا بطور ادارہ رسپانس کیا ہو؟ سپریم کورٹ نے پاکستان بار، سپریم کورٹ بار اور وفاق سے تجاویز طلب کر

Loading

ججز کے خط پر از خود نوٹس کی پہلی سماعت کا حکمنامہ جاری، جسٹس اطہر کا بہت سے نکات سے عدم اتفاق Read More »