Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

جرمنی کے سرکاری ملازمین کا اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روکنے کا مطالبہ

برلن: جرمنی کے سرکاری ملازمین نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روکنے کا مطالبہ کر دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق جرمنی کے 600 سرکاری ملازمین نے چانسلر اولاف شولز اور دیگر سینئر وزرا کو خط لکھ کر اسرائیلی حکومت کو فوری طور پر ہتھیاروں کی فراہمی بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ یاد رہے کہ […]

Loading

جرمنی کے سرکاری ملازمین کا اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روکنے کا مطالبہ Read More »

قاہرہ: غزہ جنگ بندی سے متعلق مذاکرات میں اہم پیشرفت

مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں غزہ جنگ بندی سے متعلق حماس اور اسرائیل کے درمیان ہونے والے مذاکرات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ مصری سرکاری نشریاتی ادارے کے مطابق مصر اور قطر کی ثالثی میں اسرائیل اور حماس کے درمیان ہونے والے مذاکرات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، فریقین کے درمیان بنیادی اور متنازع

Loading

قاہرہ: غزہ جنگ بندی سے متعلق مذاکرات میں اہم پیشرفت Read More »

اسرائیل کا خان یونس سے انخلا، رفح پر حملے کی منصوبہ بندی کرلی

اسرائیلی وزیر دفاع نے خان یونس سے زمینی فوج کے انخلا کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ خان یونس سے فوج کو واپس بلایا جا رہا ہے تاہم غزہ پٹی میں کہیں اور ہماری فوج موجود رہے گی۔ اسرائیلی وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ خان یونس سے نکل کر ہماری فوج ری گروپ

Loading

اسرائیل کا خان یونس سے انخلا، رفح پر حملے کی منصوبہ بندی کرلی Read More »

پی ٹی آئی نے چیئرمین، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا انتخاب روکنے کیلئے سینیٹ سیکرٹریٹ اور عدالت میں درخواست دیدی

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے خلاف درخواست سیکرٹری سینیٹ کو جمع کروادی جب کہ انتخاب عدالت میں بھی چیلنج کردیا۔ پی ٹی آئی کے سینیٹر سیف اللہ نیازی کی جانب سے سینیٹ سیکرٹریٹ میں جمع کروائی گئی درخواست میں کہا گیا ہے کہ خیبر پختونخواکے سینیٹ

Loading

پی ٹی آئی نے چیئرمین، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا انتخاب روکنے کیلئے سینیٹ سیکرٹریٹ اور عدالت میں درخواست دیدی Read More »

وزیر توانائی نے ڈسکوز کو ہر قسم کی بجلی چوری کے خاتمے کیلئے ڈیڈ لائن دیدی

وفاقی وزیر برائے توانائی اویس احمد خان لغاری نے ہر قسم کی بجلی چوری کے خاتمےکیلئے 23 اپریل تک کی ڈیڈ لائن دیدی۔ وزیر توانائی نے تمام ڈسکوز کے چیئرمین اور سی ای اوز کو بجلی چوری کے خاتمےکیلئے ہدایات جاری کر دی ہیں۔ پاور ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق وفاقی وزیر

Loading

وزیر توانائی نے ڈسکوز کو ہر قسم کی بجلی چوری کے خاتمے کیلئے ڈیڈ لائن دیدی Read More »

ریٹائرمنٹ کے بعد غلط بیانی کا کیس: جنرل (ر) قمر باجوہ کے اعتراضات پر نوٹس جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ریٹائرمنٹ کے بعد قانون کی خلاف ورزی،لاپرواہی اور غلط بیانی کے کیس میں جنرل (ر) قمر باجوہ کے اعتراض پر نوٹس جاری کردیے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے ریٹائرمنٹ کے بعد قانون کی خلاف ورزی،لاپرواہی اور غلط بیانی کے کیس میں قمرجاوید باجوہ،فیض حمید اور دیگر کے

Loading

ریٹائرمنٹ کے بعد غلط بیانی کا کیس: جنرل (ر) قمر باجوہ کے اعتراضات پر نوٹس جاری Read More »

مہنگائی 50 سالہ بلند ترین سطح پر، بجلی و گیس قیمتوں میں اضافہ بڑی وجہ قرار

اسلام آباد: بجلی اورگیس کی قیمتوں میں تاریخی اضافے نے مہنگائی کو 50 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچادیا۔  رواں مالی سال مہنگائی کی شرح 26 فیصد رہنے کا امکان  ہے اور 2025 میں 15 جب کہ 2026 میں 11.5 فیصد رہے گی۔ عالمی بینک کا کہنا ہے کہ پاکستان میں رواں مالی سال

Loading

مہنگائی 50 سالہ بلند ترین سطح پر، بجلی و گیس قیمتوں میں اضافہ بڑی وجہ قرار Read More »

5 ارب ڈالر سرمایہ کاری کا مرحلہ جلد مکمل کیا جائے گا، شہباز و سلمان ملاقات کا اعلامیہ جاری

سعودی عرب کے ولی عہد و وزیراعظم محمد بن سلمان اور وزیراعظم شہبازشریف کی ملاقات کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ اعلامیے کے مطابق سعودی عرب کے ولی عہد اورشہباز شریف نے الصفا پیلس مکہ میں ملاقات کی جس میں سعودی ولی عہد نے انہیں منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی اور ان کیلئے نیک خواہشات

Loading

5 ارب ڈالر سرمایہ کاری کا مرحلہ جلد مکمل کیا جائے گا، شہباز و سلمان ملاقات کا اعلامیہ جاری Read More »

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) حضرت عبد اللہ ابن عباس رضی اﷲ عنہما نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے صدقہ فطر کو فرض فرمایا جو روزہ داروں کی لغویات اور بیہودہ باتوں سے پاکی ہے اور غریبوں کی پرورش کے لیے ہے۔ جس نے نماز عید سے پہلے اسے ادا کیا

Loading

فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) فرمانِ مصطفٰی صلی اللہ تعالٰی علیہ والہ وسلم:جس کا روزے کی حالت میں انتقال ہوا، اللہ عزوجل اس کو قیامت تک کے روزوں کا ثواب عطا فرماتا ہے۔ ( الفردوس بما ثور الخطاب حدیث 5557 ) انتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰےنقشبندی

Loading

فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »