Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

حقیقی مجرم

اسلم رات بھر بستر پر کروٹیں بدلتا رہا، لیکن نیند اس سے کوسوں دور رہی۔آخر خدا خدا کر کے ہر سُو اُجالا پھیلا تو اس نے بستر چھوڑا اور مزدوری پر جانے کی تیاری کرنے لگا۔مناسب آرام نہ ملنے کی وجہ سے اس کی طبیعت بوجھل تھی اور مزاج چڑچڑا تھا۔ ”اسلم! آج تم توجہ […]

Loading

حقیقی مجرم Read More »

معاہدے کی خلاف ورزی، اماراتی کرکٹ بورڈ نے عثمان خان پر 5 سال کی پابندی لگا دی

اماراتی کرکٹ بورڈ ( ای سی بی) نے معاہدے کی خلاف ورزی کرنے پر  ٹاپ آرڈر بیٹر عثمان خان پر 5 سال کی پابندی عائد کردی ہے۔  یو اے ای کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ عثمان خان نے ای سی بی سے غلط بیانی کی اور سہولیات کا

Loading

معاہدے کی خلاف ورزی، اماراتی کرکٹ بورڈ نے عثمان خان پر 5 سال کی پابندی لگا دی Read More »

کراچی میں قومی ویمن کرکٹرز بسمہ معروف اور غلام فاطمہ کار حادثے میں زخمی

کراچی میں جاری قومی ویمن کرکٹ ٹیم کے تربیتی کیمپ میں شریک دو پلیئرز بسمہ معروف اور غلام فاطمہ کار حادثے میں زخمی ہوگئیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق دونوں پلیئرز کو ابتدائی طبی امداد فراہم کر دی گئی ہے اور خطرے کی کوئی بات نہیں۔ پی سی بی حکام کا کہنا

Loading

کراچی میں قومی ویمن کرکٹرز بسمہ معروف اور غلام فاطمہ کار حادثے میں زخمی Read More »

بائیکاٹ سے تنگ میکڈونلڈز کا اسرائیل میں اسرائیلی کمپنی سے اپنی تمام فرنچائزز خریدنے کا فیصلہ

مسلم ممالک میں بائیکاٹ سے تنگ امریکی فاسٹ فوڈ چین میکڈونلڈز نے اسرائیل میں اسرائیلی کمپنی سے اپنی تمام فرنچائز خریدنے کا فیصلہ کرلیا۔ امریکی فاسٹ فوڈ چین میکڈونلڈز اس وقت سے بائیکاٹ اور تنقید کا شکار ہے جب الونیال کمپنی (جو اسرائیل میں میکڈونلڈز کے ریسٹورنٹس کی مالک اور ان کو سنبھالتی ہے) نے

Loading

بائیکاٹ سے تنگ میکڈونلڈز کا اسرائیل میں اسرائیلی کمپنی سے اپنی تمام فرنچائزز خریدنے کا فیصلہ Read More »

‘غزہ میں اسرائیلی حکمت عملی اور کارروائیاں مزید غلطیاں ہونے کا اشارہ دے رہی ہیں’

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کا کہنا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی فوج کی موجودہ حکمت عملی اور کارروائیاں مزید غلطیاں ہونے کا اشارہ دے رہی ہیں۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے خبردار کر تے ہوئے کہا کہ غزہ پٹی میں جاری جنگ کے باعث 10 لاکھ افراد فاقہ کشی

Loading

‘غزہ میں اسرائیلی حکمت عملی اور کارروائیاں مزید غلطیاں ہونے کا اشارہ دے رہی ہیں’ Read More »

پنجاب حکومت نے چینی باشندوں کو وی وی آئی پی سکیورٹی فراہم کرنے کی منظوری دیدی

پنجاب حکومت نے چینی باشندوں کو وی وی آئی پی سکیورٹی فراہم کرنے کی منظوری دے دی۔  وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی سربراہی میں اپیکس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں چینی باشندوں کی سکیورٹی فول پروف بنانے کا فیصلہ کیا گیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز کا کہنا تھا کہ ٹیم کی طرح کام کرنا

Loading

پنجاب حکومت نے چینی باشندوں کو وی وی آئی پی سکیورٹی فراہم کرنے کی منظوری دیدی Read More »

پاکستان کی معاشی ترقی تیز ہورہی ہے اور مہنگائی میں کمی کا امکان ہے: یو این اکنامک سروے جاری

اقوام متحدہ نے اقتصادی سروے جاری کردیا جس میں پاکستان کی معاشی ترقی میں تیزی اور مہنگائی میں کمی کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ یو این اکنامک سروے کے مطابق رواں مالی سال2024-25 میں پاکستان کی معاشی ترقی تیز ہورہی ہے اور اگلے مالی سال میں حقیقی شرح نمو میں 2 فیصد سے زائد اضافہ

Loading

پاکستان کی معاشی ترقی تیز ہورہی ہے اور مہنگائی میں کمی کا امکان ہے: یو این اکنامک سروے جاری Read More »

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا۔ جیل ذرائع کے مطابق فواد چوہدری کی 2 روز قبل ضمانت منظور ہوئی تھی جس کے بعد انہیں اب رہا کر دیا گیا ہے۔ فواد چوہدری اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد گھر پہنچ گئے، گھر پہنچنے پر ان کی بیٹیاں خوش

Loading

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا Read More »

توشہ خانہ میں سزائیں معطل، بانی پی ٹی آئی سائفر کیس سے اگلے ہفتے بری ہوجائیں گے: لطیف کھوسہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی توشہ خانہ میں سزائیں معطل ہوچکی ہیں سائفر کیس سے بھی وہ اگلے ہفتے بری ہوجائیں گے۔  انہوں نے کہا کہ سائفر کیس میں عدالت یہ ریمارکس دے چکی ہے کہ سائفر ہے کہاں پر؟ جس

Loading

توشہ خانہ میں سزائیں معطل، بانی پی ٹی آئی سائفر کیس سے اگلے ہفتے بری ہوجائیں گے: لطیف کھوسہ Read More »

آئی ایم ایف کا کے الیکٹرک کے واجبات اور سبسڈی کا معاملہ حل کرنیکا مطالبہ

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)  نے  کے الیکٹرک کے واجبات اور سبسڈی کا معاملہ رواں مالی سال حل کرنے کا مطالبہ کر دیا۔   پاورڈویژن اور کے الیکٹرک کے درمیان 2013 سے 66 ارب روپے کے واجبات کا تنازع ہے،کے الیکٹرک کو دی جانے والی سبسڈی حکومتی ڈسکوز سے دگنی ہے، یہ رقم گردشی

Loading

آئی ایم ایف کا کے الیکٹرک کے واجبات اور سبسڈی کا معاملہ حل کرنیکا مطالبہ Read More »