Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

لاہور: نجی یونیورسٹی میں چند روز کے دوران خودکشی کا دوسرا واقعہ، طالبہ چھت سے کودگئی

لاہور کے علاقے نواب ٹاؤن میں رائے ونڈ روڈ پر واقع نجی یونیورسٹی کی طالبہ چھت سے نیچےکود گئی۔ پولیس کے مطابق 21 سالہ طالبہ نے بلڈنگ کی دوسری منزل سے چھلانگ لگائی، طالبہ کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق نواب ٹاؤن پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی …

لاہور: نجی یونیورسٹی میں چند روز کے دوران خودکشی کا دوسرا واقعہ، طالبہ چھت سے کودگئی Read More »

Loading

عمران خان سے ملاقات کیلئےکوئی بھیک نہیں مانگ رہے، سلمان اکرم راجہ کی بیرسٹر گوہر کے بیان کی تردید

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر کے بیان کو  پارٹی مؤقف کے خلاف قرار  دے دیا۔ بیرسٹر گوہر  نے کہا تھا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے لیے بھیک مانگنے کی نوبت آچکی ہے اور اس میں دوسروں کے ساتھ …

عمران خان سے ملاقات کیلئےکوئی بھیک نہیں مانگ رہے، سلمان اکرم راجہ کی بیرسٹر گوہر کے بیان کی تردید Read More »

Loading

پاکستان سمیت دنیا بھر میں کشمیری آج یوم حق خود ارادیت منا رہے ہیں

 پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم حق خودارادیت منا رہے ہیں۔ شدید سردی کے باوجود آزاد کشمیر کے دارلحکومت مظفرآباد کے آزادی چوک پر رات کو مشعل بردار ریلی نکالی گئی اور بھارتی مظالم کے خلاف شدید احتجاج کیاگیا۔ 5 جنوری 1949 کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے کشمیریوں کے حق …

پاکستان سمیت دنیا بھر میں کشمیری آج یوم حق خود ارادیت منا رہے ہیں Read More »

Loading

پاکستان اور چین کا دہشتگردی کیخلاف زیرو ٹالرنس پالیسی اور سکیورٹی تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق

پاکستان اور چین نے دہشتگردی کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی اور دو طرفہ سکیورٹی تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ گزشتہ روز بیجنگ میں چینی وزیر خارجہ وانگ ای اور نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی مشترکہ صدارت میں ہونے والے ساتویں پاک چین اسٹریٹجک ڈائیلاگ کا مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔ مشترکہ …

پاکستان اور چین کا دہشتگردی کیخلاف زیرو ٹالرنس پالیسی اور سکیورٹی تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق Read More »

Loading

ابا جان

ابا جان ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ ابا جان)بات ہے۔ میں نے تمہار انحط پڑھ لیا ہے۔ اس میں کوئی قابل اعتراض بات نہیں۔ میں تو اسے اپنے ہاتھوں سے پوسٹ کروں گا۔ تم سے غلطی یہ ہوئی کہ تم نے ہمیں نہیں بنایا اور کارڈ پر اسکول کا پتہ دے دیا۔ یاد رکھو، کبھی …

ابا جان Read More »

Loading

۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عارفانہ کلام ۔۔۔۔۔ شاعرہ ۔۔۔۔۔۔۔ سونیا علی

۔۔۔۔۔۔۔۔۔  عارفانہ کلام  ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہر لمحے محو گفتگو رہتا ہوں خدا سے———- کون کہتا ہے—– ملاقات نہیں ہوئی بات– نہیں۔  ہوتی ہر نظر میں— نظر آ تا ہے خدا کون کہتا ہے — نظر —- نہیں آ تا ———– محسوس کرو—— اس کو— محسوس کرنے سے———– جیسا تصور کرو —- تصویر بن جاتا ہے جیسا …

۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عارفانہ کلام ۔۔۔۔۔ شاعرہ ۔۔۔۔۔۔۔ سونیا علی Read More »

Loading

ایک خاموش نیکی

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )بیس سال پہلے طوفان میں میں نے ایک اجنبی مرد کو پناہ دی تھی  کل وہ میرے دروازے پر ایک فائل ہاتھ میں لیے کھڑا تھا بیس سال پہلے، میں نے کبھی نہیں سوچا تھا کہ میں کوئی غیرمعمولی کام کر رہی ہوں۔ مجھے لگا، میں بس وہی کر رہی ہوں …

ایک خاموش نیکی Read More »

Loading

قرآن کی تکویر: ہر قتل کی صدائے حقیقت۔۔۔ تحریر۔۔۔مقیتہ وسیم

قرآن کی تکویر: ہر قتل کی صدائے حقیقت تحریر۔۔۔مقیتہ وسیم ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ قرآن کی تکویر: ہر قتل کی صدائے حقیقت۔۔۔ تحریر۔۔۔مقیتہ وسیم)اپنا بایاں ہاتھ کھولیں… غور کریں… کیا نمبر لکھا ہے؟ ٨١ (81) اب قرآن کھولیں… سورۃ 81 ، سورۃ تکویر۔ آج کا تدبر، اس سورۃ کی آیت نمبر 9 پر ہے: …

قرآن کی تکویر: ہر قتل کی صدائے حقیقت۔۔۔ تحریر۔۔۔مقیتہ وسیم Read More »

Loading

ڈاکٹر مقصود الحسن عظیمی صاحب انتقال فرما گئے۔

ڈاکٹر مقصود الحسن عظیمی صاحب انتقال فرما گئے۔    ہالینڈ  (  ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل  ۔۔۔۔۔۔ نمائندہ خصوصی  )”ایک سفر اپنے مراد کے ہمراہ” یہ وہ کتاب ہے جس سے پڑھ کر میں ڈاکٹر مقصود الحسن عظیمی صاحب سے متعارف ہوا۔ انتہائی خوبصورت انداز تحریر جس کے ایک ایک جملے میں مرشد کریم کی محبت …

ڈاکٹر مقصود الحسن عظیمی صاحب انتقال فرما گئے۔ Read More »

Loading

حمزہ راٹھور کو اسلام آباد ایرپورٹ پر روکنا طیارے سے آف لوڈ کرنا ،  گرفتار کرکے نامعلوم جگہ لے جانا اور  فیملی کو ہراساں کرنا قابل مذمت اور شرمناک ہے ۔

حمزہ راٹھور کو اسلام آباد ایرپورٹ پر روکنا طیارے سے آف لوڈ کرنا ،  گرفتار کرکے نامعلوم جگہ لے جانا اور  فیملی کو ہراساں کرنا قابل مذمت اور شرمناک ہے ۔ والسال برطانیہ (ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔وسیم بٹ) پاکستانی ارباب اختیار اور حکومتی اہلکاروں کا آزادی  پسند  طالب علم رہنما کو  بیرون ملک سفر …

حمزہ راٹھور کو اسلام آباد ایرپورٹ پر روکنا طیارے سے آف لوڈ کرنا ،  گرفتار کرکے نامعلوم جگہ لے جانا اور  فیملی کو ہراساں کرنا قابل مذمت اور شرمناک ہے ۔ Read More »

Loading