Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنےکے فیصلے پر اسرائیل کی یورپی ممالک کی مذمت

یورپی ممالک کی جانب سے فسلطینی ریاست کو تسلیم کیے جانے کے امکان پر اسرائیل کی جانب سے سخت ردعمل دیا گیا ہے۔ جمعے کے روز اسپین کی جانب سے اعلان کیا گیا تھا کہ اسپین مشرق وسطیٰ میں قیام امن کی خاطر آئرلینڈ، مالٹا اور سلوینیا کے ساتھ مل کر مغربی کنارے  اور  غزہ […]

Loading

فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنےکے فیصلے پر اسرائیل کی یورپی ممالک کی مذمت Read More »

اسرائیل کا فلسطینیوں کیخلاف جارحیت روکنے سے انکار، مزید کارروائی کا اعلان

اسرائیل نے فلسطینیوں کے خلاف جارحیت روکنے سے انکار کرتے ہوئے حماس کے خلاف مزید کارروائی کرنے کا اعلان کیا ہے۔  غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی وزیر دفاع نے فلسطینیوں کے خلاف جارحیت روکنے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ امریکا کو بتادیں گے کہ اسرائیل حماس کے خلاف ہر جگہ کارروائی کرے

Loading

اسرائیل کا فلسطینیوں کیخلاف جارحیت روکنے سے انکار، مزید کارروائی کا اعلان Read More »

آئی ایم ایف کا جدید ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم پر عدم اعتماد، مکمل اطلاق کا مطالبہ

اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے حکومت سے جدید ترین ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے مکمل اطلاق کا مطالبہ کردیا۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے زیرانتظام ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے اس کے تمام

Loading

آئی ایم ایف کا جدید ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم پر عدم اعتماد، مکمل اطلاق کا مطالبہ Read More »

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر امریکی پابندیوں کیخلاف استثنیٰ مانگیں گے: مصدق ملک

وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم  ڈاکٹرمصدق ملک نے کہا ہے کہ پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر امریکی پابندیوں کے خلاف استثنیٰ مانگیں گے اور پاکستان کا مقدمہ بھرپور انداز میں پیش کریں گے۔ حکومت کی جانب سے پاکستان ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر امریکی پابندیوں کے خلاف استثنیٰ کی درخواست کی تیاری کا

Loading

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر امریکی پابندیوں کیخلاف استثنیٰ مانگیں گے: مصدق ملک Read More »

پی ٹی آئی کا یورپی یونین سے الیکشن سے متعلق اپنی جائزہ رپورٹ پبلک کرنے کا مطالبہ

پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) نے یورپی یونین سے پاکستان میں الیکشن سے متعلق اپنی جائزہ رپورٹ پبلک کرنے کا مطالبہ کردیا۔ ترجمان پی ٹی آئی رؤف حسن نے دیگر پارٹی رہنماؤں کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ یورپی یونین نے انتخابی جائزہ رپورٹ الیکشن کمیشن کے حوالے کرنے کی تصدیق کی

Loading

پی ٹی آئی کا یورپی یونین سے الیکشن سے متعلق اپنی جائزہ رپورٹ پبلک کرنے کا مطالبہ Read More »

پی آئی اے بورڈ نے ادارے کی تنظیم نو اور نجکاری کی منظوری دیدی

اسلام آباد: قومی ائیر لائن پی آئی اے کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے ادارے کی تنظیم نو اور نجکاری کی منظوری دے دی۔ پی آئی اے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اعلامیے کے مطابق بورڈ  کا 83 واں اجلاس 25 مارچ کو ہوا جس میں میں پی آئی اے کی تنظیم نو اور  نجکاری کے لیے

Loading

پی آئی اے بورڈ نے ادارے کی تنظیم نو اور نجکاری کی منظوری دیدی Read More »

سلامتی کونسل نے غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرارداد منظور کرلی

نیویارک: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرارداد منظور کرلی۔ غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کی قرارداد پر رائے شماری کے لیے سلامتی کونسل کا اجلاس آج ہوا جس میں قرارداد کو منظور کرلیا گیا۔ فوری جنگ بندی کی قراردادسلامتی کونسل کے10 رکن ممالک نے پیش کی۔ قرارداد

Loading

سلامتی کونسل نے غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرارداد منظور کرلی Read More »

تربت: پاک بحریہ کے ائیربیس پر حملہ ناکام، 4 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی: سکیورٹی فورسز نے تربت میں پاک بحریہ کے ائیر بیس پی این ایس صدیق پر دہشتگرد حملے کی کوشش ناکام بنادی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے تربت میں پاک بحریہ کے ائیر بیس پی این ایس صدیق پر دہشتگرد حملے کی کوشش بنائی جس

Loading

تربت: پاک بحریہ کے ائیربیس پر حملہ ناکام، 4 دہشتگرد ہلاک Read More »

فرینڈز آف روشنی نے افطار ڈنر کا اہتمام ، کمیونٹی سینٹر دی ہیگ میں کیا گیا۔

فرینڈز آف روشنی نے افطار ڈنر کا اہتمام ، کمیونٹی سینٹر دی ہیگ میں کیا، مختلف  مکتبئہ  فکر  کی نمایاں شخصیات کی بھرپور شرکت جبکہ سفارتخانہ پاکستان سے ڈی ایچ ایم محمد واصف خصوصی مہمان تھے!! ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔رپورٹ۔۔۔نمائندہ خصوصی۔۔۔عکاسی ۔۔۔بنارس علی) معروف آن لائن اردو اخبار ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل کے فرینڈز

Loading

فرینڈز آف روشنی نے افطار ڈنر کا اہتمام ، کمیونٹی سینٹر دی ہیگ میں کیا گیا۔ Read More »

عورت تین روپ ساس بہو اور نند

عورت تین روپ ساس بہو اور نند (قسط نمبر(1 بشکریہ ماہنامہ روحانی ڈائجسٹ مارچ 2022 ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ عورت تین روپ ساس بہو اور نند)ارے معاشرے میں خود خاندانی نظام جو ہماری ثقافت کا حصہ ہے، برسوں سے کامیاب چلا آرہا ہے لیکن اب اس نظام میں بعض جگہ دراڑیں پڑتی محسوس ہو

Loading

عورت تین روپ ساس بہو اور نند Read More »