Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

دماغ میں چپ نصب ہونے کے بعد مریض خیالات کی مدد سے گیم کھیلنے کے قابل ہوگیا

ایلون مسک کی کمپنی نیورالنک نے جنوری 2024 میں پہلی بار ایک انسان کے دماغ میں کمپیوٹر چپ نصب کرنے میں کامیابی حاصل کی تھی۔ اب کمپنی کی جانب سے لائیو اسٹریم ویڈیو میں اس شخص کو اپنے خیالات کی مدد سے آن لائن شطرنج کھیلتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ 29 سالہ Noland Arbaugh ایک […]

Loading

دماغ میں چپ نصب ہونے کے بعد مریض خیالات کی مدد سے گیم کھیلنے کے قابل ہوگیا Read More »

نسیم شاہ دی ہنڈریڈ کے مہنگے ترین کھلاڑیوں میں شامل ہوگئے

پاکستان کے فاسٹ بولر نسیم شاہ دی ہنڈریڈ کے مہنگے ترین کھلاڑیوں میں شامل ہوگئے۔ دی ہنڈریڈ پلیئر ڈرافٹ میں پاکستانی فاسٹ بولر کی دھوم ہے۔ برمنگھم فونکس نے نسیم شاہ کو ایک لاکھ 25 ہزار پاؤنڈز کے عوض حاصل کرلیا۔ نسیم شاہ ایک لاکھ 25 ہزار پاؤنڈز کی مہنگی ترین کیٹیگری میں آنے والے

Loading

نسیم شاہ دی ہنڈریڈ کے مہنگے ترین کھلاڑیوں میں شامل ہوگئے Read More »

آئرلینڈ کے وزیراعظم نے وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر کے سامنے غزہ کا معاملہ اٹھادیا

آئرلینڈ کے وزیراعظم لیو وراڈکر نے وائٹ ہاؤس میں تقریر کرتے ہوئے امریکی صدر جو بائیڈن کے سامنے غزہ کا معاملہ اٹھا دیا ہے۔ وائٹ ہاؤس میں سینٹ پیٹرکس ڈے کی تقریب سے خطاب کے دوران غزہ پر بمباری بند کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے آئرلینڈ کے وزیراعظم نے کہا کہ غزہ کے لوگوں کو

Loading

آئرلینڈ کے وزیراعظم نے وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر کے سامنے غزہ کا معاملہ اٹھادیا Read More »

غزہ میں جنگ بندی پر بات چیت، امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن سعودی عرب پہنچ گئے

غزہ میں جنگ بندی پر بات چیت کرنے کیلئے امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن سعودی عرب پہنچ گئے۔ امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کی جدہ میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات متوقع ہے۔ امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن  سعودی عرب سے مصر اور پھر اسرائیل جائیں گے۔ 7 اکتوبر کو اسرائیل کے غزہ

Loading

غزہ میں جنگ بندی پر بات چیت، امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن سعودی عرب پہنچ گئے Read More »

سعودیہ کا فلسطین کیلئے اقوام متحدہ کے امدادی ادارے کو 40 ملین ڈالر امداد دینے کا علان

ریاض: سعودی عرب نے فلسطین کے لیے اقوام متحدہ کے امدادی ادارے (انروا) کو 40 ملین ڈالرز امداد دینے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی امدادی ادارے کنگ سلمان ہیومینٹیرین اینڈ ریلیف سینٹر نے اعلان کیا ہےکہ وہ غزہ میں ڈھائی لاکھ سے زائد افراد کے لیے کھانا اور 20 ہزار فیملیز

Loading

سعودیہ کا فلسطین کیلئے اقوام متحدہ کے امدادی ادارے کو 40 ملین ڈالر امداد دینے کا علان Read More »

پاکستان نے 18 مارچ کو افغانستان میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں کونشانہ بنایا: ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے بتایا کہ پاکستان نے 18 مارچ کو افغانستان میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں کونشانہ بنایا۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا کہ پاکستان نے 18 مارچ کو افغانستان میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں کونشانہ بنایا، پاکستان افغانستان کی خودمختاری کا احترام کرتا

Loading

پاکستان نے 18 مارچ کو افغانستان میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں کونشانہ بنایا: ترجمان دفتر خارجہ Read More »

آئی ایم ایف کی آن لائن ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کو سیلز ٹیکس نیٹ میں لانے کی سفارش

اسلام آباد:  آئی ایم ایف نے پاکستان میں صارفین کےساتھ ٹرانزکشن کرنے والے آن لائن ڈیجیٹل پلیٹ فارمزکو سیلز ٹیکس نیٹ میں لانے کی سفارش کردی۔ مقامی صارفین کیلئے سہولیات فراہم کرنیوالے تمام آن لائن ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کو ویلیو ایڈڈ ٹیکس کیلئے رجسٹرڈکیا جائیگا، ڈیجیٹل مصنوعات، خدمات اور نان ریذیڈنٹ وینڈرز کی جانب سے

Loading

آئی ایم ایف کی آن لائن ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کو سیلز ٹیکس نیٹ میں لانے کی سفارش Read More »

جنرل باجوہ اور فیض حمید کو قومی اسمبلی میں طلب نہیں کیا جاسکتا: وزیر قانون

اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ اور فیض حمیدکی قومی اسمبلی طلبی سے متعلق خبروں پر بات کی ہے۔ جیونیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ جنرل باجوہ اور فیض حمید کو قومی

Loading

جنرل باجوہ اور فیض حمید کو قومی اسمبلی میں طلب نہیں کیا جاسکتا: وزیر قانون Read More »

سائفرکے ذریعے امریکی سازش کاعمران خان کا الزام سراسر جھوٹ ہے: ڈونلڈلوکاامریکی ایوان نمائندگان کی کمیٹی میں بیان

جنوبی ایشیا کے لیے امریکی اسسٹنٹ سیکرٹری  خارجہ ڈونلڈلو  نے امریکی ایوان نمائندگان کی کمیٹی میں بیان دیا ہےکہ سائفر کے ذریعے امریکی سازش کا عمران خان کا الزام سراسر جھوٹ ہے۔  امریکی ایوان نمائندگان کی امورخارجہ کمیٹی کی ذیلی کمیٹی میں انتخابات کے بعد پاکستان میں جمہوریت کے مستقبل اورپاک امریکا تعلقات سے متعلق

Loading

سائفرکے ذریعے امریکی سازش کاعمران خان کا الزام سراسر جھوٹ ہے: ڈونلڈلوکاامریکی ایوان نمائندگان کی کمیٹی میں بیان Read More »

ملک بھر میں بجلی و گیس چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس میں ملک بھر میں بجلی اور گیس چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کیا گیا۔ وزیر داخلہ کی ہدایت پر بجلی اور گیس چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن کیلئے اسپیشل ٹیمیں تشکیل دیدی گئی ہیں اور وزیر داخلہ نے ایف آئی اے کو

Loading

ملک بھر میں بجلی و گیس چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ Read More »