Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

جاپان نے 17 برسوں میں پہلی مرتبہ شرح سود میں اضافہ کردیا

جاپان کے مرکزی بینک نے 17 سالوں میں پہلی مرتبہ شرح سود میں اضافہ کردیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بینک آف جاپان نے شرح سود منفی 0.1 فیصد سے بڑھا کر 0 سے 0.1 فیصد کے درمیان کرنے کا اعلان کیا ہے۔  یہ اعلان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب جاپان […]

Loading

جاپان نے 17 برسوں میں پہلی مرتبہ شرح سود میں اضافہ کردیا Read More »

غزہ میں شدید غذائی قلت سے نوزائیدہ بچوں کی اموات بڑھ رہی ہے: عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت کے مطابق غزہ میں بھوک اور شدید غذائی قلت سے نوزائیدہ بچوں کی اموات میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔ ترجمان  عالمی ادارہ صحت  ڈاکٹر مارگریٹ ہیرس کے مطابق غزہ میں کام کرنے والے ڈاکٹرز بتارہے ہیں کہ وہ علاقے میں بھوک اور خوراک کی کمی کے بہت زیادہ اثرات دیکھ رہے ہیں 

Loading

غزہ میں شدید غذائی قلت سے نوزائیدہ بچوں کی اموات بڑھ رہی ہے: عالمی ادارہ صحت Read More »

روس اورپاکستانی انتخابات میں موازنے کے سوال پر امریکی نائب ترجمان کا سخت ردعمل

 پریس بریفنگ کے دوران روسی اور پاکستان انتخابات کے موازنے سے متعلق پوچھے گئے سوال پر امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان نے سخت ردعمل کا اظہار کردیا۔ واشنگٹن میں امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل کا اپنی پریس بریفنگ کے دوران پوچھے گئے سوال کے جواب میں  کہنا تھا کہ دونوں انتخابات

Loading

روس اورپاکستانی انتخابات میں موازنے کے سوال پر امریکی نائب ترجمان کا سخت ردعمل Read More »

وزیرخزانہ سے چینی سفیر کی ملاقات، معاشی تعلقات میں مزید وسعت دینے پر اتفاق

وفاقی وزیرخزانہ اورنگزیب سے چین کے سفیرزیانگ ڈونگ نے ملاقات کی ہے۔ وزارت خزانہ کے اعلامیے کے مطابق ملاقات میں وزیرخزانہ نے چینی سفیر سے اقتصادی تعاون اورباہمی تعلقات پربات چیت کی جبکہ چینی سفیر نے وزیرخزانہ کو عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد دی۔ چینی سفیر کا کہنا تھاکہ پاک چین معاشی تعلقات کی مزید

Loading

وزیرخزانہ سے چینی سفیر کی ملاقات، معاشی تعلقات میں مزید وسعت دینے پر اتفاق Read More »

رشوت لینے والے افسرکے سرپر اینٹ مارو اور نام میرا لو: وزیراعلیٰ کے پی کا عوام کو مشورہ

ڈی آئی خان: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے رشوت لینے والے افسر کے سر پر اینٹ مارنے کا مشورہ دے دیا۔ ڈیرہ اسماعیل خان کے گاؤں سید علیاں میں کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور نے کہا کہ رشوت لینے اور دینے والا دونوں دوزخی ہیں، رشوت مانگنے والے افسرکے سرپر اینٹ مارو اور

Loading

رشوت لینے والے افسرکے سرپر اینٹ مارو اور نام میرا لو: وزیراعلیٰ کے پی کا عوام کو مشورہ Read More »

سینیٹ الیکشن کیلئے مراد سعید، اعظم سواتی اور محمود خان کے کاغذات مسترد

پشاور: سینیٹ الیکشن کے لیے دو پی ٹی آئی رہنماؤں کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیے گئے الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق سینیٹ الیکشن کیلئے پی ٹی آئی رہنما مراد سعید اور اعظم سواتی کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیے گئے ہیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق پی ٹی آئی پارلیمنٹرینز کے رہنما اور

Loading

سینیٹ الیکشن کیلئے مراد سعید، اعظم سواتی اور محمود خان کے کاغذات مسترد Read More »

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پاگیا

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پاگیا۔ آئی ایم ایف کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کو معاہدے کے مطابق ایک  عشاریہ ایک ارب ڈالرز جاری کئے جائیں گے تاہم پاکستان اور آئی ایم ایف کا معاہدہ ایگزیکٹیو بورڈ کی منظوری سے مشروط ہے۔ اعلامیے

Loading

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پاگیا Read More »

الیکشن میں مبینہ دھاندلی، عمران خان نے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کی درخواست دائر کر دی

عام انتخابات 2024 میں مبینہ دھاندلی کے معاملے پر بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کیلئے درخواست دائر کر دی۔ عمران خان کی جانب سے دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ انتخابی دھاندلی کے معاملے کی تحقیقات کے لیے سپریم کورٹ کے حاضر سروس ججز پر

Loading

الیکشن میں مبینہ دھاندلی، عمران خان نے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کی درخواست دائر کر دی Read More »

قرض رول اوور اور مزید قرضے ملک کیلئے نقصاندہ ہیں، قرضوں سے جان چھڑانی ہے: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز  شریف کا کہنا ہے کہ ہمیں قرضوں سے جان چھڑانی ہے کیونکہ قرضوں کے رول اوور اور مزید قرضے پاکستان کیلئے نقصاندہ ہیں۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس سے اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا آئی ایم ایف واضح طور پر کہہ رہا ہے کہ ٹیکس نیٹ کا دائرہ بڑھائیں،

Loading

قرض رول اوور اور مزید قرضے ملک کیلئے نقصاندہ ہیں، قرضوں سے جان چھڑانی ہے: وزیراعظم Read More »

ماہ صیام ، مستحقین کی ضروریات کاخیال  بیدار کرنے کے لئے کلیدی  کردارادا کرتا ہے۔جاوید عظیمی نگران مراقبہ ہال ہالینڈ

ماہ صیام ، بھوک پیاس کیا ہے؟ مستحقین کی ضروریات کاخیال رکھنے کی جانب بندے میں احساس کے جذبے کو  بیدار کرنے کے لئے کلیدی  کردارادا کرتا ہے۔جاوید عظیمی نگران مراقبہ ہال ہالینڈ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔نیوز ڈیسک)علمی ، ادبی، روحانی سلسلہ عظیمیہ کے روحانی اسکول مراقبہ ہال ہالینڈ کے نگران  حاجی  محمد جاوید عظیمی

Loading

ماہ صیام ، مستحقین کی ضروریات کاخیال  بیدار کرنے کے لئے کلیدی  کردارادا کرتا ہے۔جاوید عظیمی نگران مراقبہ ہال ہالینڈ Read More »