Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

دنیا کا پہلا اے آئی سافٹ وئیر انجینئر ڈیوین تیار

آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی میں  بہت تیزی سے پیشرفت کی جا رہی ہے اور خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ مستقبل میں متعدد ملازمتیں اس کے باعث ختم ہو جائیں گی۔ ایسا کب تک ہوتا ہے یہ کہنا تو ممکن نہیں مگر دنیا کا پہلا اے آئی سافٹ وئیر انجینئر تیار کرلیا […]

Loading

دنیا کا پہلا اے آئی سافٹ وئیر انجینئر ڈیوین تیار Read More »

پی ایس ایل 9: ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) سیزن 9 کے کوالیفائر میں  ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو  7 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کا 147 رنز کا ہدف 19 ویں اوور میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا،  یاسر خان 54 رنز

Loading

پی ایس ایل 9: ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا Read More »

غزہ میں امداد کے منتظر فلسطینیوں پر ایک بار پھر بمباری، مزید 80 فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج نے غزہ میں امداد کے منتظر فلسطینیوں پر ایک بار پھر بمباری کیساتھ جبالیہ پناہ گزین کیمپ، رفح اور خان یونس میں بھی بم برسائے گئے۔ صیہونی بربریت سے مزید 80 سے زائد فلسطینی شہید جبکہ سینکڑوں زخمی ہوگئے۔ اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا کہ جنوبی غزہ میں اقوام متحدہ کے خوراک کی

Loading

غزہ میں امداد کے منتظر فلسطینیوں پر ایک بار پھر بمباری، مزید 80 فلسطینی شہید Read More »

جنوبی افریقا کا اسرائیلی فوج میں شامل اپنے شہریوں کو گرفتار کرنے کا اعلان

جنوبی افریقا نے فلسطینیوں کے قتل عام میں شریک اسرائیلی فوج میں شامل اپنے شہریوں کو گرفتار کرنے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل کی جانب سے نہتے فلسطینیوں کی نسل کشی کا سلسلہ جاری ہے جبکہ فلسطینیوں کے قتل عام کو ماہ رمضان المبارک میں بھی نہیں روکا جا سکا۔

Loading

جنوبی افریقا کا اسرائیلی فوج میں شامل اپنے شہریوں کو گرفتار کرنے کا اعلان Read More »

حماس کی جانب سے جنگ بندی کا جامع خاکہ پیش، نیتن یاہو کی ہٹ دھرمی برقرار

اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو نے فلسطینی مزاحمی تنظیم حماس کی جانب سے غزہ کی پٹی میں جنگ بندی اور  یرغمالیوں کی واپسی کی تازہ ترین پیشکش کو مسترد کر دیا۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق عسکریت پسند گروپ حماس نے  جنگ بندی کی تجویز پیش کی کہ تمام یرغمالی

Loading

حماس کی جانب سے جنگ بندی کا جامع خاکہ پیش، نیتن یاہو کی ہٹ دھرمی برقرار Read More »

ایف آئی اے نے پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کو طلب کر لیا

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت کو درج شکایت کی انکوائری کیلئے 18 مارچ کو طلب کر لیا ہے۔ ایف آئی اے سائبر سرکل اسلام آباد کی جانب سے شیر افضل مروت کو بیرسٹر عقیل ملک کی شکایت پر انکوائری کیلئے طلبی کا

Loading

ایف آئی اے نے پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کو طلب کر لیا Read More »

آئی ایم ایف نے نئے پروگرام کیلئے پاکستان سے مزید اقدامات کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)  نے نئے پروگرام کے لیے پاکستان سے مزید اقدامات کا مطالبہ کردیا۔ پاکستان آئے ہوئے آئی ایم ایف مشن اور پاکستان کی معاشی ٹیم کے مذاکرات کے پہلے دن کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق  آئی ایم ایف حکام سے مذاکرات میں وزارت خزانہ، توانائی

Loading

آئی ایم ایف نے نئے پروگرام کیلئے پاکستان سے مزید اقدامات کا مطالبہ کردیا Read More »

پاکستان کا جعلی کرنسی کی روک تھام کیلئے پلاسٹک کرنسی لانے کا منصوبہ

پاکستان اور آئی ایم ایف مشن کے درمیان قرض کی اگلی قسط کے لیے مذاکرات آج بھی جاری رہیں گے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف حکام کو ایف بی آر اصلاحات، ٹیکس وصولی اور دیگر امور پر بریفنگ دی جائے گی، رواں مالی سال ٹیکس وصولی میں کمی پر مزید فوری اقدامات پر بھی

Loading

پاکستان کا جعلی کرنسی کی روک تھام کیلئے پلاسٹک کرنسی لانے کا منصوبہ Read More »

امریکی ایوان نمائندگان میں پاکستانی الیکشن اور جمہوریت پر سماعت مقرر

نیویارک: امریکی ایوان نمائندگان میں پاکستانی الیکشن اور جمہوریت پر سماعت 20 مارچ کو مقرر کردی گئی ہے جس میں سائفر کی الزامی سیاست کے اہم امریکی عہدیدار ڈونلڈ لو محکمہ خارجہ کا موقف بیان کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان کی سب کمیٹی برائے مڈل ایسٹ، سینٹرل ایشیا اور شمالی افریقی امور

Loading

امریکی ایوان نمائندگان میں پاکستانی الیکشن اور جمہوریت پر سماعت مقرر Read More »

چاہتے ہیں گوادر اور چاہ بہارکو جوڑ کر سسٹر پورٹس بنائی جائیں: ایرانی سفیر

اسلام آباد: پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر رضا امیری کا کہنا ہے کہ چاہتے ہیں گوادر اور چاہ بہارکو جوڑ کر سسٹر پورٹس بنائی جائیں۔  اسلام آباد چیمبر آف کامرس میں ایرانی سفیر رضا امیری کے اعزاز میں تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب سے خطاب  میں  ایرانی سفیر رضا امیری کا کہنا تھا کہ پاک

Loading

چاہتے ہیں گوادر اور چاہ بہارکو جوڑ کر سسٹر پورٹس بنائی جائیں: ایرانی سفیر Read More »