Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

پی ایس ایل: اسلام آباد یونائیٹڈ نےکراچی کنگز کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) سیزن 9  کے 24 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو با آسانی 5 وکٹوں سے شکست دے کر 2 قیمتی پوائنٹ حاصل کرلیے۔ پنڈی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے ٹاس جیت کر کراچی […]

Loading

پی ایس ایل: اسلام آباد یونائیٹڈ نےکراچی کنگز کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی Read More »

سوئیڈن نے نیٹو میں باضابطہ شمولیت اختیار کرلی، رکن ممالک کی تعداد 32 ہوگئی

نارتھ اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائیزیشن (نیٹو) میں الحاق سے متعلق حتمی کارروائی کے بعد سوئیڈن باضابطہ طور پر نیٹو کا 32 واں رکن ملک بن گیا ہے۔ یوکرین پر روسی حملے کے بعد سوئیڈن کی درخواست پر دو سال بعد امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں سوئیڈن کی نیٹو میں باضابطہ شمولیت سے متعلق تقریب منعقد کی گئی۔

Loading

سوئیڈن نے نیٹو میں باضابطہ شمولیت اختیار کرلی، رکن ممالک کی تعداد 32 ہوگئی Read More »

پیوٹن کیلئے پیغام ہے ہم یوکرین کیساتھ کھڑے ہیں، ہار نہیں مانیں گے: امریکی صدر

امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے یوکرین جنگ کے معاملے پر روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کو پیغام دینا چاہتے ہیں کہ ہم ہار نہیں مانیں گے۔ اپنے آخری اسٹیٹ آف یونین خطاب میں امریکی صدر نے سب سے پہلے یوکرین جنگ پر بات کی اور کہا کہ یوکرین کے ساتھ کھڑے تھے اور آئندہ

Loading

پیوٹن کیلئے پیغام ہے ہم یوکرین کیساتھ کھڑے ہیں، ہار نہیں مانیں گے: امریکی صدر Read More »

امریکا کا غزہ میں مزید امداد کیلئے عارضی بندرگاہ قائم کرنے کا اعلان

امریکی صدر نے غزہ میں مزید امداد پہنچانے کے لیے عارضی بندرگاہ قائم کرنے کا اعلان کردیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے جمعرات کو اسٹیٹ آف دی یونین سے خطاب میں بندرگاہ کے قیام کا باضابطہ اعلان کیا۔ جوبائیڈن نے کہا کہ غزہ میں مزید امداد کی فراہمی کے لیے عارضی بندرگاہ

Loading

امریکا کا غزہ میں مزید امداد کیلئے عارضی بندرگاہ قائم کرنے کا اعلان Read More »

سیاسی مسائل پر تبصرہ نہیں کرتے، مینڈیٹ معاشی مسائل تک محدود ہے: نمائندہ آئی ایم ایف کا عمران خان کے خط پر ردعمل

اسلام آباد: پاکستان میں آئی ایم ایف کی نمائندہ ایسٹر پیرز نے عمران خان کے خط پر ردعمل میں کہا ہے کہ آئی ایم ایف مقامی اور سیاسی مسائل پر تبصرہ نہیں کرتا۔ ایک بیان میں آئی ایم ایف کی نمائندہ ایسٹر پیرز نے کہا کہ آئی ایم ایف کو پی ٹی آئی کی جانب سے

Loading

سیاسی مسائل پر تبصرہ نہیں کرتے، مینڈیٹ معاشی مسائل تک محدود ہے: نمائندہ آئی ایم ایف کا عمران خان کے خط پر ردعمل Read More »

ایم کیو ایم نے بلاول کو اختیارات کی مزید نچلی سطح پر منتقلی پر قائل کر لیا

ایم کیو ایم پاکستان نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو اختیارات کی مزید نچلی سطح پر منتقلی پر قائل کر لیا۔ خالد مقبول صدیقی کی سربراہی میں ایم کیو ایم پاکستان کے وفد نے بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کی جس میں ملکی سیاسی صورتحال اور اختیارات کی منتقلی پر گفتگو کی گئی۔

Loading

ایم کیو ایم نے بلاول کو اختیارات کی مزید نچلی سطح پر منتقلی پر قائل کر لیا Read More »

اللہ نہ کرے وہ دن آئے جب کوئی اپنی شرائط پر ہمیں ڈکٹیٹ کرے: اسحاق ڈار

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر اسحاق ڈار کا کہنا ہے میثاق معیشت اور میثاق جمہوریت وقت کی اہم ضرورت ہیں۔ سینیٹ کے اجلاس میں الوداعی خطاب کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ اس ایوان نے بہت زیادہ کام کیا ہے، اس ایوان کا ڈسپلن ہوا کرتا تھا، ایوان کے اندر علامتی احتجاج تو ٹھیک

Loading

اللہ نہ کرے وہ دن آئے جب کوئی اپنی شرائط پر ہمیں ڈکٹیٹ کرے: اسحاق ڈار Read More »

آرمی ایکٹ میں ترمیم ہوگی، 9 مئی کے حملہ آوروں اور منصوبہ سازوں کو معافی نہیں ملے گی

اسلام آباد: ایک دفاعی ذریعے نے دی نیوز کو بتایا ہے کہ موجودہ نظامِ قانون میں کچھ بہتری لانے کیلئے حکام آرمی ایکٹ میں ترامیم پر غور کر رہے ہیں تاکہ 9 مئی جیسے حالات کے نتیجے میں سامنے آنے والے کچھ پہلوؤں سے موثر انداز سے نمٹا جا سکے۔ جب مطلوبہ تبدیلیوں کے حوالے

Loading

آرمی ایکٹ میں ترمیم ہوگی، 9 مئی کے حملہ آوروں اور منصوبہ سازوں کو معافی نہیں ملے گی Read More »

پرچون فروشوں کو کب ٹیکس نیٹ میں لایا جائیگا، آئی ایم ایف نے ایف بی آر سے ٹائم فریم مانگ لیا

اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) سے 30 لاکھ دکانداروں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے لیے پرچون فروشوں کی اسکیم کے نفاذ کے لیے درست ٹائم فریم کا تعین کرنے کے لیے استفسار کیا ہے۔ ایف بی آر نے آئی ایم ایف کو

Loading

پرچون فروشوں کو کب ٹیکس نیٹ میں لایا جائیگا، آئی ایم ایف نے ایف بی آر سے ٹائم فریم مانگ لیا Read More »

The Embassy and Permanent Mission of Pakistan to Vienna, Organized event on ‘Role of Pakistani Women in Nuclear Science and Technology:

The Embassy and Permanent Mission of Pakistan to Vienna, Organized event on ‘Role of Pakistani Women in Nuclear Science and Technology: Report: Muhammad Amir Siddique Journalist Vienna Austria. 07 March, 2024 ​The Embassy and Permanent Mission of Pakistan to Viena organized an event titled ‘Role of Pakistani Women in Nuclear Science and Technology’, today at

Loading

The Embassy and Permanent Mission of Pakistan to Vienna, Organized event on ‘Role of Pakistani Women in Nuclear Science and Technology: Read More »