بہت دیر کی مہرباں آتے آتے ! لاہور قلندرز کو بالآخر پہلی جیت مل گئی
ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) 9 میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 17 رنز سے شکست دے کر رواں سیزن میں پہلی کامیابی حاصل کرلی۔ 163 رنز کے تعاقب میں اسلام آبادیونائیٹڈ کی ٹیم 145 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔لاہور قلندرز کی ٹورنامنٹ میں یہ پہلی فتح ہے۔ اس فتح سے […]
![]()
بہت دیر کی مہرباں آتے آتے ! لاہور قلندرز کو بالآخر پہلی جیت مل گئی Read More »









