Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

پنجاب کی 18 رکنی کابینہ نے حلف اٹھالیا

لاہور  میں  پنجاب کی 18 رکنی کابینہ نے حلف اٹھالیا ہے۔ گورنر  پنجاب بلیغ الرحمان نےگورنر ہائوس لاہور میں منعقدہ تقریب میں پنجاب کابینہ کے ارکان سے حلف لیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز  بھی پنجاب کابینہ کی تقریب حلف برداری میں موجود تھیں۔ حلف اٹھانے والوں میں مریم اورنگزیب ، عظمیٰ بخاری، عاشق حسین کرمانی، […]

Loading

پنجاب کی 18 رکنی کابینہ نے حلف اٹھالیا Read More »

بھٹو کو فیئر ٹرائل کا موقع نہیں ملا، سپریم کورٹ کی صدارتی ریفرنس پر رائے

سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم پاکستان ذوالفقار علی بھٹو کے عدالتی قتل سے متعلق صدارتی ریفرنس پر  اپنی مختصر رائے جاری کر دی۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 9 رکنی لارجر بینچ نے بھٹو صدارتی ریفرنس سے متعلق دائر درخواست کی سماعت کے دوران پیپلز پارٹی کے وکلا، احمد رضا قصوری اور

Loading

بھٹو کو فیئر ٹرائل کا موقع نہیں ملا، سپریم کورٹ کی صدارتی ریفرنس پر رائے Read More »

نتائج کے اعلان میں تاخیر نے الیکشن ساکھ پر سنگین سوالات کو جنم دیا: پلڈاٹ رپورٹ جاری

اسلام آباد: پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف لیجسلیٹیو ڈیولپمنٹ اینڈ ٹرانسپیرنسی (پلڈاٹ) نے پاکستان میں عام انتخابات 2024 پر اپنی جائزہ رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ کے مطابق عام انتخابات 2024 میں سب سے کم منصفانہ اسکور ریکارڈ کیا گیا، یہ پچھلے انتخابی ادوار کے مقابلے میں شفافیت کے اسکور میں کمی کی نشاندہی کرتا ہے۔ رپورٹ

Loading

نتائج کے اعلان میں تاخیر نے الیکشن ساکھ پر سنگین سوالات کو جنم دیا: پلڈاٹ رپورٹ جاری Read More »

عدالت نے اسپیکر قومی اسمبلی کو مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین سے حلف لینے سے روک دیا

پشاور: پشاور ہائیکورٹ نے اسپیکر قومی اسمبلی کو مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین سے حلف لینے سے روک دیا۔ پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس شکیل احمد نے مخصوص نشستوں پر الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین کو حلف اٹھانے سے

Loading

عدالت نے اسپیکر قومی اسمبلی کو مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین سے حلف لینے سے روک دیا Read More »

ڈار کو خارجہ، خواجہ آصف کو دفاع اور محمد اورنگزیب کو وزارت خزانہ ملنے کا امکان، مشاورت مکمل

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کی تشکیل کے لیے قریبی رفقا سے مشاورت مکمل کر لی۔ ذرائع کے مطابق محمد اورنگزیب کو وزیر خزانہ بنائے جانے کا امکان ہے جبکہ خواجہ آصف کو وزیر دفاع اور اسحاق ڈار کو وزیر خارجہ بنائے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ احسن

Loading

ڈار کو خارجہ، خواجہ آصف کو دفاع اور محمد اورنگزیب کو وزارت خزانہ ملنے کا امکان، مشاورت مکمل Read More »

گھر کا معالج

گھر کا معالج بشکریہ ماہانہ روحانی ڈائجسٹ فروری2022 ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔گھر کا معالج) گھر کا معالج: ہم کسی مرض میں مبتلا ہو جائیں تو اس کے علاج کے لیے کئی ادویات اور کبھی اینٹی بائیوٹک کا بھی بے دریغ استعمال کرتے ہیں۔ اگر تھوڑی سی احتیاط سے کام لیا جائے تو بہت سے

Loading

گھر کا معالج Read More »

بچوں میں گلے کی خراش کو نظر انداز مت کیجیے

بچوں میں گلے کی خراش کو نظر انداز مت کیجیے ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )اس کی مخصوص علامات میں ٹھنڈ لگنا، اضملال، سر درد، زکام اور الٹیاں شامل ہیں۔ گلے میں سوزش اور خراش ایک عام عارضہ ہے۔ اگر بر وقت علاج نہ کیا جائے تو بچوں میں یہ عارضہ خطرناک صورت حال اختیار کر

Loading

بچوں میں گلے کی خراش کو نظر انداز مت کیجیے Read More »

ہمارے اسلاف کی رمضان کی تیاری

ہمارے اسلاف کی رمضان کی تیاری  ہالینڈ(ڈیلی روشنی  نیوز انٹرنیشنل )فاقہ کشی ، صبر و شکر اور اپنے نفس کو مارنے کی مشق اور عبادات میں اضافے کا ہتمام۔ہمارے لوگوں کی رمضان کی تیاری:~ بیسن ، مصالحے، دیسی گھی وغیرہ اکٹھے کرنا۔ سموسے پکوڑے، کچوریاں، دہی بھلے اور بریانیاں پکانے کی تیاری ، بسیار خوری

Loading

ہمارے اسلاف کی رمضان کی تیاری Read More »

مثنوی مولانا روم ، دفتر دوم)۔۔۔محبت سے کڑوی چیزیں میٹھی ہو جاتی ہیں۔۔۔

مثنوی مولانا روم ، دفتر دوم) محبت سے کڑوی چیزیں میٹھی ہو جاتی ہیں۔۔۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )صوفی جب کلی کی صورت اختیار کر لیتا ہے  تو وہ بھی خاموش رہتا ہے۔ وہ دشوار را ہوں  سے  گزٍر چکا ہے، عمل کی راہ سے  گزر چکا ہے  علم کی راہِ سے  گزر چکا ہے،

Loading

مثنوی مولانا روم ، دفتر دوم)۔۔۔محبت سے کڑوی چیزیں میٹھی ہو جاتی ہیں۔۔۔ Read More »

غزل۔۔۔شاعر۔۔۔شہزادتابش

غزل شاعر۔۔۔شہزادتابش اذیت جیسے غربت میں حقیقت بن کے رہتی  ہے جہالت ویسے فطرت میں ارادت بن کے رہتی  ہے رہائی  کا  علم  لے  کر  گزاری  ہے   سلاسل   میں اقامت میری فطرت میں بغاوت بن کے  رہتی  ہے نہ یوں مجھ پر ہنسو عہد نوی  کے  رازدانوں  تم مرے  اندر نئی  دنیا  حرارت  بن   کے  

Loading

غزل۔۔۔شاعر۔۔۔شہزادتابش Read More »