Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

پی ٹی آئی نے 9 مئی واقعات پر جوڈیشل کمیشن بنانے کی بلاول کی پیشکش قبول کر لی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)  کے سینیئر رہنما اسد قیصر نے 9 مئی واقعات پر جوڈیشل کمیشن بنانے کی بلاول بھٹو کی پیشکش قبول کرلی اور  اس کمیشن کے نتائج بھی تسلیم کرنے کا وعدہ کر لیا۔  اسد قیصر نے کہا کہ ہم صرف یہ چاہتے ہیں کہ فارم 45 کے مطابق ہمارا جو […]

Loading

پی ٹی آئی نے 9 مئی واقعات پر جوڈیشل کمیشن بنانے کی بلاول کی پیشکش قبول کر لی Read More »

محسن نقوی کی بطور چیئرمین پی سی بی تعیناتی ہائیکورٹ میں چیلنج

اسلام آباد: سابق نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی بطور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ تعیناتی کو ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نے درخواست پر سماعت کے دوران وکیل سے سوال کیا کہ آپ کیوں کہہ رہے ہیں کہ تعیناتی غلط ہوئی ہے؟ درخواست گزار کے وکیل نے کہا کہ

Loading

محسن نقوی کی بطور چیئرمین پی سی بی تعیناتی ہائیکورٹ میں چیلنج Read More »

حلف اٹھاتے ہی وزیراعظم کے معاشی اقدامات، آئی ایم ایف سے فنڈ سہولت پر بات آگے بڑھانے کی ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف نے حلف اٹھانے کے بعد ملکی معیشت کے حوالے سے اجلاس سے خطاب میں کہا ہے کہ نقصان میں جانے والے حکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کی جائیگی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ملکی معیشت کی بحالی سے متعلق اجلاس ہوا جس میں سیکرٹری خزانہ نے ملکی معاشی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ

Loading

حلف اٹھاتے ہی وزیراعظم کے معاشی اقدامات، آئی ایم ایف سے فنڈ سہولت پر بات آگے بڑھانے کی ہدایت Read More »

میزبان صدر، وزیراعظم کو لے کر کمرہ ضیافت میں نہیں آئے

اسلام آباد: نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف کی پیر کو ایوان صدر میں حلف برداری کی تقریب میں ماضی کی روایت کو نظرانداز کرتے ہوئے میزبان صدر وزیراعظم کو لیکر کمرہ ضیافت میں نہیں آئے جہاں تقریب کے شرکا کو وزیراعظم سے ملنے اور انہیں ہدیہ تبریک پیش کرنے کاموقع ملتا ہے۔  مہمان تادیر اس کمرے

Loading

میزبان صدر، وزیراعظم کو لے کر کمرہ ضیافت میں نہیں آئے Read More »

آئی ایم ایف شرائط پر عملدرآمد جاری: سرکاری ملازمین کیلئے نئی پنشن اسکیم لانے کی تجویز

اسلام آباد: حکومت کو سرکاری ملازمین کو بھارت کی طرز پر رضاکارانہ پنشن دینے کی تجویز دی گئی ہے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق  یکم جولائی سے نئی رضاکارانہ پنشن اسکیم لانے کی تیاری کی جارہی ہے اور  نئی اسکیم سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے تیار کی ہے۔ ذرائع

Loading

آئی ایم ایف شرائط پر عملدرآمد جاری: سرکاری ملازمین کیلئے نئی پنشن اسکیم لانے کی تجویز Read More »

چوہدری گلزار احمد کے والدین مرحومین کے لئےطز ایصال  ثواب کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

چوہدری گلزار احمد کے والدین مرحومین کے لئے ایصال  ثواب کی تقریب کا انعقاد عقیدت و احترام سے کیا گیا۔۔۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔نمائندہ خصوصی)آج چار مارچ دو ہزار چوبیس کو موضع چھوکر کلاں میں چوہدری گلزار احمد کے والدین کی برسی کے موقع پر ایصال ثواب کی انتہائ بارونق اور پروقار تقریب منعقد

Loading

چوہدری گلزار احمد کے والدین مرحومین کے لئےطز ایصال  ثواب کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ Read More »

ہاتھ،پاؤں کا سن ہوجانا یا  سوئیاں چبھنا

ہاتھ،پاؤں کا سن ہوجانا یا  سوئیاں چبھنا ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )دراصل ہمارے جسم میں نروز (nerves) کا ایک جال پھیلا ہوا ہے۔ یہ نروز دماغ اور جسم کے درمیان رابطے کا ذریعہ ہیں۔ ہمارے جسم کا کوئی بھی حصہ، دماغ سے رابطے کے بغیر کوئی چیز محسوس نہیں کرسکتا۔ مثلاً اگر ہمیں کسی نے

Loading

ہاتھ،پاؤں کا سن ہوجانا یا  سوئیاں چبھنا Read More »

خلائی تحقیق کے امریکی ادارے ناسا کے مطابق انسان کسی نہ کسی طرح آئندہ دو دہائیوں تک مریخ تک پہنچ جائے گا

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )خلائی تحقیق کے امریکی ادارے ناسا کے مطابق انسان کسی نہ کسی طرح آئندہ دو دہائیوں تک مریخ تک پہنچ جائے گا۔ اس صورتحال کو دیکھتے ہوئے انسان کو خلا میں ہی بچے پیدا کرنے ہوں گے مگر مشکل یہ ہے کہ خلا کا ماحول انسانی جسم کے لیے موافق نہیں۔

Loading

خلائی تحقیق کے امریکی ادارے ناسا کے مطابق انسان کسی نہ کسی طرح آئندہ دو دہائیوں تک مریخ تک پہنچ جائے گا Read More »

قرآن کلام ھے

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل)🔸قرآن کلام ھے اور 🔸کلام کی ایک تعلیم ھے اور 🔸تعلیم کا ایک علم ھے اور 🔸علم کا ایک معلوم ھے اور 🔸معلوم کا ایک مشاھدہ ھے اور 🔸مشاھدہ کا ایک وجود ھے اور 🔸ھر وجود کا ایک اسم ھے اور 🔸ھر اسم کی روح ھے اور 🔸روح ھی قرآن کی فہم

Loading

قرآن کلام ھے Read More »

تحریک منہاج القرآن انٹرنیشنل  آئرلینڈ کے زیر اہتمام ڈبلن میں ایک عظیم الشان کانفرنس کا انعقاد کیا گیا

تحریک منہاج القرآن انٹرنیشنل  آئرلینڈ کے زیر اہتمام ڈبلن میں ایک عظیم الشان کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس کے مہمان خصوصی شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری تھے ۔ ڈبلن آئرلینڈ (ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔وسیم بٹ ) تحریک منہاج القرآن انٹرنیشنل آئرلینڈ کے زیر اہتمام ڈبلن میں ایک عظیم الشان کانفرنس کا انعقاد

Loading

تحریک منہاج القرآن انٹرنیشنل  آئرلینڈ کے زیر اہتمام ڈبلن میں ایک عظیم الشان کانفرنس کا انعقاد کیا گیا Read More »