Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

غزہ: اسرائیل کا امدادکے منتظر فلسطینیوں پر حملہ، 100 سے زائد افراد شہید، سیکڑوں زخمی

اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ میں  امداد کے منتظر فلسطینیوں پر فائرنگ کا ایک اور واقعہ سامنے آیا ہے۔ اسرائیلی فوج نے غزہ کےجنوب مغربی علاقے میں الرشیداسٹریٹ  پر  موجود امداد کے منتظر  نہتے فلسطینیوں  پر فائرنگ کی جس کے باعث 104 فلسطینی شہید اور 750 کے قریب افراد  زخمی ہوگئے۔ فلسطینی ذرائع کے […]

Loading

غزہ: اسرائیل کا امدادکے منتظر فلسطینیوں پر حملہ، 100 سے زائد افراد شہید، سیکڑوں زخمی Read More »

اقوام متحدہ کا غزہ میں امداد کے منتظر فلسطینیوں پر حملے کی تحقیقات کا مطالبہ

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے غزہ میں امداد کے منتظر فلسطینیوں پر اسرائیلی حملے کے نتیجے میں 100 سے زائد اموات کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔ دوسری جانب  یورپی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بوریل نے نہتے فلسطینیوں کا قتل عام ناقابل قبول قرار دے دیا۔ امداد کے منتظر فلسطینیوں کی اموات پر فرانس

Loading

اقوام متحدہ کا غزہ میں امداد کے منتظر فلسطینیوں پر حملے کی تحقیقات کا مطالبہ Read More »

امدادکے منتظرفلسطینیوں پرحملہ، حماس کی اسرائیل کے ساتھ مذاکرات روکنےکی دھمکی

غزہ  میں امداد کے منتظر فلسطینیوں پر اسرائیلی حملے کے ردعمل میں حماس نے اسرائیل کے ساتھ تمام مذاکرات روکنےکی دھمکی دے دی۔ عرب میڈیا کے مطابق حماس کا کہنا ہےکہ مذاکرات نہتے اور لاچار فلسطینی قوم کے خون سے زیادہ اہم نہیں ہیں۔ حماس کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے 146 دنوں سے جاری

Loading

امدادکے منتظرفلسطینیوں پرحملہ، حماس کی اسرائیل کے ساتھ مذاکرات روکنےکی دھمکی Read More »

ایوان میں اجنبی لوگ موجود ہیں ،یہ جعلی مینڈیٹ پر آئے ہیں،عمر ایوب

 سنی اتحاد کونسل کی جانب سے نامزد وزیراعظم عمر ایوب کا کہنا ہے کہ ایوان میں اجنبی لوگ موجود ہیں ،یہ لوگ جعلی مینڈیٹ پر ایوان میں آئے ہیں ،ہم قیدی نمبر804کو قائد ایوان کی سیٹ پر بیٹھا کر دم لیں گے۔قومی اسمبلی کے اجلاس میں سپیکر کے انتخاب کے موقع پر ایوان میں اظہار خیال کرتے ہوئے

Loading

ایوان میں اجنبی لوگ موجود ہیں ،یہ جعلی مینڈیٹ پر آئے ہیں،عمر ایوب Read More »

انتخابات میں دھاندلی کے الزامات پر امریکی اراکین کانگریس کا انتظامیہ کو خط

پاکستان کے انتخابات میں دھاندلی کے الزامات پر امریکی اراکین کانگریس نے انتظامیہ کو خط لکھ دیا۔   ریاست ٹیکساس سےکانگریس مین گریگ کی قیادت میں یہ خط 28 فروری کوبھیجا گیا جسے 30 سے زائد امریکی اراکین کانگریس کی طرف سے بھیجا گیا ہے۔ خط میں پری اور پوسٹ پول مبینہ دھاندلی کے الزامات پر

Loading

انتخابات میں دھاندلی کے الزامات پر امریکی اراکین کانگریس کا انتظامیہ کو خط Read More »

الیکشن کمیشن نے صدارتی الیکشن کا شیڈول جاری کر دیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے صدارتی انتخاب کا شیڈول جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق ملک میں صدارتی انتخاب 9 مارچ کو ہو گا، 2 مارچ کو کاغذات نامزدگی 12 بجے سے پہلے جمع کرائے جا سکیں گے۔ الیکشن شیڈول کے مطابق کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 4 مارچ

Loading

الیکشن کمیشن نے صدارتی الیکشن کا شیڈول جاری کر دیا Read More »

سرفرازبگٹی وزیراعلیٰ بلوچستان نامزد

پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت نے سرفرازبگٹی کو وزیراعلیٰ بلوچستان نامزد کردیا۔ پیپلزپارٹی نے پارلیمانی ارکان اوراتحادیوں سےمشاورت کے بعد فیصلہ کیا گیا ۔ سرفراز بگٹی کو وزارت اعلیٰ کے لیے نامزد کیے جانےکا باضابطہ اعلان آصف زرداری اور بلاول بھٹو کی طرف سے آج کیا جائے گا۔ اس حوالے سے مزید بتایا گیا ہے کہ بلوچستان کی وزارت اعلیٰ کے لیے علی مدد جتک

Loading

سرفرازبگٹی وزیراعلیٰ بلوچستان نامزد Read More »

شاہد خاقان عباسی کا نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان

اسلام آباد: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کرتے ہوئے زور دیا ہے کہ ہمیں ایک دوسرے کو کرپٹ کرپٹ کہنا چھوڑنا ہوگا۔ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے موجودہ سیاسی صورتحال پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سیاسی جماعتیں ملکی مسائل پر بات نہیں کر رہیں، نئی سیاسی

Loading

شاہد خاقان عباسی کا نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان Read More »

منہاج القرآن دی ہیگ کے زیر اہتمام ، خصوصی عظیم الشان دھوم دھا م سے منعقد  ہو گی

منہاج القرآن دی ہیگ کے زیر اہتمام ، خصوصی عظیم الشان تقریب 3مارچ2024کو ZALEN CENTRUM OPERA میں دھوم دھا م سے منعقد  ہو گی۔ کمیونٹی کو دعوت دی  جاتی ہے۔ ہالینڈ (ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔محمد  جاوید عظیمی ) منہاج القرآن انٹرنیشنل دی ہیگ کے  مرکز میں تقریبات کے اتعقاد کا تسلسل جاری  وساری ہے۔ انتظامیہ

Loading

منہاج القرآن دی ہیگ کے زیر اہتمام ، خصوصی عظیم الشان دھوم دھا م سے منعقد  ہو گی Read More »

قطعہ۔۔۔شاعر۔۔۔نا صر نظامی

قطعہ رمضان المبارک کی آمد آمد!! شاعر۔۔۔نا صر نظامی اے روزے دارو کر لو تیاری چیزوں کی قیمتیں ہوںگی۔ بھاری تاجر طبقہ کمائے گا۔۔۔۔  نفع خوب چمکے گی۔۔۔ دکان داری ناصر نظامی

Loading

قطعہ۔۔۔شاعر۔۔۔نا صر نظامی Read More »